شاہراہِ علم نومبر- 2024

نام کا نہیں کام کا نوجوانامت کے جوانوں کے نام ایک اہم پیغام!

مولانا حذیفہ وستانوی             اللہ رب العزت نے اس دنیا کو تغیرات اور انقلابات کا گہوارہ بنایا ہے، یہاں کی ہر چیز ہر لمحہ تغیر پذیر ہے، اور انسان چوں کہ مقصودِ تخلیق کا ئنات ہے، لہٰذا اس کی زندگی بھی تغیرات و انقلابات سے عبارت ہے، اللہ رب العزت نے پہلے انسان ابوالبشر سید […]

نام کا نہیں کام کا نوجوانامت کے جوانوں کے نام ایک اہم پیغام! Read More »

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی (استاذ جامعہ اکل کوا)             اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی ہدایت و اصلاح کی خاطر کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو دنیا میں بھیجا اور نئی کتاب و نئی شریعت کے ساتھ ۳۱۵/ رسولوں کو مبعوث فرمایا اور سب سے آخر میں حضرت محمد مصطفی

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر Read More »

موجودہ اسمبلی انتخاب کا شرعی احتساب

از: محمد جعفر ملی رحمانی             مفتی وقاضی دار الافتاء والقضاء جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نوٹ: میری اس تحریر کا مقصود ِاصلی ” موجودہ انتخاب کا شرعی احتساب ہے “ کسی فریق کی حمایت یا مخالفت ہرگز نہیں !۔             دین اسلام ایک مکمل دستور ِزندگی اور نظام ِحیات ہے، زندگی کا کوئی

موجودہ اسمبلی انتخاب کا شرعی احتساب Read More »

کرپٹو کرنسی کی ماہیت و حقیقت

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی             یہ سائنسی طور پر ثابت ہے کہ بٹ کوائن نہ تو حسّی طور پر موجود ہوتے ہیں اور نہ ہی ڈیجیٹل طور پر ان کا کوئی وجود ہے۔یہ بات غیر ماہرین کے لیے تو حیران کُن ہوسکتی ہے، مگر سائنسدانوں اور محققین کے سامنے بٹ کوائن کی

کرپٹو کرنسی کی ماہیت و حقیقت Read More »

بندوں کو عذاب کیوں، اگر خدا رحیم ہے!

( حضرت مولانا) حکیم فخر الاسلام الٰہ آبادی (حفظہ اللہ) کسی صاحبِ علم سے کالج کے کسی گریجویٹ نے یہ سوال کیا:             ”اللہ جب اپنے بندوں سے بہت پیار کرتے ہیں اور ماں سے ستر گناہ زیادہ رحمدل ہیں، تو پھر وہ گنہگار مسلمان یا کافر کو جہنم میں کیوں ڈالیں گے؟“ ایک صاحبِ

بندوں کو عذاب کیوں، اگر خدا رحیم ہے! Read More »

معارف تھانوی

ُحزْن سے ترقیٴ باطن ہونے کی تحقیق:              ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ حزن سے عبدیت، شکستگی پیدا ہوتی ہے کہ بیٹھے ہوئے رو رہے ہیں یا پِگھل رہے ہیں اور یہ خود ایک مستقل مجاہدہ بھی ہے، اس لیے کہ تکلیف پر اجر کا وعدہ بھی ہے۔              ایک

معارف تھانوی Read More »

معارفِ کاپودروی

مدرسہ میں داخل ہوں دخیل نہ ہوں:              حضرت نے طلبہ سے فرمایا کہ طالب علمو! بس ہمارے حضرت( مسیح الامت حضرت مولانا محب اللہ خان صاحب) کی ایک نصیحت سنو اور وہ یہ کہ ” مدرسہ میں داخل ہو جاؤ، لیکن دخیل مت بنو۔“              چھوٹا سا جملہ ہے، لیکن کتنا شاندار جملہ ہے

معارفِ کاپودروی Read More »

معارفِ باندوی

آلات ِعلم قلم، کا غذ کا ادب :             فرمایا: جس طرح کتابوں کا ادب کرنا چاہیے، اسی طرح آلاتِ علم، قلم، کا غذ وغیرہ کا بھی ادب کرنا چاہیے۔ راستہ میں جہاں کہیں کاغذ پڑا ہو (خصوصاً احاطہٴ مدرسہ میں اور بالخصوص جب کہ: اُس میں کچھ لکھا ہوا ہو۔) اُس کو اُٹھا لینا

معارفِ باندوی Read More »

ملفوظاتِ وستانوی

 سفرِ عمرہ کی روداد:             عزیز طلبائے کرام یہ فقیر گذشتہ دو ہفتے کی چھٹی لے کر حرمین شریفین کے سفر پر گیا ہوا تھا، حرمین شریفین کا شمار ان مقاماتِ مقدسہ میں ہوتا ہے، جہاں کی مانگی ہوئی دعائیں اللہ کے یہاں مقبول ہوتی ہیں،وہاں اللہ کیبے شمار برکتوں کا نزول ہوتا ہے،مزید یہ

ملفوظاتِ وستانوی Read More »

عمل اور نیکی میں نیت کا دخل

انوار نبوی ا      چوتھی قسط: درسِ بخاری: حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی مرتب: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی             الحمدللہ! مدیر شاہرا ہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب کے دروسِ بخاری، مسلم اورترمذی، کا سینکڑوں صفحات پر مشتمل درسی مسودہ تیار ہے،جس میں عمدہ بحثیں اور مفید باتیں شامل ہیں۔ ان دروس

عمل اور نیکی میں نیت کا دخل Read More »

اصحابِ کہف کے احوال قدرتِ خداوندی اور لطف وعنایت کا مظہر

انوارِ قرآنی: پانچویں قسط کراماتِ اولیاء برحق ہے! مفتی عبد المتین صاحب اشاعتی کانڑ گانوی (استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا) آیت: ۱۷، ۱۸: ﴿ وَتَرَی الشَّمْسَ اِذَا طَلَعَتْ تَّزٰوَرُ عَنْ کَہْفِہِمْ ذَاتَ الْیَمِیْنِ وَاِذَا غَرَبَتْ تَّقْرِضُہُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَہُمْ فِیْ فَجْوَةٍ مِّنْہُ ط ذٰلِکَ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰہِ ط مَنْ یَّہْدِ اللّٰہُ فَہُوَالْمُہْتَدِج وَمَنْ

اصحابِ کہف کے احوال قدرتِ خداوندی اور لطف وعنایت کا مظہر Read More »

مدارس اسلامیہ کے خلاف سازشیں اور ہماری ذمہ داریاں

اداریہ:  مولانا حذیفہ وستانوی             اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس وقت نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے ہر گوشے میں ملت ِاسلامیہ اور امت ِمسلمہ بے شمار داخلی اور خارجی مسائل سے جوجھ رہی ہے۔لیکن اس وقت سب سے اہم چیز ان مسائل کا حل ہے کہ ان چیلینجز کا ہم کس

مدارس اسلامیہ کے خلاف سازشیں اور ہماری ذمہ داریاں Read More »