بزمِ وستانوی مراٹھی کا سالانہ پروگرام اور اس کا اہم پیغام
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل میں بزمِ وستانوی مراٹھی انجمن کا سالانہ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ یہ پروگرام جامعہ کے بانی ورئیس حضرت مولانا غلام محمد وستانوی (حفظه اللہ و رعاہ و ادام اللہ ظله علینا بالصحة والعافیة) کی سرپرستی میں اور مولانا حذیفہ وستانوی صاحب کے مارگ درشن میں منعقد […]
بزمِ وستانوی مراٹھی کا سالانہ پروگرام اور اس کا اہم پیغام Read More »
