شاہراہِ علم جنوری-2025

بزمِ وستانوی مراٹھی کا سالانہ پروگرام اور اس کا اہم پیغام

            جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل میں بزمِ وستانوی مراٹھی انجمن کا سالانہ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔             یہ پروگرام جامعہ کے بانی و رئیس حضرت مولانا غلام محمد وستانوی (حفظہ اللہ و رعاہ و ادام اللہ ظلہ علینا بالصحة والعافیة) کی سرپرستی میں اور مولانا حذیفہ وستانوی صاحب کے مارگ درشن میں […]

بزمِ وستانوی مراٹھی کا سالانہ پروگرام اور اس کا اہم پیغام Read More »

انجمن اصلاح الکلام کی سالانہ رپوٹ

از قلم: مفتی حمید الرحمن اشاعتی سمستی پوری /استاذ جامعہ اکل کوا             الحمد للّٰہ وکفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی۔ اما بعد! معزز قارئین کرام !             بفضلہ تعالی ہم لوگ اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں کہ مادر علمی جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ایک ممتاز دینی ادارہ ہے جو علم

انجمن اصلاح الکلام کی سالانہ رپوٹ Read More »

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلواکل کوا میں مسابقاتِ قرآنیہ کا انعقاد

جامعہ کے شب و روز:              خادمِ القرآن و عامر المساجد حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی -ا طال اللّٰہ بقائہ علینا مع الصحةوالعافیة – اور آپ کے فرزند ارجمند، آپ کے خلفِ رشید حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی حفظہ اللہ ورعاہ (مدیرتنفیذی جامعہ اکل کوا) کو ہمیشہ یہ فکر دامن گیر رہتی ہے کہ

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلواکل کوا میں مسابقاتِ قرآنیہ کا انعقاد Read More »

اسلامی عقائد کی اساس

   توحید، رسالت و ختم ِنبوت اور آخرت افتخار احمد قاسمی بستوی             صحابہٴ کرام نے جو دین اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کیا تھا اس کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا لیکن اس کے باوجود کچھ شرپسندلوگوں نے اس دین کے حلیے کو بدل دیا اور اس میں

اسلامی عقائد کی اساس Read More »

مذہب کی رہنمائی

خدا کی معرفت کا دوسرا طریقہ             خدا کو پہچان کر اور اُس پر ایمان لاکر اُس کی عبادت کرنا انسان کے دنیا میں آنے کا اصل مقصد ہے۔ دوسرے مذاہب کے مقابلے میں صرف اسلام کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ عقل و نقل ہر دو طریقے سے وہ باری تعالیٰ کے وجود اور

مذہب کی رہنمائی Read More »

عقل اور دل سے رہنمائی

حصول معرفت کا پہلا طریقہ             عقلِ سلیم جو گرد و پیش کی آلودگی سے متاثر ہوئے بغیر کوئی فیصلہ کرتی ہے یا کوئی رائے قائم کرتی ہے، اس میں شک نہیں کہ اس کا فیصلہ باو زن اور حق بجانب ہوتا ہے۔ عقل کی بجائے اگر انسان کے ظاہری حواس جیسے، آنکھ، ناک اور

عقل اور دل سے رہنمائی Read More »

باری تعالیٰ کی معرفت اور اہل ایمان کے مختلف مراتب

            خدا کی معرفت اور اس کے حصول کے مختلف درجے ہیں۔ حق پرست چاہیں تو ذاتی مجاہدے اور محنت سے ان مراحل کو طے کر کے کمال کے مرتبے کو پہنچ سکتے ہیں، نیز یہ امر بھی واضح ہے کہ جس قدرمعرفت الٰہی نصیب ہو گی اسی درجہ کا تقویٰ اورتقرب، خوف و خشیت،

باری تعالیٰ کی معرفت اور اہل ایمان کے مختلف مراتب Read More »

خدا کا وجود انسانی فطرت کی آواز ہے

            عقل سلیم کا راستہ سب سے آسان اور سیدھا راستہ ہے، جس کے ذریعہ بندہ اپنے رب کو پہچان سکتا ہے۔ اس کی الوہیت اور ربوبیت کو تسلیم کر سکتا ہے، اوراس کے کل احکام کی پابندی کر سکتا ہے۔             انسانی عقل اگر راستی اور سلامتی پر مبنی ہے تو یہی عقل اشیاء

خدا کا وجود انسانی فطرت کی آواز ہے Read More »

ڈارون کے نظریہ کی خامیاں

            ۱- نشوو نما اورارتقاء کا نظریہ اگر ہمہ گیر اورعمومی حیثیت رکھتا ہے، جس کی رو سے سبھی جانداراورحیوانات مختلف روپ دھارنے کے بعد اپنی موجودہ شکلوں تک پہنچ سکے ہیں ،تواس نظریہ کے قائل افراد کو یہ بتانا ہو گا کہ اگرانسان شروع میں بندرتھا تو پالتو جانور جیسے اونٹ گائے، بیل، بھینس

ڈارون کے نظریہ کی خامیاں Read More »

تخلیق انسان سے متعلق نیچریوں کا نظریہ

            اسلام اورہم مسلمانوں کی نظر میں-حد درجہ معزز انسان کا آغاز و انجام اوراس کامقام یہ ہے جو قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ،لیکن نیچری (Netural) دہریہ بے دین کفارومشرکین کا نقطہ نظر یہ رہا ہے کہ انسان بذات خود اس طرح پیدا نہیں ہوا، جس طرح آج دنیا میں نظر

تخلیق انسان سے متعلق نیچریوں کا نظریہ Read More »

انسان اور اُس کی حقیقت

            کائنات ارضی کی سب سے حیرت انگیزہشاش بشاش زندہ ومتحرک، عقل وہوش اورروح و ضمیر رکھنے والی مخلوق جو حضرتِ انسان کے نام سے موسوم ہے۔ انسان کو قدرت کے سخی ہاتھوں نے موزوں قدو قامت، حسین و جمیل خدو خال اور حد درجہ نرالی ساخت سے نوازا۔ اس کے اندر بلند اخلاق، قوتِ

انسان اور اُس کی حقیقت Read More »

عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت:

            عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ:             ۱- دین اسلام میں عقائدہ کی مثال بنیادوں اور جڑوں کی ہے، جب کہ اعمال کا درجہ شاخوں کا ہے۔             ۲- عقائد مقدم ہیں اعمال پر، اس لیے عقائد کی درستی اعمال سے زیادہ اہم اور ضروری

عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت: Read More »

عقائد ِاسلامیہ کی تفہیم عصری اسلوب میں

حذیفہ وستانوی   (مدیر ماہنامہ شاہراہ علم و ناظم جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا)             اللہ رب العزت نے ہمیں فتنوں کے اس تاریک دور میں اسلام اورایمان جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی، اس پرہم اپنے خالق و مالک کا جتنا شکرادا کریں کم ہے، مگر افسوس کہ فتنہٴ دنیا میں ہم ایسے مبتلا ہو

عقائد ِاسلامیہ کی تفہیم عصری اسلوب میں Read More »

کونیات (Cosmology)

            کونیات حقیقت کی درجہ بندی، کائنات کی ابتداء، اس کی ترتیب ا ورارتقاء کی تفہیم یا مطالعہ کا نام ہے۔ یہ علم آنٹولوجی میں ثابت شدہ حقائق کی درجہ بندی، ان درجات کی نوعیت اورانسانیت کے مقام کی تشریح کرتا ہے۔             کونیات میں شامل ہونے والے مباحث کی فہرست وسیع ہے، جن میں

کونیات (Cosmology) Read More »

علم الغایت (Teleology)

            علم الغایت یا علم المقاصد وہ علم ہے جو انسان کو ہرشئی، ذات اورعمل کے مقصد کا پتا بتاتا ہے۔ یہ علم ہمیں بتاتا ہے کہ کسی بھی شئی یا واقعہ میں کوئی بنیادی مقصد یا حتمی وجہ موجود ہے یا نہیں۔انسان فطرت میں موجود مختلف مظاہر، واقعات اوراشیاء میں ایک مقصد تلاش کرتا

علم الغایت (Teleology) Read More »

علمیات (Epistemology)

            علمیات ورلڈ ویو میں ایک نہایت اہم مقام رکھتا ہے، کیونکہ یہ علم کے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات فراہم کرتا ہے۔ علمیات، علم کا ایک ایسا جامع فریم ورک ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ علم کیا ہے؟ ہم اسے کیسے حاصل کرتے ہیں؟اورکیا چیز ہمیں حاصل شدہ علم پراعتماد کرنے کی اجازت

علمیات (Epistemology) Read More »

علم الوجود (Ontology)

        علم الوجود (Ontology) نظریہٴ حیات کا وہ بنیادی حصہ ہے جووجود، حقیقت اوروجود کی صفات وغیرہ پرتحقیق کرتا ہے۔ یہ علم کسی ذات کے وجود، اس کی بنیادی خصوصیات اورمختلف ذاتوں کے باہمی تعلقات کا مطالعہ کرتا ہے۔ علم الوجود صرف وجود کے بنیادی تصورات پر بحث نہیں کرتا؛بلکہ گہرے فلسفیانہ

علم الوجود (Ontology) Read More »

ورلڈ ویو کے اجزاء

            عام طور پر نظریہٴ حیات یا ورلڈ ویو کے اندر سات اہم جزء سمجھے جاتے ہیں، جن میں سے تین جزء بنیادی اور اہم ہیں، جب کہ باقی چار جزء ماتحت اور ضمنی سمجھے جا سکتے ہیں۔ یہ تمام اجزاء مندرجہ ذیل ہیں:             علم الوجود (Ontology)              علمیات (Epistemology)             اخلاقیات (Morality)            

ورلڈ ویو کے اجزاء Read More »

الحادِ جدید اور اس کی قسمیں

            عصر ِحاضر میں الحاد کا لفظ عموماً لادینیت اوروجود خدا کے عدم ِیقین کے معنوں میں بولا جاتا ہے- یعنی ایسا شخص جو مطلقاً مذہب کی ضرورت کا انکاریا وجودِ نبوت ورسالت اورآخرت میں سے کسی ایک کا یا تینوں کا انکار کرے وہ ملحد ہے- زمانہٴ قدیم سے ہی بعض لوگ الحاد کے

الحادِ جدید اور اس کی قسمیں Read More »

ارتداد کی تعریف واقسام

            ارتداد: لغوی طورپرارتداد کا مطلب ہے:پلٹنا، واپس آنا، ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَلَا تَرْتَدُّوا عَلَی أَدْبَارِکُم۔َْ (المائدة:21)             ”اپنی ایڑیوں کے بل واپس نہ پلٹ جانا۔“             فقہاء کی اصطلاح میں ارتداد سے مقصود ہے اسلام کے بعد دوبارہ کفر اختیار کرنا؛ اسی بارے میں فرمان الٰہی ہے:وَمَنْ یَرْتَدِدْ مِنْکُمْ عَنْ دِینِه فَیَمُتْ وَہُوَ کَافِرٌ

ارتداد کی تعریف واقسام Read More »

 بدعت کی تعریف

            کفروشرک اورارتداد کے بعد سب سے بڑا گناہ بدعت ہے، بدعت ان چیزوں کو کہتے ہیں جن کی اصل شریعت سے ثابت نہ ہو اور شرع کی چاروں دلیلوں یعنی کتاب اللہ، سنتِ رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم، اجماعِ امت اور قیاسِ مجتہدین سے ان کا ثبوت نہ ملے اوراس کو دین

 بدعت کی تعریف Read More »

ضلالت کی تعریف

            ضلالت: ضلالت وگمراہی کا مطلب راہِ مستقیم سے ہٹ جانا ہے۔ یہ ہدایت کے برعکس ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:مَنِ اہْتَدَی فَإِنَّمَا یَہْتَدِی لِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْہَا۔(الاسراء: 15)             ”جو کوئی راہِ راست اختیار کرے اس کی راست روی اُس کے اپنے ہی لیے مفید ہے اور جو کوئی گمراہ ہو اُس

ضلالت کی تعریف Read More »

گناہ کبیرہ و صغیرہ کی تعریف

            ’گناہ“اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی حکم کی خلاف ورزی، احکامات کی عدم ِتعمیل کانام ہے،اللہ تعالیٰ کی ذات کبریائی کے سامنے توانسان کی ہرغلطی ہی بہت بڑی غلطی اورسنگین جرم ہے،گویاہرگناہ اپنی ذات کے لحاظ سے بڑاگناہ ہے،لیکن قرآن پاک اوراحادیث ِمبارکہ میں گناہوں پروعیداور ممانعت کے انداز میں

گناہ کبیرہ و صغیرہ کی تعریف Read More »

فسق کی تعریف

            فسق۔ لغت میں فسق کا معنی نکلنا ہے، جب کہ شرعی طور پر فسق سے مقصود اللہ عزوجل کی اطاعت سے روگردانی کرنا ہے، اس میں کامل خروج بھی ہو سکتا ہے؛اسی لیے گناہ کبیرہ کے مرتکب مومن کو فاسق کہا جا سکتا ہے۔             فسق دو طرح کا ہوتا ہے: ایک وہ فسق

فسق کی تعریف Read More »