ملفوظاتِ وستانوی

ملفوظا تِ وستا نوی

انجمن والنادی،کی ضرورت واہمیت:             طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے آپ نے فرمایا:کہ ہر طالب علم کو اپنی مافی الضمیر کی ادائیگی کے لیے محنت،کوشش اور کاوش کرنی چاہیے،قرآن کریم کے ساتھ ہمارا والہانہ تعلق ہونا چاہیے،جو طلبہ ترجمہٴ قرآن کریم پڑھتے ہیں ان کو اپنی تقریر میں قرآن ہی کو محنت کا میدان بنانا […]

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

ملفوظا تِ وستا نوی

  دعا بہت بڑی طاقت ہے:آ پ نے فر ما یا: دعا ایک بہت بڑ ی طا قت ہے۔ قر آ ن کریم میں اللہ تعالیٰ فر ما تے ہیں : ﴿وَاِذَاسَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ ﴾ ”اور جب سو ا ل کریں آپ سے میر ے بندے میر ے

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

ملفوظا تِ وستا نوی

سبق میں غیر حاضری کا نقصان:             اللہ کا شکر ہے تعلیمی نظام بحسن وخوبی شروع ہو چکا ہے۔ اور طلباء کی بڑی تعداد حاضر ہو چکی ہے۔ آپ سے درخواست کی جارہی ہے کہ سبق کی حاضری پابندی سے دیں،کیوں کہ غیر حاضری سے طالب علم کو ایسا نقصان ہوتاہے کہ جس کا تدارک

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

ملفوظا تِ وستا نوی

وعظ:در مجلس ِنکاح بنت مولانا یحی ٰ صاحب نندورباری۲۰/۱۲/۲۰۲۰ نکاح کیوں اور اس کے فوائد کیا؟             معزز حاضرین! نکاح ایک سنت ہے، نکاح ایک عبادت ہے اور نکاح ایک بشری ضرورت ہے۔جس سماج میں نکاح سنت کے مطابق ہوگا وہ سماج چین اور سکون کے ساتھ رہے گا۔جس سماج میں نکاح سرکار ِدو عالم

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

ملفوظا تِ وستا نوی

 ملفوظات حضرت وستانوی دامت برکاتہم در مجلس عصر تاریخ 13/01/21 سوانح اکابرین کے مطالعہ کی ترغیب:             عزیز طلبائے کرام! ابھی تعلیم (تعلیم ِعصر در طلبہ )میں جن اکابرین کے اسمائے مبارکہ کاذکر آیا ،وہ ان ہی اداروں میں بنیں ، اور یہ وہ اکابر ہیں جو دن کو محنت کرتے اور رات کو اللہ

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

مدارس کا قیام

ملفوظاتِ وستانوی عزیز طلبائے کرام!             قرآن کریم اللہ کی مقدس کتاب ہے، اللہ نے آپ کو اور ہم کو اور ہمارے والدین کو یہ توفیق عطا فرمائی، کہ ہم اللہ کی مقدس کتاب کے پڑھنے پڑھانے سیکھنے سکھانے جیسے با برکت عمل میں اپنے آپ کو لگا ئیں۔              اس دنیا میں کتنے ہی

مدارس کا قیام Read More »

کتب ضروریہ دینیہ:

ملفوظا تِ وستا نوی کتب ضروریہ دینیہ:             آپ نے فرمایا : بچو! کتبِ ضروریہ دینیہ ہر عالم ربانی کے پاس ہونی چاہئیں۔ ویسے توزیادہ تر کتابیں عربی میں ہیں لیکن اردو میں بھی بڑی مفید کتابیں علما نے لکھی ہیں ۔ عالم کے لیے کتابیں ہتھیار ہیں۔ ایک آدمی لڑنے کے لیے جارہا ہے

کتب ضروریہ دینیہ: Read More »

ملفوظا تِ وستا نوی

نماز اور تلاوتِ قرآن کریم کا اہتمام:             حضرت طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ سے بارہا یہ بات کہی گئی ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کا معمول بنائیں،تو آپ میں سے کون کون طالب علم اقل قلیل ایک پارہ کی تلاوت کرتے ہیں وہ ہاتھ اونچاکرو!             جو لوگ نہیں

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

قرآنِ کریم روزِ اول سے جامعہ کا مشن ہے

ملفوظاتِ وستانوی             عزیز طلبہ کرام!اللہ تعالیٰ کا بڑا کرم ہے کہ جامعہ” قرآنِ کریم “کو روزِ اول سے اپنا مشن بنائے ہوئے ہے۔ سالِ اول سے ہی نورانی قاعدہ، احسن القواعد میں حروفِ تہجی کو مخارج کی ادائیگی کے ساتھ اور پارہٴ عم کو قواعد کی رعایت کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے۔ اسی کے

قرآنِ کریم روزِ اول سے جامعہ کا مشن ہے Read More »