سانحہ عظیم
فکرونظر اور علم وتحقیق کے پیکر عالم ربانی مفکر ملت حضرت مولانا عبد اللہ کاپودروی بسوئے فردوس بریں مقصود احمد ضیائیؔ سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا ۱۳؍جولائی ۲۰۱۸ء بروز جمعۃ المبارک جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر کے استاذ مولانا الطاف حسین […]