سلطان القراء فی الہند کا سانحہٴ ارتحال
دوسری قسط: وفات ۲۹/ رجب المرجب ۱۴۴۵ ھ مطابق ۱۰/ فروری۲۰۲۴ء قاری جابر /استاذ شعبہ تجوید و قرأت جامعہ اکل کوا تدریسی زندگی کا آغاز: ۱۳۹۳ھ ماہ ذی الحجہ میں جامعہ کے استادِ تجوید قاری عباس صاحب دھرمپوری جامعہ سے علیحدہ ہوکر دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر تشریف لے گئے، تو جامعہ ڈابھیل کے سابق […]
سلطان القراء فی الہند کا سانحہٴ ارتحال Read More »