مولانا افتخار بستوی

اسرا ،معراج اور مسجد ِاقصیٰ

اسرا ،معراج اور مسجد ِاقصیٰ مولانا افتخار احمد قاسمی# بستوی#             اللہ رب العزت نے قرآن کریم کے پندرہویں پارے کی سورة الکہف کی پہلی آیت میں ارشاد فرمایا ہے:             ﴿سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْریٰ بِعَبْدِہ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الْاَقْصٰی الَّذِیْ بَارَکْنَا حَوْلَہُ لِنُرِیَہُ مِنْ اٰیَاتِنَا اِنَّہُ ہُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ﴾(الاسراء:۱)             حضرت شیخ […]

اسرا ،معراج اور مسجد ِاقصیٰ Read More »

شایاں ہے تجھ کو سرورِ کونین کالقب

شایاں ہے تجھ کو سرورِ کونین کالقب مولانا افتخار احمد قاسمی# بستوی # /استاذجامعہ اکل کوا             اللہ رب العزت کے بعد سب سے بڑی ذات گرامی حضرت محمد ا کی ذاتِ گرامی ہے۔ آپ ا سارے نبیوں کے سردار اور سید الانس والجن ہیں۔ آپ ا کے اوصاف کو دیکھ کر حضرت موسیٰ علیہ

شایاں ہے تجھ کو سرورِ کونین کالقب Read More »

مسلسل یاد آئیں گے ، وہ پیہم یاد آئیں گے

 مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی/ استاذ جامعہ اکل کوا             اللہ کا بندہ اپنی مدتِ عمرپوری کرکے چلاگیا اورہزاروں لاکھوں چاہنے والوں کو غم ناک آنسووٴں کے سمندر میں ڈوبا ہوا چھوڑ گیا۔ محمود رامپوری نے کہا ہے  موت اس کی ہے، کرے جس کا زمانہ افسوس یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں، مرنے

مسلسل یاد آئیں گے ، وہ پیہم یاد آئیں گے Read More »

خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر

مولانا افتخاراحمد قاسمی# بستوی#             اللہ کے بندوں کو آپ جتنا آرام پہنچائیں گے، اللہ رب العزت اتناہی، بل کہ اس سے کہیں زیادہ آپ کو آرام پہنچائیں گے۔             حالی مرحوم مسدس حالی# میں لکھتے ہیں: خدا رحم کرتا نہیں اس بشر پر نہ ہو درد کی چوٹ جس کے جگر پر کرو مہربانی

خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر Read More »

مومن؛ مومن کے لیے آئینہ ہوتا ہے

مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی/استاذجامعہ اکل کوا             اللہ رب العزت نے اس دنیا میں جس کو بھی بھیجا ہے اس کو ایک محدود وقت کے لیے بھیجا ہے ، بل کہ کہنا چاہیے کہ یہ دنیا اور اس کی ہر چیز محدود ہے ۔ لامحدود تو خدا کی ذات و صفات ہے۔ اسی لامحدود

مومن؛ مومن کے لیے آئینہ ہوتا ہے Read More »

بزم جنوں کا دیوانہ

 افتخار احمد قاسمی بستوی اکل کوا             اللہ رب العزت کا ارشاد ہے” کل نفس ذآئقة الموت“ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے # موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندر بار مہاراشٹر کے نائب رئیس حضرت حافظ اسحاق صاحب

بزم جنوں کا دیوانہ Read More »

لالچ کے سمندر میں ایمان کی کشتی ہے

افتخار احمد قاسمی #بستوی#            استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر             اللہ رب العزت نے اس جہانِ رنگ و بو کی تخلیق اس لیے فرمائی ہے کہ اس کی ذات کا عرفان حاصل کیا جائے، اور اس پر ایمان لاکر دونوں جہاں کی کا مرانی کا پھول دامن میں سمیٹ کر حیات ِجاودانی

لالچ کے سمندر میں ایمان کی کشتی ہے Read More »

جدا ہودیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

  مولانا افتخاراحمد قاسمی بستوی / استاذ جامعہ اکل کوا             اللہ رب العزت نے ہمیں زندگی گزارنے کے لیے جوآئین دیا ہے، وہ قرآنِ کریم کی شکل میں ابدی اور سرمدی ہے۔ رہتی دنیا تک یہ دستورِ حیات اور قانونِ زیست رہے گا۔ دنیا کے کسی بھی آئین کو اگر دیکھیں اور اس میں

جدا ہودیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی Read More »

وہ نہیں بھولتا،جدھر جاؤں

(سابق استاذ جامعہ اکل کوا مولانا ولی بستوی کی رحلت) مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی/استاذجامعہ اکل کوا             اللہ رب العزت نے اس جہانِ رنگ و بو کو امتحان گاہ بنایا ہے ۔یہاں سے گزر کر اصل منزل پر پہنچنا ہے،دنیا کو آخرت کی تیاری کے لیے آماج گاہ سمجھنا چاہیے۔اس کو گزر گاہ ،قید

وہ نہیں بھولتا،جدھر جاؤں Read More »

اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موجِ تند وجولاں بھی

مولانا افتخار احمد قاسمی# بستوی             اللہ رب العزت نے اس عالمِ رنگ و بو میں دوام کسی کے لیے نہیں رکھا ہے۔ ساری دنیا اوردنیا کی ہر ہر شئ حادث و فانی ہے۔دوام وبقا صرف اسی ذات ستودہ صفات کے لیے ثابت ہے، جو برہم زنِ عالم ہے۔ ﴿کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَانٍo وَیَبْقٰی وَجْہُ

اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موجِ تند وجولاں بھی Read More »

  سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے امت کی غفلت  اور اس کا علاج

  مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی/استاذِ جامعہ اکل کوا             اللہ رب العزت نے اپنے احکام کو بندوں تک پہنچانے کے لیے،جن نفوسِ قدسیہ کو منتخب فرمایا،وہ نبی اور رسول کہلاتے ہیں۔حضرت آدم  سے لے کر حضرت محمد مصطفی ا تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیائے کرام اور ۳۱۵/ رسول تشریف لائے۔سب

  سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے امت کی غفلت  اور اس کا علاج Read More »

خود کشی جرم ہے، صبر کی توہین بھی …

مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی              اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاہے، مشکاة المصابیح جلد دوم میں علامہ خطیب تبریزی رحمة اللہ علیہ نے حضرت ابو ہریرہ عبد الرحمن بن صخر رضی اللہ عنہ (متوفی ۷۵ھ در مدینہ طیبہ) سے وہ حدیث نقل کی ہے کہ ” جو شخص

خود کشی جرم ہے، صبر کی توہین بھی … Read More »

ہم اپنے خیالات کی اصلاح کریں گے

مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی              رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشہور صحابی حضرت ابوہریرہ  سے ایک حدیث مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ پیر اور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں تو اللہ کے ہر اس بندے کی مغفرت

ہم اپنے خیالات کی اصلاح کریں گے Read More »

” مجمع القاسمی الدولی“ کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا میں ایک دو روزہ سیمینارکا انعقاد

مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی حامدا ومصلیا ومسلما وبعد!             اللہ کے فضل و کرم سے جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا میں” مجمع القاسمی الدولی“ کے زیر اہتمام محترم جناب مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد وستانوی صاحب مدظلہ العالی اور محترم جناب مولانا حکیم فخر الاسلام صاحب مظاہری الٰہ آبادی کی سرپرستی و نگرانی

” مجمع القاسمی الدولی“ کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا میں ایک دو روزہ سیمینارکا انعقاد Read More »

اخلاقِ نبوی ا اور تشریعی و تکوینی امور

مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی              اللہ رب العزت حاکمِ مطلق ہیں اور تمام جن و انس، بل کہ کائنات محکوم مطلق، ہاں انسانوں اور جناتوں کو اللہ رب العزت نے تشریعی امور کا مکلف بنایا ہے اور دیگر تمام مخلوقات تکوینی امور کے تابع فرماں ہیں۔ تشریعی امور پر عمل کرنے کے لیے اللہ

اخلاقِ نبوی ا اور تشریعی و تکوینی امور Read More »

دنیا کو دیا پیغامِ سکوں، طوفانوں کے رخ موڑ دیے

مولانا افتخار صاحب قاسمی بستوی دنیا کو دیا پیغامِ سکوں، طوفانوں کے رخ موڑ دیے              اللہ رب العزت نے اس دنیا کو امتحان گاہ بنایا ہے۔ یہاں کا ہر عمل فرشتوں کے ذریعے لکھا جاتا ہے، جس پر جزا یا سزا مرتب ہونے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے مقرر کردہ فرشتوں کے علاوہ

دنیا کو دیا پیغامِ سکوں، طوفانوں کے رخ موڑ دیے Read More »

قصرِ جاناں تک رسائی ہو، کسی تدبیر سے

مولانا افتخار صاحب قاسمی بستوی استاذ جامعہ اکل کوا قصرِ جاناں تک رسائی ہو، کسی تدبیر سے             اللہ رب العزت اپنی ذات وصفات میں یکتا ہے، اس کی ذات وصفات میں کوئی شرکت نہیں۔ اس کا ارشادِ گرامی ہے: ﴿ لَیْسَ کَمِثْلِہ شَئْ ٌ﴾ اس کے مانند کوئی چیز نہیں ، وہ ازل سے

قصرِ جاناں تک رسائی ہو، کسی تدبیر سے Read More »

قرآنِ کریم کا بنیادی پیغام  توحید و رسالت اور آخرت

حضرت مولانا افتخار احمد بستوی                 اللہ رب العزت نے اس دنیا میں تمام جنات و انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے، ارشاد ہے:   ﴿وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِیَعْبُدُونِ﴾            ترجمہ: ”میں نے تمام جن و انس کو محض اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔“

قرآنِ کریم کا بنیادی پیغام  توحید و رسالت اور آخرت Read More »

حج اور عمرہ کرنے کا آسان طریقہ

  مولانا افتخار احمد قاسمیؔ بستوی             اللہ رب العزت نے ہر بالغ مالدار مسلمان مرد و عورت پر زندگی میں ایک بار بیت اللہ کا حج فرض کیا ہے۔ حج کے لیے مالدار ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ایسا عاقل بالغ مسلمان جس کے پاس زندگی کی بنیادی ضروریات؛ نیز اہل و عیال

حج اور عمرہ کرنے کا آسان طریقہ Read More »