گوشہ
مولاناسید محمد عاقل صاحب سہارنپوریؒ رئیس الاساتذہ جامعہ مظاہر علوم سہارنپور والد محترم مولانا الحاج حکیم محمد ایوب صاحبؒ ہیں۔ ۹؍ شعبان ۱۳۵۹ھ-۱۵؍ اکتوبر۱۹۳۷ء شب پنجشنبہ سہارنپورمیں آپ کی پیدائش ہوئی۔ خاندانی دستور کے مطابق قرآنِ پاک سہارنپور کی جامع مسجد میں حفظ کیا۔ آغازِ حفظ کی تاریخ ۲۳؍ صفر۱۳۶۶ھ (جنوری ۱۹۴۷ء) […]
