شاہراہِ علم اکتوبر- 2024

جامعہ کے شب و روز:

دوسری مجلس تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم (جامعہ اکل کوا کے شعبہٴ تحفیظ القرآن میں ۱۱۸/خوش نصیب طلبہ کاتکمیلِ حفظِ قرآن کریم)             ”جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر“ میں حسبِ روایت ، جامعہ کے فعال ترین شعبہ، ”شعبہٴ تحفیظ القرآن“ میں امسال قرآنِ کریم حفظ مکمل کرنے والے ۱۱۸/خوش نصیب طلبہ کی دوسری مجلس،مورخہ […]

جامعہ کے شب و روز: Read More »

مشائخی فاؤنڈیشن فنڈ ریزنگ پروگرام

            کشن گنج سے آپ کی واپسی ممبئی ہوئی؛ یہاں7 دسمبر کو ایک فنڈریزنگ پروگرام میں آپ نے شرکت کی؛ جیسا کہ گذشتہ صفحات میں آپ کو معلوم ہوا کہ مشائخی فاؤنڈیشن فتح گڑھ کے زیر اہتمام 400 کروڑ کے پروجیکٹ کا تعمیری کام جاری ہے، جس کے تحت عالیشان اور جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات

مشائخی فاؤنڈیشن فنڈ ریزنگ پروگرام Read More »

جلسہٴ دستاربندی و تعلیمی بیداری جامعہ محمود المدارس کشن گنج بہار

            5 دسمبر 2024 حضرت مولانا حذیفہ صاحب ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد بہار کے مسلم اکثریت اور مردم خیز علاقہ کشن گنج پہنچے۔ کشن گنج میں جامعہ محمود المدارس ایک مرکزی ادارہ ہے، جہاں 57 حفاظ کرام کی دستار بندی کے موقع پر تعلیمی بیداری اور جلسہٴ دستار بندی کے عنوان سے

جلسہٴ دستاربندی و تعلیمی بیداری جامعہ محمود المدارس کشن گنج بہار Read More »

قدیم حفاظ اورنگ آباد کے مابین مسابقة القرآن الکریم

            دانہ پور کے پروگرام سے فارغ ہو کر آپ اورنگ آباد پہنچے۔ یہاں قدیم حفاظِ شہر کے مابین ”مسابقة القرآن الکریم“ کا انعامی جلسہ” پٹیل لانس،بیڑ بائی پاس اورنگ آباد“ میں منعقدہوا تھا۔ یہ مسابقہ مرحوم الحاج شبیر پٹیل کی یاد اور ایصالِ ثواب کی غرض سے منعقد کیا گیا تھا۔             اس مسابقے

قدیم حفاظ اورنگ آباد کے مابین مسابقة القرآن الکریم Read More »

دارالعلوم اسلامیہ عربیہ ماٹلی والا، بھروچ (گجرات)

            ۲۸/ نومبر بروز جمعرات، مولانا نے دارالعلوم اسلامیہ عربیہ ماٹلی والا، بھروچ (گجرات) میں” حدیث اور اس کے متعلقات “کے عنوان پر ہونے والے سہ روزہ سیمینار میں شرکت کی۔ اس سیمینار کے لیے مولانا نے ایک وقیع مقالہ بعنوان”المعجم المفہرس لألفاظ الحدیث النبوی کا تعارف و تجزیہ“ تحریر کیا تھا، جس کا خلاصہ

دارالعلوم اسلامیہ عربیہ ماٹلی والا، بھروچ (گجرات) Read More »

جامعہ اشرف العلوم، محمود آباد، کیندرا پاڑا (اڈیشا)

            ۲۶/ نومبر جامعہ اشرف العلوم، محمود آباد، کیندراپاڑا(اڈیشا) میں ۱۰۰/ سے زائد مربوط مدارس اور ادارہ ہذا کے زیرِ نگرانی چلنے والے مکاتب کے ”مسابقة القرآن“ میں آپ نے شرکت فرمائی۔             یہ مدرسہ رئیس جامعہ، حضرت مولانا غلام محمد وستانوی# کی سرپرستی میں تعلیمی خدمت انجام دے رہا ہے۔ ادارے کو صوبہ اڈیشا

جامعہ اشرف العلوم، محمود آباد، کیندرا پاڑا (اڈیشا) Read More »

مرکز الاقتصادالاسلامی وانمباڑی:

            ۲۰/ نومبر۲۰۲۴ء حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی مہاراشٹر کے الیکشن میں رائے دہی کے بعد بذیعہٴ کار”اکل کوا “ سے ”سورت ایئرپورٹ“ پہنچے۔ ”سورت“ سے ۱۱/ بجے رات” بنگلور“ کے لیے آپ کی فلائٹ تھی، جس سے آپ ۱/ بجے کے قریب ”بنگلور“ پہنچ گئے اور وہاں سے مزید آگے ”وانمباڑی“ تامل ناڈو، کے

مرکز الاقتصادالاسلامی وانمباڑی: Read More »

آل یوپی مسابقہ حفظ قرآن کریم و عظمتِ قرآن کانفرنس اٹاوہ یوپی

            2/ نومبر2024 زیر اہتمام مسلم تعلیمی سوسائٹی اٹاوہ یوپی میںآ ل یوپی مسابقہ حفظ قرآن کریم کا آف لائن انعقاد ہوا، جس کی سرپرستی حضرت مولانا مفتی مجد القدوس خبیب رومی صاحب دامت برکاتہم نےفرمائی،یہ مسابقہ ناظم جامعہ مولانا حذیفہ وستانوی صاحب حفظہ اللہ کے زیر نگرانی منعقد کیاگیا تھا،الحمدللہ کافی تعداد میں طلبہ

آل یوپی مسابقہ حفظ قرآن کریم و عظمتِ قرآن کانفرنس اٹاوہ یوپی Read More »

عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس جامعہ ضیاء العلوم پونچھ

            28/ ربیع الثانی 1446ھ مطابق یکم نومبر 2024ء جامعہ محمدیہ قاسم العلوم سہڑی خواجہ پونچھ کے زیر اہتمام ”عظمتِ قرآن کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظم جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر حضرت مولانا محمد حذیفہ وستانوی حفظہ اللہ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔             اس کا نفرنس

عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس جامعہ ضیاء العلوم پونچھ Read More »

مدرسہ ”شوکت الاسلام “ہتورن، ضلع سورت

            26/اکتوبربعد نماز عشا ہتورن ضلع سورت میں مکتب کے تین طلبہ کرام کے تکمیل حفظ قرآن کےموقع پر جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا تھا،جس میں ناظم جامعہ مولانا حذیفہ صاحب وستانوی بطور مہمان خصوصی ومقرر خصوصی مدعو تھے۔مولانا کے خطاب سے قبل طلبہ مکتب نے عمدہ تعلیمی پروگرام پیش کیا۔اس کے بعد

مدرسہ ”شوکت الاسلام “ہتورن، ضلع سورت Read More »

مدرسہ ”باغِ سعادت “کوسمبہ

            26- اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر ”جامعہ اکل کوا“ سے کوسمبہ ضلع سورت کے لیے روانہ ہوئے۔عصر کی نماز کوسمبہ میں ادا کرنے کے بعد حاجی غلام حسین صاحب بانی باغِ سعادت کے مکان پر تشریف لے گئے، تین چار دن پہلے حاجی صاحب اس دنیا سے رحلت فرما گئے۔ گھر والوں سے

مدرسہ ”باغِ سعادت “کوسمبہ Read More »

مشائخی فاونڈیشن و ہاسپٹل کا سنگ ِبنیاد(پالن پور)

            11/ اکتوبر بروز جمعہ صبح 3.30پر ناظم ِجامعہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب اپنے رفیق سفر مولانا جاوید صاحب کے ساتھ اکل کوا سے بائی کار روانہ ہوئے،یہ سفر خاصہ طویل تھا۔ فجر کی نماز جامعہ فلاح ملت دارالقرآن دیولیہ ضلع نرمدہ کی مسجد میں ادا کی۔ طویل مسافت کے بعد تقریبا 11:30 بجے ”کاکوشی“

مشائخی فاونڈیشن و ہاسپٹل کا سنگ ِبنیاد(پالن پور) Read More »

تعلیمی وتعمیری اسفارناظم جامعہ اکل کوا حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی (ماہ اکتوبر تا دسمبر2024)

مدرسہ اسلامیہ فیضِ عام موٹا وراچھاسورت:              ۹/ اکتوبر۲۰۲۴ء بروز بدھ مدرسہ اسلامیہ فیضِ عام موٹا وراچھاسورت میں ناظمِ جامعہ اکل کوا حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی کی زیر صدارت ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان ”مکاتب“ وقت کی اہم ضرورت منعقد ہوا۔اس جلسے میں تقریبا 550 علمائے کرام نے شرکت کی اور حضرت مولانا حذیفہ

تعلیمی وتعمیری اسفارناظم جامعہ اکل کوا حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی (ماہ اکتوبر تا دسمبر2024) Read More »

دارالعلوم ڈابھیل کی بابرکت قرآنی محفل میں حاضری

ازقلم: حذیفہ غلام محمد وستانوی             دارالعلوم ڈابھیل گجرات کے ان قدیم ترین اداروں میں سے ایک ہے ،جو سو سال سے زیادہ عرصے سے نونہالانِ امت کی دینی و ایمانی تعلیم و تربیت میں مصروف ِعمل ہے۔ دارالعلوم ڈابھیل کی علمی عظمت:              اس ادارے کو یہ شرف حاصل ہے کہ خاتم المحدثین، امامِ

دارالعلوم ڈابھیل کی بابرکت قرآنی محفل میں حاضری Read More »

”علوم ِحدیث اور اس کے متعلقات“ کے عنوان پر  علمی سمینار کی نورانی یادیں

از قلم:حذیفہ وستانوی             علم حدیث کی حیثیت علوم اسلامیہ میں پانی کی سی ہے؛ جیسے حیوان اور نباتات کے زندہ اور تروتازہ رہنے کے لیے پانی ضروری ہے، ایسے ہی اسلام کی علمی و عملی حفاظت کے لیے علم ِحدیث کی حیثیت ہے ۔بندہ کو آج بے پناہ مسرت اور خوشی ہورہی تھی کہ

”علوم ِحدیث اور اس کے متعلقات“ کے عنوان پر  علمی سمینار کی نورانی یادیں Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملیرحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا اسلام میں چھَٹی، منگنی اور مزاروں پر غیر شرعی اعمال کا حکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ:  ۱- بچہ کی پیدائش کے چھٹے روز بچے کی چھَٹی مناتے ہیں (اس دن کھانے وغیرہ

فقہ وفتاویٰ Read More »

کتاب شناسی۔ ایک فن

محمد یاسر عبداللہ   جامعہ علومِ اسلامیہ بنوری ٹاؤن             ”حافظ شیرازی کا یہ مصرعہ ”فراغتے وکتابے وگوشہ چمنے“ہر اس شخص کے حافظے کا جز ہے، جسے کتابوں سے تعلق ہے، مشہورعربی شاعر متنبی کے شعر کا مصرعہ ہے:”وخیر جلیس فی الزمان کتاب“ یعنی زمانے میں سب سے بہتر ہم نشیں کتاب ہے۔ قلم اور کتاب

کتاب شناسی۔ ایک فن Read More »

جے پور، راجستھان کی تاریخی سرزمین پر عالمی رابطہ ادب اسلامی کے سالانہ مذاکرہٴ علمی کا انعقاد

 مولانا عبدالرحمن ملی ندوی ،استاد جامعہ اکل کوا              مدتوں سے یہ تمنا دل میں گھر کر رہی تھی کہ راجستھان کی راجدھانی میں واقع ”جامعہ ہدایہ “کے دیدار سے جسم و روح کو تسکین بخشیں۔ بالآخر وہ مبارک گھڑی اس طور پر مقدر ہوئی کہ وہاں عالمی رابطہ ادب اسلامی کے ذمہ داروں نے

جے پور، راجستھان کی تاریخی سرزمین پر عالمی رابطہ ادب اسلامی کے سالانہ مذاکرہٴ علمی کا انعقاد Read More »

قرآنِ کریم سے مسلمانوں میں بیداری کیسے آئے؟

۲۶/ ویں قسط: مفتی مجاہد اشاعتی پھلمبری/استاذ جامعہ اکل کوا بعض لوگ قرآن ِکریم کو اپنے عقیدہ اورمذہب کے تابع بناتے ہیں :             ڈاکٹر یوسف القرضاوی اس بارے میں فرماتے ہیں: قرآنِ کریم کا موقف یہ ہے کہ اس کے موقف کو جاننے والا قرآن کریم کے موقف پر عمل کرتا ہے اور اس

قرآنِ کریم سے مسلمانوں میں بیداری کیسے آئے؟ Read More »

پر بہار و سہل نگار قلمکار اور نابغہ روزگار شخصیت

 حضرت مولانا واصف حسین ندیم الواجدی یادرفتگاں: مقصوداحمدضیائی             خادم التدریس: جامعہ ضیاء ا لعلوم پونچھ، جموں و کشمیر (انڈیا) سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا  میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا             یوں تو اس دارفانی میں سینکڑوں لوگ روزانہ آتے ہیں اور بہت سے لوگ عالمِ جاودانی کو کوچ

پر بہار و سہل نگار قلمکار اور نابغہ روزگار شخصیت Read More »

 درس و عبرت بھرا سفر !

دوسری قسط: ” انڈمان و نکوبار “ حذیفہ غلام محمد وستانوی ۱۴۹۸ء سے ۱۹۴۷ء تک ہندوستان پر، انگریزوں اور یورپی اقوام کے تسلط کی تاریخی اور جغرافیائی تفصیلات             چوں کہ ہندوستان پر تسلط کی کوشش میں صرف انگریز تنہا نہیں ہیں بلکہ متعدد یورپی اقوام بھی اس کوشش میں شریک رہی ہیں، اس لئے

 درس و عبرت بھرا سفر ! Read More »

” پروبو ایپ“(Probo App) کاتعارف اور اس کا شرعی حکم

از: مفتی عبد الشکور اشاعتی ابن شیخ دستگیر نائے گاؤں اورنگ آباد متخصص: مرکز الاقتصاد الاسلامی،وانمباڑی،انڈیا             آج کے دور میں دنیا انٹرنیٹ اورٹیکنا لوجی کی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ دن بدن ٹیکنا لوجیز میں ترقی ہوتی جا رہی ہے اور نئے نئے انویسٹمنٹ کے طریقے وجود میں آرہے ہیں۔ خاص طور سے

” پروبو ایپ“(Probo App) کاتعارف اور اس کا شرعی حکم Read More »

آئیں اصول الفقہ کے ہمراہ آپ کو قرآنِ کریم کے دربار میں لے چلیں!

چوتھی اور آخری قسط: بقلم: محمد محسن گلزار معلم تدریب المعلمین فی اصول الفقہ وعلوم الحدیث عند الحنفیة وغیرہم من المحدثین نظرا و تطبیقا۔ لاہور پاکستان، سرپرست مجلس ارشاد المطالعہ پاکستا۔ بانی لیڈر ہاوٴس پاکستان۔             سوال: استاد محترم! آپ نے تو چند سطور میں میرے بغیر سوال کیے ہی بیس اصطلاحات کے مواقع استعمال

آئیں اصول الفقہ کے ہمراہ آپ کو قرآنِ کریم کے دربار میں لے چلیں! Read More »

تنظیمی و اجتماعی زندگی میں انتشار و زوال کے اسباب

تیسری اور آخری قسط: مفتی محمد فاروق صاحب فلاحی مدنی         (استاذ حدیث و تفسیر جامعہ اکل کوا، وشیخ الحدیث جامعہ فلاح دارین ترکیسر) تنظیموں اور جماعتوں کے اختلافات کا حل مذہبی گروہوں اور جماعتوں کے اختلافات کو حل کرنے کی چند صورتیں ہیں:             (۱) صلح: اور یہ سب سے بہتر راستہ

تنظیمی و اجتماعی زندگی میں انتشار و زوال کے اسباب Read More »