معارفِ با ند وی
عقل کی فضیلت: ۱- جو زیادہ عقل مند ہے، وہ دنیا و آخرت میں کم عقل سے فضیلت رکھتا ہے۔ (الحدیث) ۲- شیطان پر کوئی چیز ایک عاقل مومن سے زیادہ شاق نہیں، حالاں کہ وہ سو جاہلوں کو برداشت کرلیتا ہے۔ ۳- لقمان علیہ السلام کا قول ہے: اللہ کے معاملہ […]