نفاق کی تعریف اور قسمیں
”نفاق “ عربی زبان میں نَافَقَ کا مصدر ہے۔کہا جاتا ہے:نَافَقَ یُنَافِقُ نِفَاقًا وَمُنَافَقَةً۔جس کا معنی ہے چھپانا اورحقیقت پہ پردہ ڈالنا۔اور منافق کو ” منافق“ اسی لئے کہتے ہیں کہ وہ اپنی حقیقت پرپردہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔ اور ‘ نفاق’ نافقاء سے ماخوذ ہے جو ‘یربوع’ یعنی ایک قسم کے […]
نفاق کی تعریف اور قسمیں Read More »
