شاہراہِ علم ستمبر-2025

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوبی ایک شام

            ربیع الاول کا مقدس مہینہ جب اپنی نورانی کرنوں کے ساتھ افق پرطلوع ہوتا ہے تواہلِ ایمان کے دلوں میں محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شمعیں روشن ہوجاتی ہیں۔             جامعہ اکل کوا کے شعبۂ دینیات میں 10 ربیع الاول 1447ھ، مطابق 2 ستمبر 2025ء بروزمنگل بعد نمازِمغرب منعقدہ جلسۂ سیرت النبی […]

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوبی ایک شام Read More »

جامعہ اکل کوا میں 410 طلبہ کی پہلی مجلسِ تکمیلِ حفظِ قرآن کریم

عالیشان اجتماع میں علمائے کرام کی شرکت، قیمتی نصائح اور رقت آمیز دعا پر اختتام             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا، مہاراشٹر کے شعبۂ تحفیظ القرآن میں اس سال بھی حسبِ روایت ایک پرشکوہ تقریبِ تکمیلِ حفظِ قرآن منعقد ہوئی۔ اس سال 410 خوش نصیب طلبہ نے قرآنِ کریم مکمل کیا اور باضابطہ طور

جامعہ اکل کوا میں 410 طلبہ کی پہلی مجلسِ تکمیلِ حفظِ قرآن کریم Read More »

جامعہ کے شب و روز:

حضرت رئیس جامعہ شہر بنگلور کے بابرکت علمی ودعوتی سفرپر             ۴؍ ستمبر ۲۰۲۵ء بروز جمعرات حضرت رئیس جامعہ مولانا حذیفہ صاحب وستانوی حفظہ اللہ کے ساتھ شہر بنگلور کی بڑی عالیشان مسجد مسجد بلال عیدگاہ کے امام و خطیب حضرت مولانا شاکر اللہ رشادی صاحب کی دعوت پر بنگلور پہنچے،اورائرپورٹ پرمولانا کے صاحب زادے

جامعہ کے شب و روز: Read More »

قافلۂ انوری کی ڈابھیل آمد کے سو سال ہونے پر پرنور اجلاس

قسط -اول:                                                                     تحریر:حذیفہ وستانوی روانگی سے ـ پہلے:             ربیع الاول کی ۷؍ تاریخ ۱۴۴۷ھ، مطابق ۳۱؍ اگست ۲۰۲۵ء، یک شنبہ کا دن گجرات کی تاریخ میں ایک یادگار دن کے طور پریاد کیا جائے گا۔ اس لیے کہ جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل کے احاطے میں ایک تاریخی واقعے کے سو سال مکمل ہونے

قافلۂ انوری کی ڈابھیل آمد کے سو سال ہونے پر پرنور اجلاس Read More »

علمائے آخرت کی بارہ علامات

پہلی قسط: امام ابو حامد محمد بن محمد الغزالی ؒ(ولادت:۴۵۰ھ -وفات:۵۰۵ھ) مترجم: حضرت مولانا زکریا صاحب کاندھلوی ثم المدنیؒ  (شیخ الحدیث مدرسہ عربی مظاہر علوم، سہارن پور ) حسب ایما: مفتی مجد و القدوس رومی صاحب پہلی علامت:             اپنےعلم سے دنیانہ کماتا ہو۔عالم کا کم سے کم درجہ یہ ہے کہ دنیا کی حقارت

علمائے آخرت کی بارہ علامات Read More »

تحریف ِقرآن اور مصنوعی ذہانت

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی             مصنوعی ذہانت Artificial Intelligence (AI) کے استعمال کے بے تحاشہ فوائد گنوائے جاتے ہیں مگر مصنوعی ذہانت بالخصوص جنریٹیو مصنوعی ذہانت Generative AI کے دینی علوم میں استعمال سے بہت سی خرابیاں پیدا ہورہی ہیں۔چوں کہ دلائل شرعیہ میں سب سے اولین قرآنِ پاک ہے لہٰذا قارئین

تحریف ِقرآن اور مصنوعی ذہانت Read More »

خرد نے کہہ بھی دیا لا الٰہ تو کیا حاصل

مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی/استاذ جامعہ اکل کوا             اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم ترین نعمتوں میں ایک نعمت عقل وخرد ہے جوانسان وحیوان کے درمیان فرق کرتی ہے۔یعنی انسان چرند وپرند، حیوان وجمادات و نباتات سے افضل اورممتاز حیثیت رکھتا ہےتواس کی وجہ یہی عقل ہے۔ اسی کے ذریعے سے انسان بڑے چھوٹے،صحیح وغلط

خرد نے کہہ بھی دیا لا الٰہ تو کیا حاصل Read More »

بعث بعد الموت یعنی  اثباتِ حشر و نشر

حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی ؒ             مادیین اوردہریہ بعث بعد الموت کے بھی منکرہیں، اوریہ انکارفرقۂ دہریہ کے مذہب کا تیسرا بنیادی اصول ہے،اِن لوگوں کے نزدیک حشرونشرکوئی چیزنہیں۔ حشرونشرکےانکارسے ان لوگوں کا مقصود یہ ہے کہ دنیا سے حلال و حرام کا امتیازمٹادیا جائے، اورانسان اپنے کوکسی قوت و قدرت کےزیراثر خیال کر

بعث بعد الموت یعنی  اثباتِ حشر و نشر Read More »

مکاتب اورمسلم بچوں میں عقائد کی محنت اور طریقہ کار

محمد مجاہد اشاعتی ؔپھلمبریؔ          (استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا) بسم اللہ الرحمن الرحیم             حامداً ومصلیاً ومسلماً امابعد!             { ذَلِکَ بِاَنَّ اللَّہَ ہُوَ الْحَقُّ وَاَنَّ مَا یَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ ہُوَ الْبَاطِلُ وَاَنَّ اللَّہَ ہُوَ الْعَلِیُّ الْکَبِیرُ}[الحج: 62.]             {یَا اَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّہَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَاَنْتُمْ مُسْلِمُونَ}

مکاتب اورمسلم بچوں میں عقائد کی محنت اور طریقہ کار Read More »

نبوت کی حقیقت اور ضرورت

حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی ؒ              جس طرح حواسِ ظاہرہ کےعلاوہ ایک طورعقل ہے، جس میں محسوسات سے بڑھ کرزائد امورکا ادراک ہوتا ہے، اسی طرح طورِعقل کے بعد ایک اور طور ہے، جس سےانسان میں ایک اورآنکھ کھل جاتی ہے۔ جس کےذریعہ سے عالمِ غیب اورزمانۂ مستقبل میں پیش آنے والےامورکومعلوم کرسکتا ہے۔

نبوت کی حقیقت اور ضرورت Read More »

دہریوں کا وحی اور الہام کا انکار

حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی ؒ             فرقہ دہریہ ’’وحی‘‘ اور’’ الہام‘‘ کا بھی منکر ہے، اور یہ انکار فرقۂ دہریہ کے مذہب کا دوسرا بنیادی اصول ہے۔ اہلِ اسلام اور دیگر آسمانی مذاہب کے ماننے والے یہ کہتے ہیں کہ انسانی علم کے ذرائع اور وسائل عام طور پر یہ حواس خمسۂ ظاہری ہیں،

دہریوں کا وحی اور الہام کا انکار Read More »

عصر حاضر میں طریقۂ تحفظ ِعقائد ِاسلامیہ اور مزاحم سرچشموں کی نشاندہی

    مولانا حکیم فخر الاسلام اللہ آبادی             ہمیشہ کی طرح آج بھی مذہب حق یعنی عقائد اسلامیہ کو خارجی حملوں سے بچانا ضروری ہے اور اس کے لیے درج ذیل آٹھ عنوانات حسبِ موقع ومحل زیرِ بحث لائے جاسکتے ہیں:             ا – خدا تعالیٰ کا ثبوت، ۲- خدا تعالیٰ کی وحدانیت،۳- خدا

عصر حاضر میں طریقۂ تحفظ ِعقائد ِاسلامیہ اور مزاحم سرچشموں کی نشاندہی Read More »

ابطالِ دہریت از قرآن کریم

حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی ؒ حق تعالیٰ فرماتے ہیں:{ہَلْ أَتَیٰ عَلَی الْإِنسَانِ حِینٌ مِّنَ الدَّہْرِ لَمْ یَکُن شَیْئًا مَذْکُوْرًا،  إِنَّا خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍ نَّبْتَلِیهِ فَجَعَلْنَاہُ سَمِیعًا بَصِیرًا}۔(سورۃ الانسان:۲)             ترجمہ: ’’تحقیق آیا ہے انسان پرز مانہ میں سے ایک ایسا وقت کہ انسان کوئی چیز نہ تھا کہ جس کا ذکر کیا

ابطالِ دہریت از قرآن کریم Read More »

’’ ابراہیمی معاہدہ‘‘ پس پردہ حقائق اور نتائج

(مفتی) محمد تقی عثمانی(صاحب) تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے اس کارخانۂ عالم کو وجود بخشا اور درود و سلام اس کے آخری پیغمبر پر جنہوں نے دنیا میں حق کا بول بالا کیا              امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ صاحب آج کل’’ ابراہیمی معاہدہ‘‘( Accords  Abrahamic) کے نام سے ایک معاہدے کی زوروشورسے تبلیغ

’’ ابراہیمی معاہدہ‘‘ پس پردہ حقائق اور نتائج Read More »

خداوند ِعالم کی شناخت اور قرآنِ کریم کا طرز ِاستدلال

حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی ؒ             ہرذی عقل اورہرذی ہوش کا پہلا فرض، خدا تعالیٰ کی معرفت ہے؛ یعنی یہ جاننا کہ میرا اوراس جہاں کا خالق اورمربی کون ہے اوراس معرفت کوحاصل کرنے کا طریقہ نظر وفکر ہے۔             قرآنِ کریم میں ہستی باری تعالیٰ کے ثبوت اور خالقِ عالم کی شناخت کے

خداوند ِعالم کی شناخت اور قرآنِ کریم کا طرز ِاستدلال Read More »

وجود باری تعالیٰ کا اثبات

 دس عقلی دلائل کی روشنی میں ہستی صانع عالم کا دلائل عقلیہ سے ثبوت حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی ؒ پہلی دلیل – دلیل صنعت:             تمام عقلا اس بات پرمتفق ہیں کہ صنعت سے صانع کی خبر ملتی ہے۔ مصنوع اورصنعت کو دیکھ کرعقل مجبورہوتی ہے کہ صانع کا اقرارکر لے، اوردہری اورلا مذہب

وجود باری تعالیٰ کا اثبات Read More »

انسان کے فکری اِرتقا میں اسلامی عقائد کی کارفرمائی

حضرت مولانا ادریس کاندھلویؒ ۱ ۔ایمان وعمل صالح             دینداری کا جذبہ انسان کی ایک طبعی تحریک ہے، جس طرح انسان اپنے جسم کی تربیت اوراس کے دوام وبقا کے متعلق طبیعی طورپرچند ’’ضرورتوں‘‘ کا احساس کرتا ہے، اسی طرح یہ بھی اس کا طبیعی وجدان ہے کہ اس کائنات سے بالاترایک قوت موجود ہے،

انسان کے فکری اِرتقا میں اسلامی عقائد کی کارفرمائی Read More »

ابطالِ دہریت و مادیت

حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی ؒ                 منکرینِ خدا اورمادہ پرست یہ کہتے ہیں کہ یہ کارخانۂ عالم خود بخود چل رہا ہے، کوئی اس کا بنانے والا نہیں۔ توہم بندگانِ خدا ان سے یہ سوال کرتے ہیں کہ ہرلمحہ اورہرلحظہ جوعالم میں غیرت اورانقلابات اورتنوعات ظہور میں آ رہے ہیں، توآپ بتلائیں کہ ان

ابطالِ دہریت و مادیت Read More »

بنیادی اسلامی احکام اور ان کا شرعی معنیٰ ومصداق!

محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ ایمان وکفر، نفاق والحاد، ارتداد وفسق :                 جس طرح نماز، زکوٰۃ، روزہ اورحج اسلام کے بنیادی احکام وعبادات ہیں اوردینِ اسلام میں ان کے مخصوص معنی اورمصداق متعین ہیں، قرآن وحدیث کی نصوص اورحضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابۂ کرام

بنیادی اسلامی احکام اور ان کا شرعی معنیٰ ومصداق! Read More »

اثباتِ صانعِ عالم و ابطالِ دہریت و مادیت

حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی ؒ بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم                 الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِینَ، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی سَیِّدِ الأَوَّلِینَ وَالْآخِرِینَ، سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِه وَأَصْحَابِه وَأَزْوَاجِه وَذُرِّیَّاتِه أَجْمَعِینَ، وَعَلَیْنَا مَعَہُمْ، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔ اَمَّا بَعْد! دنیا کیا ہے؟ حق اور باطل کا ایک بازار ہے، جس میں عطراورگلاب بھی ہے اور

اثباتِ صانعِ عالم و ابطالِ دہریت و مادیت Read More »

اسلام میں عقیدہ کی اہمیت

                ہماری موت سے پہلے اوربعد کی زندگی میں مکمل کامیابی کا ضابطہ کیا ہے؟ اس سوال کا جواب قرآن مجید میں متعدد مقامات پر،الگ الگ اندازمیں دیا گیا ہے، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ایمان لانا اوراعمالِ صالحہ (نیک اعمال) کا اہتمام کرنا دونوں جہاں کی

اسلام میں عقیدہ کی اہمیت Read More »

 تخلیق ِخداوندی اور انسان کا مقصد ِحیات

پہلی قسط:  حجۃ الاسلام حضرت نانوتویؒ کی تحریر وتقریر کی روشنی میں حذیفہ بن مولانا غلام محمد صاحب وستانویؔ (رئیس جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا)                 اس دور میں دہریت ،الحاد اور ایتھیزم کا دور دورہ ہے،مسلم عوام توعوام خواص کہے جانے والے بعض حفاظ اور مدارس کے طلبہ وطالبات کے واقعات بھی اب

 تخلیق ِخداوندی اور انسان کا مقصد ِحیات Read More »