معارفِ تھانوی

 معارفِ تھانوی

علما اور طلبہ سے اہم خطاب:             آپ لوگ اہل علم ہیں، جاہل وعوام نہیں ہیں العاقل تکفیہ الإشارة اگر ہم لوگ فکر صحیح سے کام لیں تو دیکھیں گے کہ ہم لوگوں کے دل میں ضرور تفاخر ہے؛ الا و ماشاء اللہ کوئی فردایسا ہوگا،جو اس وبائے عام میں مبتلا نہ ہو۔ رفتار میں […]

 معارفِ تھانوی Read More »

 معارفِ تھانوی

  کفار حکمراں ؛ہم پر کیوں مسلط کردیے گئے ؟             ایک شخص نے مجھ سے کہا ۔ بتائیے کفار میں کون سی لیاقت اور کون سا ایسا استحقاق ہے، جس کی وجہ سے مسلمانوں کو محروم کرکے ان کافروں کو حکومت عطا کی گئی ہے؟             میں نے کہا کہ مسلمان تو اپنی نالائقی

 معارفِ تھانوی Read More »

 معارفِ تھانوی

کام کا آدمی ہمیشہ سادہ دیکھا جا تا ہے:              حسی اعتبار سے لیجیے تو ہم دیکھتے ہیں کہ حساً بھی یہی حالت ہوتی ہے کہ جوآ دمی کسی بڑے کام میں مشغول ہو تا ہے اس کو چھوٹے کا موں کی طرف توجہ نہیں ہوتی۔مثلاً شادی کے موقع پر جن لوگوں کے سپر دشادی

 معارفِ تھانوی Read More »

 معارفِ تھانوی

اہل علم کو سادگی کی ضرورت:             میرے خیال میں جہاں تک غور کیا جائے گا ہم میں سادگی کا پتہ بھی نہیں ملے گا۔ نہایت افسوس اس امرکا ہے کہ اس وقت خود اکثر اہل علم میں عورتوں کی سی زینت آگئی ہے۔             صاحبو! یہ ہمارے لیے دین کے اعتبار سے بھی اور

 معارفِ تھانوی Read More »

 معارفِ تھانوی

طلبا کی غلطی اورنفس وشیطان کا دھوکہ:             بعض طلبا یہ خیال کرتے ہیں کہ ابھی تو ہمارا تحصیل عمل کا زمانہ ہے، اس میں عمل کی چنداں ضرورت نہیں،یہ سراسر شیطانی دھوکہ ہے۔ نصوص نے وجوب احکام میں طلبا وعلما میں کہیں فرق نہیں کیا۔ البتہ اعمال زائدہ جیسے طویل اور ازدیاد مجاہدات وریاضیات

 معارفِ تھانوی Read More »

جانور تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نثار تھے

معارف تھانوی  جانور تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نثار تھے:              ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا: کہ صحابہ تو بڑی چیز ہیں، وہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر فدا ہوں توکیا عجیب ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ ذات ہے کہ جانورتک آپ پر نثار تھے، حضور

جانور تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نثار تھے Read More »

اہلِ علم کو کوئی ہنر سیکھنا:

 معارفِ تھانوی اہلِ علم کو کوئی ہنر سیکھنا:             ایک مولوی صاحب کی نوکری کا ذکر آیا تو فرمایا: اہلِ علم کو تو علومِ شرعیہ کے علاوہ کوئی ہنر بھی سکھانا چاہئے، میری زیادہ رائے یہ ہے کہ تھوڑی کھیتی کر لیا کریں، مگر صرف ضرورت بھر۔ باقی جب او پر پڑ جاتی ہے سب

اہلِ علم کو کوئی ہنر سیکھنا: Read More »

علما کو دین کے تمام شعبوں کا جامع ہونا چاہیے

 معارفِ تھانوی علما کو دین کے تمام شعبوں کا جامع ہونا چاہیے:             آپ لوگ مقتدا بننے والے ہیں، اس لیے آپ کے اندر سب شعبے دین کے ہونا چاہئے، عالم وہ ہے جو علوم کے تمام شعبوں کا عالم ہو، حسین وہ ہے جس کی ناک، کان، آنکھ سب ہی حسین ہوں۔ سب چیزیں

علما کو دین کے تمام شعبوں کا جامع ہونا چاہیے Read More »

 تعلیم و تعلّم کی اہمیت

معارف تھانوی              أَعُوْذُ بِاللّہ مِنَ الشَّیْطَنِ الرَّجِیمِ، بِسْمِ اللّہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ               وَمَا کَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِیَنْفِرُوْا کَافَّةً فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ کُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْہُمْ طَائِفَةٌ لِیَتَفَقَّہُوْا فِی الدِّینِ وَلِیُنْذِرُوْا قَوْمَہُمْ إِذَا رَجَعُوْا إِلَیْہِمْ لَعَلَّہُمْ یَحْذَرُونَ(سورہ تو بہ پ: 1)             ترجمہ: اور ہمیشہ کے لیے مسلمانوں کو یہ بھی نہ

 تعلیم و تعلّم کی اہمیت Read More »