مفتی عبد القیوم صاحب مالیگانوی

برادرانِ وطن میںدعوت کی اہمیت اوراُس کاطریقۂ کار

بہ قلم : مفتی عبدالقیوم صاحب مالیگانوی استاذجامعہ اکل کوا سب سے بہترکون ہے؟:                         میںآج کی اس تحریرمیںقارئین کوایک بات بتلاناچاہتاہوں۔وہ بات یہ ہے کہ ساری انسانیت اللہ کا کنبہ اورقبیلہ ہے اورسب کی بنیادایک ہے ۔جیساکہ ارشادِ ربانی ہے:{ٰٓیاَیُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ  مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَۃٍ }اورحدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم […]

برادرانِ وطن میںدعوت کی اہمیت اوراُس کاطریقۂ کار Read More »

ایک بڑے طوفان کی آمد

بہ قلم: مفتی عبدالقیوم صاحب مالیگاؤں/استاذجامعہ اکل کوا دین فطرت:                             اسلام دین فطرت ہے ۔اس لیے وہ ہراُس کام کی حوصلہ افزائی کرتاہے،جوانسانی فطرت اوراس کے نیچرسے مکمل طورپرہم آہنگ ہو۔اورہراُس عمل کی ممانعت اورحوصلہ شکنی کرتاہے،جوفطرت سے بغاوت پر مشتمل؛ بل کہ سماج ومعاشرے میںانارکی،گندگی اورحیوانیت کی شکلوںکوفروغ دینے والاہو۔ہراس کام پربریک لگاتاہے

ایک بڑے طوفان کی آمد Read More »

حضرت کاپودروی رحمۃ اللہ علیہ  صفات کے آئینے میں

مفتی عبد القیوم مالیگانوی استاذجامعہ اکل کوا کسی کی نہیںچلتی:                 اِ س جہانِ رنگ وبو کے اندرانسانوں کی اس نگر ی میں لا تعداد اور بے شمار انسان؛ اپنی حیا تِ مستعار کے لیل و نہار اور ان کے معمولات ومشاغل میں مصروف رہ کر اپنے وقتِ موعود پر {لہ الحکم والیہ ترجعون} کے

حضرت کاپودروی رحمۃ اللہ علیہ  صفات کے آئینے میں Read More »

تاثیر قرآن کی حیرت انگیزی

مفتی عبد القیوم صاحب مالیگانوی/ استاذجامعہ اکل کوا استفادہ جائز اور نفع بخش ہو:                 اللہ رب العزت نے سارے انسان کو ایک با مقصد زندگی دے کر پیدا کیا۔ وہ مقصدِ حیات نام ہے دو ذمہ داریوں کا۔ ایک تو یہ ہے کہ انسان اس وسیع وعریض کائنات اور اس کی متنوع الاقسام اشیا

تاثیر قرآن کی حیرت انگیزی Read More »

قبلۂ اول بیت المقدس کیوں اور کیسے؟!!

بقلم: مفتی عبد القیوم صاحب مالیگانوی/استاذ جامعہ اکل کوا بیت المقدس قبلۂ محبت وعقیدت :                           عالم اسلام کا سب سے بڑا بحران اختلاف اورتنازعہ ہے۔ جس کی وجہ سے مسلمان آپس میں لڑرہے ہیں اوریہی مشکل بہت سارے مسلم ممالک میں پائی جاتی ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا

قبلۂ اول بیت المقدس کیوں اور کیسے؟!! Read More »

اسبابِ ذلت وہزیمت اوران کاحل

مفتی عبدالقیوم صاحب مالیگاؤں۔استاذجامعہ اکل کوا ازل ہی سے انسان میں دشمنی ہے یہ دیوارِ نفرت وہیں سے کھڑی ہے  سرفرازی حق اوراہلِ حق کوہی ملتی ہے:                  اِ س دنیائے انسانیت میں اسلام کی ابتداسے ہی اس کے حاسدین ہرزمانہ اورہردورمیںرہے ہیں اوررہیںگے۔اور اسلام ؛یعنی حق کوماننے والوںکی تعدادہردورمیں تھوڑی رہی ہے ۔نیزیہ بھی

اسبابِ ذلت وہزیمت اوران کاحل Read More »

وفاجن کی مسلّم ہے زمانے میں

بہ قلم: مفتی عبدالقیوم صاحب مالیگانویؔ/استاذجامعہ اکل کوا             قال اللہ تعالیٰ:{ اَشِدَّآئُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَآئُ بَیْنَھُمْ تَرٰھُمْ رُکَّعًاسُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ فَضْلاً مِّنَ اللّٰہِ وَرِضْوَانًا سِیْمَاھُمْ  فِیْ وُجُوْھِھِمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِ ذٰلِکَ مَثَلُھُمْ فِی التَّوْرٰ ۃِ وَمَثَلُھُمْ فِی الْاِنْجِیْلِ } صلاح وفسادکامرکز:             تمام انبیاورسل علیہم السلام نے اپنی محنتوںکامیدان؛قلوب کی اصلاح اورعقیدوںکے فسادکوبنایااوراسی کے لیے

وفاجن کی مسلّم ہے زمانے میں Read More »

ماہ ِربیع الاول ہم سے کیا چاہتا ہے ؟

مفتی عبدالقیوم مالیگانوی             اسلامی مہینوں میں ربیع الاول تیسرے نمبر پر ہے، جس میں حضور پر نور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی ، جسے آج مسلمانانِ عالم نے وجہِ جشن، ذریعۂ جلوس اورکائنات کی محبوب ترین ہستی کی محبت کی آڑ میں موج مستی کاذریعہ بنالیا۔ اور اس مناسبت سے اس

ماہ ِربیع الاول ہم سے کیا چاہتا ہے ؟ Read More »

این آر سی؛ عبرت کے تناظر میں

مفتی عبد القیوم مالیگانوی؍استاذ جامعہ اکل کوا یہی حاصل ہوا:                 ملک کی وزارتِ عظمیٰ کی طرف سے NRC یعنی اپنی شہریت اور ملکی ہونے کا ثبوت کے نفاذ کا اعلان ہوچکا ہے ۔اور اس کا پہلا اور ناکام تجربہ ریاست آسام میں ہوا، جس میں ۷؍ سال کی طویل مدت میں ۱۶؍ سو کروڑ

این آر سی؛ عبرت کے تناظر میں Read More »

طلبہ اپنی ذمہ داری نبھائیں ورنہ…!

مفتی عبد القیوم مالیگانوی / استاذ جامعہ اکل کوا کھویاہواسرمایہ:             تلاش علم اور جستجوئے حکمت ؛بالفاظ حدیث ’’ الحکمۃ ضالۃ المومن فحیث وجدہا فہو احق بہا‘‘ ’’علم وحکمت مومن کا کھویاہوا سرمایہ ہے ، سوجہاں پائے وہ اس کا حق دار ہے۔‘‘ کے مطابق عظیم ترین عبادت ہے ۔ یعنی اسے لپک کر بے

طلبہ اپنی ذمہ داری نبھائیں ورنہ…! Read More »

اجتماعی تشدد اور اسلامی حکمت عملی

مفتی عبد القیوم مالیگانوی /استاذ جامعہ اکل کوا امتیازی مذہب :             دنیا میں اسلام ہی ایک ایسا ممتاز مذہب ہے کہ جس نے ہرموقع پر ظاہری اسباب اور وسائل کے علاوہ حالات کے پیش نظر حکمت عملی پر بھی کافی توجہ دی ہے۔ اور حقیقت بھی یہی ہے کہ ایک طریقہ اور ایک انداز

اجتماعی تشدد اور اسلامی حکمت عملی Read More »

ایک حیات بخش نعمت ؛پانی کی قدر دانی

مفتی عبد القیوم صاحب مالیگانوی بے رونقی اور اجڑے پن کا مرثیہ:             اس پوری کائنات کے نظام میں کچھ بنیادیں بہت اٹوٹ اور مستحکم ہیں، جن پر مکمل نظام ہستی گردش کررہا ہے ۔جن میں سورج سے گرمی اور چاند سے خنکی موجود ہے، تو اسی طرح ہوا اور پانی ان سے کہیں زیادہ

ایک حیات بخش نعمت ؛پانی کی قدر دانی Read More »

تأثرات رفیق؛ بروفات سعید ؒ

مفتی عبد القیوم مالیگانوی ؔ/استاذ جامعہ اکل کوا             موت اس کائنات کی سب سے ٹھوس اور مضبوط حقیقت ہے ۔ارشاد قرآنی ہے : {یُدْ رِکْکُّمُ الْمَوْتُ وَلَوْکُنْتُمْ فِیْ بُرُوْجٍ مُشَیَّدَۃٍ} آ ہنی سلاخیں ، فولادی قلعے اور مستحکم دیواروں کا حصار اس کے لیے کوئی مانع نہیں، کب آئے گی پتا نہیں ؟کہاں اورکیسے

تأثرات رفیق؛ بروفات سعید ؒ Read More »

نعمتِ خداوندی کی بربادی فتنۂ اسراف اور فضول خرچی

مفتی عبد القیوم مالیگانوی ؔ/استاذ جامعہ اکل کوا ایک ہی راستے نہیں ہیں :             کہتے ہیں کہ مال کمانا تو آسان ہے ، لیکن اسے سنبھالنا اور بچانا مشکل ۔ واقعتا آج کے ترقی یافتہ اور دور ِٹیکنا لوجی میں، جس طرح سے مال و اسباب کو حاصل کرنے کے نت نئے طریقے اور

نعمتِ خداوندی کی بربادی فتنۂ اسراف اور فضول خرچی Read More »

مبارک! اے آمد رمضان مبارک

مفتی عبد القیوم مالیگاؤں/استاذ جامعہ اکل کوا سعادت مندی کی بات :             ماہِ رجب کا آغاز ہوچکا ہے ،بل کہ نصف اول پورا ہورہا ہے ۔ رمضان کے روزہ ونماز کے شوقین (عشاق) نے ہلالِ رجب دیکھتے ہی دعائے مسنون ’’اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ‘‘بڑے وجد و یقین کے

مبارک! اے آمد رمضان مبارک Read More »

احترام انسانیت، اسلام کی اولین ترجیح

مفتی عبد القیوم صاحب مالیگانویؔ سب سے بڑا پروجیکٹ :             اللہ رب العزت کی مخلوقات اورقدرت کی انمول بیش اور بہا تخلیقات میں سب سے عظیم ، سب سے عجیب مخلوق اور سب سے بڑا پروجیکٹ حضرت انسان ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ خود پروجیکٹ کے صانع وخالق حق جل مجدہ نے مخلوقات

احترام انسانیت، اسلام کی اولین ترجیح Read More »

اغیارکی روش باعثِ ہلاکت

بہ قلم: مفتی عبدالقیوم صاحب مالیگاوٴں/استاذجامعہ اکل کوا یتیم وبے سہارانہیں چھوڑا:               اسلام ایک کامل ومکمل دین اورمذہب ہے ۔اِس کاکوئی شعبہ تشنہ اورناقص نہیں ہے ۔اسی آفاقیت اور جامعیت نے اس کوبین المذاہب آفاقی اورخیرالادیان بنادیاہے ۔ جس کی تکمیل کااعلان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان فیضِ ترجمان سے حجة

اغیارکی روش باعثِ ہلاکت Read More »

قضیہٴ فلسطین ؛حقائق کی روشنی میں

مفتی عبدالقیوم مالیگانوی/استاذجامعہ اکل کوا خوف نے ڈیرہ ڈال رکھاہے:              جہادِ فلسطین جاری ہے۔مجاہدین سرفروشانہ اورذوقِ شہادت سے معموراپنی پیش رفت اورقربانیاں سرانجام دے کرسرخ روہورہے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِگرامی”لاتزال طائفة من امتی قائمة بامر اللّّٰہ لایضرہم من خذلہم اوخالفہم حتیٰ یاتی امراللّّٰہ وہم ظاہرون علی الناس“ پرپورے اترتے ہوئے

قضیہٴ فلسطین ؛حقائق کی روشنی میں Read More »

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم

مفتی عبد القیوم صاحب مالیگانوی/ استاذ جامعہ اکل کوا خزاں رسیدہ کھیتی لہلہانے لگی:             عالَم ؛انس و جن کی برکتوں سے محروم تھا، رشد و ہدایت کی ہوائیں مسدود تھیں، ملاءِ اعلیٰ سے نورانی مخلوق کی آمد کافور تھی، زمینی حالت ابتر سے بدترین ہوچکے تھے، انسان ؛انسانیت سے ہٹ کر حیوانیت کا خوگر

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم Read More »

طلبا واساتذہ کے ساتھ حسنِ سلوک

مفتی عبدالقیوم مالیگانوی/استاذجامعہ اکل کوا معدوم ہوتی جارہی ہے:             ہدایات ربانیہ اور تعلیمات ِاسلامیہ میں اخلاقیات کے احکامات وافر مقدار میں موجود ہیں؛ بل کہ حسنِ سلوک اور حسن ِاخلاق عبادات کے مقابل اہم ترین عبادت ہے۔یہی انسان کی شخصیت اور اس کے کردار کو نکھارتا اور اس کو مقبولِ عام وخاص بناتاہے، جس

طلبا واساتذہ کے ساتھ حسنِ سلوک Read More »

معمار قوم حضرت مولانا عبد الرحیم فلاحی

مفتی عبد القیوم مالیگانوی/ استاذِ جامعہ اکل کوا تیری جدائی سے کون ہے وہ جو حزیں نہیں ہے مگر تیری مرگ ناگہاں کا اب تک یقیں نہیں ہے             اس دورِ قحط الرجال میں علما وصلحا بہت ہی برق رفتاری کے ساتھ اس دنیائے بے مایہ کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ اس وقت جب کہ

معمار قوم حضرت مولانا عبد الرحیم فلاحی Read More »

بنت حواکی جرأت کوسلام

از:مفتی عبدالقیوم مالیگانوی/استاذجامعہ اکل کوا اسلام کے فرزانوں کاامتیاز:             یہ ایک ناقابل انکارحقیقت؛بل کہ نصوص وتاریخ سے مزین کردارہے کہ اسلام کے دورِ ابتداوابتلاسے ہی صنف نازک اپنی بساط اورمقدرت کے مطابق ،بل کہ بسااوقات مردوں سے دوقدم آگے اسلام کی نشرواشاعت اورحفاظت وصیانت کے فریضہ کواداکرنے میں پیش پیش رہی ہیں۔تاریخ ونصوص کے

بنت حواکی جرأت کوسلام Read More »

ہند کے جگر پاروں کو سلام

  مفتی عبد القیوم مالیگانوی / استاذ جامعہ اکل کوا ناکامی کا الارم :               تخلیق ِکائنات وانسان کا مقصدِ عظیم ﴿وماخلقت الجن والانس الالیعبدون﴾کے مطالبہ کو سامنے رکھنے کے بعد ؛صرف عبادتِ خداوندی ہی نہیں ہے ؛بل کہ انسانوں کی آزمائش اور امتحان بھی ہے۔ جیساکہ خالق ِکائنات کاارشادہے:﴿احسب الناس ان یترکواان یقولواآمناوہم لایفتنون﴾اس

ہند کے جگر پاروں کو سلام Read More »

ضرورتِ تعلیم اورتنخواہ کی بدحالی

مفتی عبد القیوم اشاعتی مالیگانوی اِس وقت کاحال یہ ہے:             دنیا بڑی تیز رفتاری کے ساتھ فنا کے مراحل طے کررہی ہے، قرب قیامت کا دور جھانک رہا ہے، امانتیں زوال پذیر ہیں، فحاشی وعریانیت کا راج ہے اورہرسوجہالت کاڈنکابج رہاہے۔مطلق العنانی،مطلب پرستی اور اقربا پروری کی بیماری روزافزوں ترقی کررہی ہے۔ایسے پُرخطرحالات میں

ضرورتِ تعلیم اورتنخواہ کی بدحالی Read More »