ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
عمار لمباڈا شہر بھٹکل سے تقریباً چالیس کلومیٹر کی دوری پر بالکل لبِ سمندر ”نوائط“ برادری کی ایک چھوٹی سی بستی ہے،جس کا نام ہے گنگولی۔یہیں کے مولانا عبد السبحان ناخدا صاحب ہیں اورضیاء العلوم رائے بریلی میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بڑے قابل وفائق ہیں اور قرآنیات پر اچھی نظر ہے۔ […]
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم Read More »