صحیفہٴ ہدایت
مولانا ماہر القادری سائنس کے نظریے ہوں یا دواوٴں کے خواص، اِن میں سے بعض انسان کی اپنی تحقیقی کوشش اور تجربے کا نتیجہ اورماحصل ہیں، لیکن بعض نظریے اور خواص ایسے بھی ہیں، جن کی طرف انسان کا ذہن کسی کوشش کے بغیر ایکا ایکی منتقل ہو گیا۔ اسی چیز کا نام” القاء“ […]