معارفِ کاپودرویؒ
تصورِ آخرت کی اہمیت: بزرگو اور دوستو! قرآن مجید میں غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دنیا میں انسانوں کے دو طبقے ہیں، جب انسانوں میں یہ خیال پیدا ہو جاتا ہے کہ اس دنیوی زندگی کے بعد کوئی زندگی نہیں ہے، صرف دنیا میں کھانا پینا ہے اور پھر ختم ہو […]