مولانا عبدالرحمٰن ملی

خودی پیدا کر… نہ کہ خود پسندی !

مولانا عبد الرحمن ملیؔ ندوی ؔایڈیٹر مجلہ ’’ النور ‘‘ جامعہ اکل کوا             آج ہر آدمی زندگی کے مختلف میدانوں میں کام یابی کا متمنی اور آرزومند ہوتا ہے ، اس کے لیے خوب جتن بھی کرتااور ہزارہا خواب بھی دیکھتا ہے ، لیکن حقیقت اور خواب کی دنیا میں زمین آسمان کا فرق […]

خودی پیدا کر… نہ کہ خود پسندی ! Read More »

شکیلیت کا شیوع اس کے اسباب مسلمانوں کی غربت

مولانا محمد ناظم ملی ؔ تونڈا پوری /استاذ جامعہ اکل کوا چھپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہے گردوں نے عنادل باغ کے غافل نہ بیٹھے آشیانوں میں             دنیا کہہ لیں یا ابلیسی نظام اور شیطان ڈپلومیسی ؛دینِ اسلام اور اس کے ماننے والوں کو اس صفحۂ گیتی پر پھلتا پھولتا اور بار آور

شکیلیت کا شیوع اس کے اسباب مسلمانوں کی غربت Read More »

فتویٰ ہے شیخ کایہ زمانہ قلم کاہے!

آخری قسط: شیخ محمدناظم ملی تونڈاپوری/استاذجامعہ اکل کوا حصول علم میںقلم کاکردار:             دنیاترقی کاراگ الاپ ضروررہی ہے،مگراس میں شک نہیںکہ اس کی ترقی میںقلم ہی کاکرداررواں دواںہے ۔زمانۂ قدیم کے علوم وفنون قلم ہی کی برکت سے انسان کے درمیان موجودہیں ۔انتقالِ علوم اورترسیلِ علوم وفنون کامؤثرترین ذریعہ قلم ہی ہے۔{علم بالقلم علم الانسان

فتویٰ ہے شیخ کایہ زمانہ قلم کاہے! Read More »

فتویٰ ہے شیخ کایہ زمانہ قلم کاہے!

پہلی قسط: شیخ محمدناظم ملی تونڈاپوری/استاذجامعہ اکل کوا زمانہ ہمیشہ یکساں نہیں رہتا:               عزیزطلبہ!آج میںآپ کاذہن ایک ایسے موضوع کی طرف مُنعطِف کروںگا،جووقت کاتقاضا اورایک اہم پکارہے ۔یہ محقق ہے کہ آج کادور؛دورِ فتن ہے ۔آزمائش وابتلاکادورہے ۔اوریہ بات بھی روزروشن کی طرح عیاںہے کہ یہ دورابتلاسداقائم ودائم اورہمیشہ نہیںرہے گا۔اورایساہوناممکن بھی نہیں۔کہ بجلیاںکوندتی

فتویٰ ہے شیخ کایہ زمانہ قلم کاہے! Read More »

جے پور، راجستھان کی تاریخی سرزمین پر عالمی رابطہ ادب اسلامی کے سالانہ مذاکرہٴ علمی کا انعقاد

 مولانا عبدالرحمن ملی ندوی ،استاد جامعہ اکل کوا              مدتوں سے یہ تمنا دل میں گھر کر رہی تھی کہ راجستھان کی راجدھانی میں واقع ”جامعہ ہدایہ “کے دیدار سے جسم و روح کو تسکین بخشیں۔ بالآخر وہ مبارک گھڑی اس طور پر مقدر ہوئی کہ وہاں عالمی رابطہ ادب اسلامی کے ذمہ داروں نے

جے پور، راجستھان کی تاریخی سرزمین پر عالمی رابطہ ادب اسلامی کے سالانہ مذاکرہٴ علمی کا انعقاد Read More »

وفات ایک پیکر عزم وہمت عالم کی یعنی(مولانامحمد رمضان صاحب اشاعتی ناظم مدرسہ دارالیتمٰیٰ پپلہ)

  مولانا عبد الرحمن ملی ندوی/استاذ جامعہ اکل کوا             ایک مخلص وفا شعار کامیاب ناظم جناب مولانا محمد رمضان اشاعتی# کا ۲۰/ نومبر ۲۰۲۲ء کو مہاراشٹر کے شہر لاتور میں اٹیک کے ظاہری سبب کے تحت ۴۸/ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون!             موت ایک ایسی حقیقت ہے،

وفات ایک پیکر عزم وہمت عالم کی یعنی(مولانامحمد رمضان صاحب اشاعتی ناظم مدرسہ دارالیتمٰیٰ پپلہ) Read More »

ڈاکٹر یوسف قرضاوی عزم و ہمت کا ہمالیہ

عبدالرحمن ملی# ندوی# ( ایڈیٹر مجلہ النو وخادم تدریس جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا)             اس عالم ناپائیدار میں جن صلحا، علما اور دانشوروں نے اسلام و مسلمانوں کی سربلندی اور اعزاز کے خاطر نمایاں اور گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، ان میں ڈاکٹر یوسف قرضاوی کا نام بڑا نمایاں اور ممتاز ہے۔

ڈاکٹر یوسف قرضاوی عزم و ہمت کا ہمالیہ Read More »

 ہمت و عزیمت کے پیکرجناب مرحوم حافظ محمد اسحاق صاحب وستانوی#

مخلص- عبدالرحمن ملی ندوی۔ خادم تدریس جامعہ اکل کوا             مورخہ ۱۱ / ۳ / ۲۰۲۲ء کو جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کے معلم ِاول شعبہٴ تحفیظ القرآن کے صدر جناب حافظ محمد اسحاق صاحب وستانوی# اپنے رب کریم کے جوار میں پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔             اللہ تعالی نے حافظ

 ہمت و عزیمت کے پیکرجناب مرحوم حافظ محمد اسحاق صاحب وستانوی# Read More »

میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوٴں گا

مولانا عبدالرحیم صاحب فلاحی عزائم کو عملی شکل دینے والے فنا فی الجامعہ مشینی آدمی مولانا عبدالرحمن ملی ندوی استاذ تفسیر و حدیث ، ایڈیٹر مجلہ ”النور“جامعہ اکل کوا             یہ حقیقت سب پر عیاں ہے کہ دنیا فانی ہے اور دنیا کی ہر چیز آنی جانی اور فانی ہے، صرف اللہ کی ذات ازلی

میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوٴں گا Read More »

امن و سلامتی اتحاد فکرکا بنیادی سبب

مولانا عبد الرحمن ملی ندوی /استاذ تفسیر وحدیث وایڈیٹر مجلہ ” النور “ جامعہ اکل کوا             وحدت امت اوراتحاد فکر؛ اسلام کے بنیادی عناصر اور اصولوں میں سے ہے ۔ امت اسلامیہ کے ترقیاتی مراحل میں اتحاد اور امن وسلامتی کو کلیدی مقام حاصل ہے ؛بل کہ قوموں کی زندگی میں اختلافِ وطن ،

امن و سلامتی اتحاد فکرکا بنیادی سبب Read More »

تربیت کا حکیمانہ طریقہ قرآن کی روشنی میں

مولانا عبد الرحمن ملی ندوی /ایڈیٹر مجلہ ”النور“ جامعہ اکل کوا             تربیت کا لفظ بولنے اور سننے میں بہت آسان اور پر لطف ہے ، لیکن حقیقتاً دیکھا جائے تو یہ تعلیم سے زیادہ مشکل اور صبر آزما نظر آتا ہے ، اس لئے کہ تعلیم کے میدان میں بہت سے افراد ترقی کرکے

تربیت کا حکیمانہ طریقہ قرآن کی روشنی میں Read More »

میرے والد میرے مربی

 مولانا عبدالرحمن ملی ندوی  استاذ حدیث و تفسیر جامعہ اکل کوا میرے والد میرے مربی             میرے والد ماجد جناب شیخ محمد چاند رحمة اللہ علیہ کا انتقال مورخہ ۱۷/ ۴/ ۱۴۴۶ ھ مطابق2024 23/8/بروز جمعرات بعد نماز مغرب مختصرعلالت کے بعد ہوا ، إنا للہ و إنا إلیہ راجعون۔  موت ایک ایسی حقیقت ہے

میرے والد میرے مربی Read More »

اک ترے جانے سے کیا بتلاوٴں کیا کیا ہوگیا

مولانا عبد الرحمن ملی ندوی مدیر مجلہ ”النور“ جامعہ اکل کوا اک ترے جانے سے کیا بتلاوٴں کیا کیا ہوگیا             عالمِ اسلام کی عظیم ترین اور ہندوستان کی باصفا و باکردار، منفرد مقام کی حامل شخصیت، ممتاز عالم ِربانی، فکر وعمل کے جامع، تدبر وتفکر کے شہسوار ، راہ ِسلوک کے شناور، شریعت و

اک ترے جانے سے کیا بتلاوٴں کیا کیا ہوگیا Read More »