مفتی جعفر صاحب ملی

پیدل حج کیا جاسکتا ہے

مسئلہ:    اگر کوئی شخص پیدل حج کے لیے جانا چاہے، تو منع نہیں ہے، مگر اس کے لیے یہ شرط ہے کہ وہ پیدل چلنے کی طاقت بھی رکھتا ہو، تاکہ راستہ کی تکلیف سے دل کو تنگی اور دُشواری پیش نہ آئے(۱)، اور یہ پیدل جانا صرف ثواب اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے […]

پیدل حج کیا جاسکتا ہے Read More »

حج کے لیے سواری شرط ہے

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملیؔ رحمانیؔ      صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مسئلہ:    حج فرض ہونے کے لیے یہ شرط ہے کہ سواری پر سوار ہوکر مکہ معظمہ تک پہنچنے کے لیے پیسے ہوں، اور سفر کے ضروری اخراجات اور واپسی تک اہل وعیال کے خرچے کی رقم بھی رکھتا ہو(۱)،

حج کے لیے سواری شرط ہے Read More »

انتخابات اور ووٹ سے متعلق چند اہم مسائل

 دورِ حاضر کی سیاست اور ووٹ:  موجودہ دور کی سیاست نے الیکشن اور ووٹ کے لفظوں کو اتنا بدنام کردیا ہے کہ ان کے ساتھ مکر وفریب ، جھوٹ، رشوت اور دَغا بازی و وعدہ خلافی کا تصور لازمِ ذات ہوکر رہ گیا ہے، اس لیے اکثر شریف لوگ اس جھنجھٹ میں پڑنے کو مناسب

انتخابات اور ووٹ سے متعلق چند اہم مسائل Read More »

ووٹ قومی ومذہبی بنیاد پر نہیں!

از قلم:  مفتی محمد جعفر ملی رحمانی     دار الافتاء: جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا             ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، یہاں ووٹ اسلام اور کفر کی بنیاد پر نہیں دیئے جاتے ہیں، نہ ہی اس بنیاد پر الیکشن لڑائے جاتے ہیں، جو لوگ مذہب ودھرم کو بنیاد بناکر مذہبی جذبات کو اشتعال دے کر،

ووٹ قومی ومذہبی بنیاد پر نہیں! Read More »

کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری پر سود اور عقد پر اُس کا اثر

مسئلہ:    بعض لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ کریڈٹ کارڈ (Credit Card) سے خریداری کی صورت میں اگر بلوں کی قیمت مقرر ہ مدت میں ادا نہ کرنے پر سود لاگو ہوتاہے، تو کیا سود کی شرط سے عقد فاسد ہوگا یا نہیں؟ تو واضح ہو کہ کریڈٹ کارڈ ہولڈر کے ساتھ بینک کا عقد

کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری پر سود اور عقد پر اُس کا اثر Read More »

اے ٹی ایم کارڈ (ATM Card) کا استعمال

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملیؔ رحمانیؔ      صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مسئلہ:    آج کل بینکوں کی طرف سے ایک اور کارڈ جاری ہوتا ہے، جسے اے ٹی ایم کارڈ (Automated Transfer Machine) کہتے ہیں،یعنی مشین کے ذریعے رقم وصول کرنایامنتقل کرنا، یہ مشینیں بذاتِ خود بہت قیمتی ہوتی ہیں، پھر

اے ٹی ایم کارڈ (ATM Card) کا استعمال Read More »

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی     

فقہ وفتاویٰ صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کریڈٹ کارڈ (Credit Card) کا استعمال مسئلہ:    بینک ( Bank)اپنے اکاؤنٹ ہولڈروں (Account Holders) کے لیے مختلف کارڈ جاری کرتے ہیں، ان میں سے ایک کریڈٹ کارڈ (Credit Card) بھی ہے، اس کارڈ کے حامل(Holder) کا کوئی اکاؤنٹ ادارے (بینک) میں نہیں ہوتا، بلکہ وہ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی      Read More »

ڈیبٹ کارڈ (Debit Card) کے ذریعہ ادائیگی پر رعایت (Discount)

مسئلہ:    ڈیبٹ کارڈ (Debit Card) بنوانا اور اس کا استعمال فی نفسہٖ جائز ہے(۱)، کیوں کہ اس کے حاصل کرنے کے لیے سودی معاہدہ نہیں کرنا پڑتا، لیکن اگر اس کارڈ کے ذریعے خریداری پر پیمنٹ کی ادائیگی کی صورت میں کچھ پیسوں کی رعایت (Discount) ملے، تو معلوم کرنا چاہیے کہ وہ رعایت بینک

ڈیبٹ کارڈ (Debit Card) کے ذریعہ ادائیگی پر رعایت (Discount) Read More »

چارج کارڈ (Charge Card) کا استعمال

مسئلہ:    بینک ( Bank)اپنے اکاوٴنٹ ہولڈروں (Account Holders) کے لیے مختلف کارڈ جاری کرتے ہیں، ان میں سے ایک چارج کارڈ (Charge Card) بھی ہے، اس کارڈ کے حامل کا ادارے (بینک) میں پہلے سے اکاوٴنٹ نہیں ہوتا، بلکہ ادارہ حاملِ بطاقہ (Account Holder) کو اُدھار کی سہولت فراہم کرتا ہے، حاملِ بطاقہ کو متعین

چارج کارڈ (Charge Card) کا استعمال Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ڈیبیٹ کارڈ (Debit Card) کا استعمال مسئلہ:    آج کل تمام بینک ادارے اپنے کھاتے داروں (Account Holders) کے لیے ڈیبٹ کارڈ (Debit Card) کے نام سے ایک بطاقہ یعنی کارڈ جاری کرتے ہیں،حاملِ بطاقہ یعنی کارڈ ہولڈر (Card Holder) جب بھی

فقہ وفتاویٰ Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملیرحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا اسلام میں چھَٹی، منگنی اور مزاروں پر غیر شرعی اعمال کا حکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ:  ۱- بچہ کی پیدائش کے چھٹے روز بچے کی چھَٹی مناتے ہیں (اس دن کھانے وغیرہ

فقہ وفتاویٰ Read More »

موجودہ اسمبلی انتخاب کا شرعی احتساب

از: محمد جعفر ملی رحمانی             مفتی وقاضی دار الافتاء والقضاء جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نوٹ: میری اس تحریر کا مقصود ِاصلی ” موجودہ انتخاب کا شرعی احتساب ہے “ کسی فریق کی حمایت یا مخالفت ہرگز نہیں !۔             دین اسلام ایک مکمل دستور ِزندگی اور نظام ِحیات ہے، زندگی کا کوئی

موجودہ اسمبلی انتخاب کا شرعی احتساب Read More »

بات بات میں ” والله حبیبی“ والله حبیبی“ بولنا

مسئلہ: آج کل ایک رواج یہ عام ہوتا جارہاہے، کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا، بالخصوص یوٹیوب”youtube” پر اپنی ویڈیوز کو فنی”funy” ومزاحی بنانے کے لئے بات بات میں ” والله حبیبی“ والله حبیبی“ بولتے ہیں، جس کا مقصد صرف اور صرف اپنی بات کو فنی اور مزاحی بنا کر پیش کرنا ہوتا ہے، جب کہ

بات بات میں ” والله حبیبی“ والله حبیبی“ بولنا Read More »

نوجوان مرد وعورت سوشل میڈیا پر محبت اور نکاح سے بچیں

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مسئلہ: نکاح مرد و عورت کے مابین ایسا معاہدہ ہوتا ہے جو زندگی بھر کے لئے کیا جاتا ہے (۱)، نکاح ایسا مقدس و پاکیزہ اور بامقصد رشتہ ہے جس سے مرد وعورت کی دینی و دنیوی مصلحتیں وابستہ ہیں، اس

نوجوان مرد وعورت سوشل میڈیا پر محبت اور نکاح سے بچیں Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا معذورین کہاں صف بندی کریں؟             سوال:     ۱- اقامت کے ختم یا رکعت اولیٰ کے ختم تک صف مکمل نہ ہو تو معذورین صف کے ساتھ مل کر بیٹھیں یا صف کے کنا رے پر ہی بیٹھیں؟             ۲- کیا درمیان

فقہ وفتاویٰ Read More »

”دار الافتاء“ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کواتاریخ و خدمات

مفتی محمد جعفر ملی# رحمانی#-صدر دار الافتاء – جامعہ اکل کوا             اللہ رب العزت کا فرمان ہے:”فَاسْئَلُوْا أَہْلَ الذِّکْرِ إِنْ کُنْتُمْ لَاتَعْلَمُوْنَ“ (الأنبیاء:۷)             ”فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ کُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْہُمْ طَائِفَةٌ لِّیَتَفَقَّہُوْا فِیْ الدِّیْنِ“( التوبة:۱۲۲) اہمیت ِفقہ وفتاوی:             قال النبی صلی اللّہ علیہ وسلم:”لکل شیء دعامة،ودعامة الاسلام الفقہ فی الدین“ ہر چیز کے

”دار الافتاء“ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کواتاریخ و خدمات Read More »

عصری تعلیم کی افادیت اسلامی ماحول میں

(مقالہ:دس روزہ تربیتی پروگرام برائے اساتذہٴ مدارس (12- 21/ جنوری 2010ء)مرکز پیشہ وارانہ فروغ برائے اساتذہ ٴ اردو ذریعہٴ تعلیم، مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی، حیدرآباد۔زیر اہتمام: جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، ضلع نندربار، مہاراشٹر) مقالہ نگار: مفتی محمد جعفر ملی# رحمانی# صدر دار الافتا ء جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا             الحمد للّٰہ

عصری تعلیم کی افادیت اسلامی ماحول میں Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نماز میں انگلیوں کا چٹخانہ مسئلہ:    نماز میں انگلیوں کا چٹخانہ مکروہ تحریمی ہے۔ اسی طرح نماز کے لیے جاتے ہوئے اور مسجد میں نماز کے انتظار کے وقت بھی یہ عمل مکروہ تحریمی ہے۔ البتہ نماز سے باہر اور مسجد

فقہ وفتاویٰ Read More »

فقہ وفتاویٰ

  مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مرنے کے بعد مردے کو کس طرح لٹانا چاہیے ؟ مردے کو کس سمت میں لٹاکر غسل دینا چاہیے ؟ قبرستان لے جاتے وقت مردے کے پیر کس طرف ہونے چاہیے ؟ ٍٰسوال:             (۱) مرنے کے بعد مردے کو

فقہ وفتاویٰ Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی #رحمانی# صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا منھ بولے بچے کے حقیقی والد کے نام کی جگہ دوسرے کا نام سوال:     گود لیے ہوئے بچے کا نکاح ہوا ، نکاح میں اس کے حقیقی والد کے نام کے بجائے جس شخص نے اسے گود لیا اس کا نام

فقہ وفتاویٰ Read More »

فقہ وفتاوی

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی         صدر دارالافتاء- جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا معذورین صف میں کہاں بیٹھیں؟ درمیانِ صف میں بیٹھنے والے معذورین لعنت کے مستحق ہیں؟ معذورین کا درمیانِ صف نماز ادا کرنا،معذور شخص کے پیچھے نماز ! سوال: ۱- اقامت کے ختم یا رکعت اولی کے ختم تک

فقہ وفتاوی Read More »

میرا ہم نشیں، میرا ہم سفر

 محمد جعفر ملی# رحمانی#                         صدردار الافتاء؛ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا             الحمد للّٰہ رب العالمین ، والصلاة والسلام علٰی رسولہ الکریم ، أما بعد !             فأعوذ باللّٰہ من الشیطان الرجیم ۔ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم :             قال اللّٰہ عز وجل : ﴿واذکر في الکتٰب ابراہیم إنہ کان صدیقا نبیاo﴾  (سورہٴ

میرا ہم نشیں، میرا ہم سفر Read More »

دار ۱لقضاء کی اہمیت، ضرورت اورافادیت

مفتی محمدجعفرملی رحمانی صدرمفتی دارالافتا،جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ،ضلع نندربار،مہاراشٹر             الحمد للہ رب العالمین۔ والصلوة والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ اجمعین الی یوم الدین! اما بعد: محترم ومعزز میرے مربی ومشفق ،اس عظیم دینی وعصری دانش گاہ کے بانی، روح ِرواں اورصدرِ اجلاس : حضرت مولانا غلام محمد صاحب

دار ۱لقضاء کی اہمیت، ضرورت اورافادیت Read More »

وقتِ واحد میں شی ٴواحد کا گروی رکھنا اور کرایے پر دینا!

فقہ وفتاویٰ             سوال: میں نے ایک آدمی کے پاس سے ۲۰/ ہزار روپے دے کر،گروی کے طور پر کھیت لیا، اور کہا کہ جب آپ مجھے ۲۰ / ہزار روپے دیں گے، تب میں آپ کو یہ کھیت دوں گا۔ نوٹ-: میں اس کھیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے سالانہ ۵۰۰/ روپیہ (کھیت کا

وقتِ واحد میں شی ٴواحد کا گروی رکھنا اور کرایے پر دینا! Read More »