شاہراہِ علم جون- 2024

تنظیمی و اجتماعی زندگی میں انتشار و زوال کے اسباب

پہلی قسط: مفتی محمد فاروق صاحب فلاحیؔ مدنی ؔ (استاذ حدیث و تفسیر جامعہ اکل کوا، وشیخ الحدیث جامعہ فلاح دارین ترکیسر) کائنات کے مزاج میں اجتماعیت:             زمین اپنے محور کے گرد گھومتی ہے، زمین اپنی اس گردش کے دوران سورج کے گرد بھی گھومتی ہے۔ زمین اپنی اس انفرادی حیثیت کے ساتھ ساتھ […]

تنظیمی و اجتماعی زندگی میں انتشار و زوال کے اسباب Read More »

یہ مصر ہے! جس میں کھٹی میٹھی چیزیں بھی ہیں

ھذہ مصر فیھاعَسَلٌ و بَصَلٌ مولانا عبدالرحمٰن ملی ندوی (ایڈیٹر مجلہ النور جامعہ اکل کوا)              کہنے کو تو یہ ایک عربی کہاوت یا تعبیر ہے!لیکن لوگوں کو زندگی کے حقائق سے آشکار کرنے کے لیے ایک بہترین آئینہ بھی ہے، جس میں ہر انسان اپنی عادتوں اور لوگوں کے ساتھ برتاوٴ کی تصویر دیکھ

یہ مصر ہے! جس میں کھٹی میٹھی چیزیں بھی ہیں Read More »

آئیں اصول الفقہ کے ہمراہ آپ کو قرآن کریم کے دربار میں لے چلیں!

(دوسری قسط:) بقلم: محمد محسن گلزار معلم تدریب المعلمین فی اصول الفقہ وعلوم الحدیث عند الحنفیہ وغیرھم من المحدثین نظراوتطبیقا،  لاہور پاکستان،سر پرست مجلس ارشاد المطالعة پاکستان۔بانی لیڈر ہاؤس پاکستان۔             سوال:۷– استاد محترم! کیا کوئی اور اصولی بات بھی ہے، جس کو اس ضمن میں جگہ دی جا سکتی ہے؟             جواب:– جی ہاں!

آئیں اصول الفقہ کے ہمراہ آپ کو قرآن کریم کے دربار میں لے چلیں! Read More »

دسویں اور بارہویں کے امتحانات میں جامعہ اور اسکی شاخوں میں جاری اسکولز کے % 95 رزلٹ

جامعہ کے شب و روز:جامعہ اور اس کے شاخوں میں چلنے والے16 جونیئر کالج اور 30 ہائی اسکول سے امسال89 19 طلباء نے S.S.C اور H.S.Cکے امتحانات دیے اور 1888 طلباء کامیاب ہوئے۔واضح رہے کہ ان امتحان دینے والے طلبا میں 90 فیصد طلباء مدارس کے تھے اور ان میں بھی 297 طلبہ حافظ قران

دسویں اور بارہویں کے امتحانات میں جامعہ اور اسکی شاخوں میں جاری اسکولز کے % 95 رزلٹ Read More »

اسفار حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی دامت برکاتہم

مانگرول سورت:             ۱۳/ جنوری بروز ہفتہ رات میں بعد نمازعشا ہتھوڑن، تعلقہ مانگرول، سورت میں ایک اصلاحی جلسہٴ عام سے خطاب فرمایا۔اس جلسے میں آپکے ہمراہ مشہور موٹیوشنل اسپیکر جناب منور زماں صاحب بھی تھے۔ نوجوانوں میںآ پ کا نہایت پر سوز خطاب ہوا۔ دار العلوم نلگنڈہ:             ۱۸/ جنوری جمعرات سورت سے حیدرآباد

اسفار حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی دامت برکاتہم Read More »

قربانی

شفیع احمد قاسمی اِجرا، مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا عمارتِ اسلام کاچوتھاپتھر:             اللہ تبارک وتعالیٰ کے بے پایاں فضل وکرم سے ہم اشہرحُرم کے ماہِ ذی الحجہ میں قدم رکھ چکے ہیں اور خراماں خراماں دنیاوی پلیٹ فارم سے آگے آخرت کی جانب کھسک رہے ہیں۔ کائنات کے نقشہ پرزند گی بسر کرنے والاہر مسلمان اچھی

قربانی Read More »

اختلافِ رؤیتِ ہلال اور حضرت مولانا یوسف صاحب متالا قدس سرہ کی رہنمائی

رشحاتِ قلم:احمد علی ، انگلینڈ             تقریبا ہر سال انگلینڈ میں رمضان اور عید کے مواقع پر اختلاف ِرؤیت واقع ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے رمضان کی ابتدا اور عید میں اختلاف ہو تا رہاہے۔ یہ اختلاف فقہی حد تک ہو تو کوئی قباحت نہیں، لیکن جب یہ نزاع کی شکل اختیار کر لے

اختلافِ رؤیتِ ہلال اور حضرت مولانا یوسف صاحب متالا قدس سرہ کی رہنمائی Read More »

اِحقاق ِحق اوراِبطال ِباطل کے لیے عقلی اصول کا التزام

  جن میں درک حاصل کرنے کے لیے حکیم الامت کی عقلی و کلامی تحقیقات پر نظر درکار حکیم فخرالاسلام الہ آبادی           الحمد للہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی رسولہ النبی الکریم وعلی آلہ وصحبہ اجمعین۔أما بعد! فأعوذ باللہ من الشیطان الرجیم، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔           (ألَم  تَرَاِلَی الَّذِی حَاجَّ اِبرَاہِیمَ فِی رَبِّہ

اِحقاق ِحق اوراِبطال ِباطل کے لیے عقلی اصول کا التزام Read More »

حج اور عمرہ کرنے کا آسان طریقہ

  مولانا افتخار احمد قاسمیؔ بستوی             اللہ رب العزت نے ہر بالغ مالدار مسلمان مرد و عورت پر زندگی میں ایک بار بیت اللہ کا حج فرض کیا ہے۔ حج کے لیے مالدار ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ایسا عاقل بالغ مسلمان جس کے پاس زندگی کی بنیادی ضروریات؛ نیز اہل و عیال

حج اور عمرہ کرنے کا آسان طریقہ Read More »

ثمیر گولڈ بزنس کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت

مفتی محمد سلمان صاحب مظاہری،وانمباڑی( ناظم: مرکزالاقتصاد الاسلامی،انڈیا) تمہید:الحمد للّٰہ وحدہ والصلوٰة والسّلام علی من لا نبی بعدہ أما بعد             دنیا میں ہر انسان کمائی کی دوڑ میں لگا ہوا ہے اور ہر ایک وقت سے پہلے یا کم وقت میں مالدار بننا چاہتا ہے، اور اس نشے نے اس کو اسقدر پاگل بنادیا

ثمیر گولڈ بزنس کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت Read More »

انڈے اور مرغی کی قربانی

مسئلہ:        بعض لوگ انڈے اور مرغی کی قربانی کو نہ صرف جائز سمجھتے ہیں،بلکہ اپنے اس غلط خیال کو سوشل میڈیاوغیرہ کے ذریعہ فروغ بھی دیتے ہیں، جبکہ شریعتِ اسلامی میں قربانی نام ہے :”بہیمة الأنعام“ یعنی مخصوص قسم کے چوپایوں : اونٹ، گائے، بکری اور بھیڑ کا الله کی رضا کے لئے خون بہانا،

انڈے اور مرغی کی قربانی Read More »

جانورمیں حلت وحرمت کا اعتبار

مسئلہ: جانور حلت وحرمت میں اپنی ماں کے تابع ہوتاہے، اگر ماں کا دودھ اور گوشت حلال ہو تو اس سے پیدا ہونے والے جانور کا دودھ وگوشت بھی حلال ہوگا، بعض لوگ امریکی (جرسی) گائے کے گوشت اور اس کی قربانی کو ناجائز سمجھتے ہیں، جب کہ جرسی گائے کی ماں بھی گائے ہوتی

جانورمیں حلت وحرمت کا اعتبار Read More »

نابالغ اولاد کی طرف سے قربانی

مسئلہ:          امیر باپ پراپنی نابالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا واجب نہیں، مستحب ہے،اگر قربانی کرے گا تو ثواب ملے گا، اور نہیں کرے گا توکوئی گناہ نہیں ہوگا۔(۱) مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا الحجة علی ما قلنا:  (۱) ما في ”مجمع الأنہر “

نابالغ اولاد کی طرف سے قربانی Read More »

ایک سال سے کم عمرکے جانور کی قربانی

مسئلہ:   بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بھیڑ، بکرا، بکری وغیرہ چھوٹے جانوروں کو ایک سال کا ہونے سے پہلے ذبح کرنا، اسی طرح اونٹ، بھینس وغیرہ بڑے جانوروں کو ۲/ سال کا ہونے سے پہلے ذبح کرنا مطلقاً جائزودرست نہیں ہے، ان کا یہ خیال غلط ہے، اس لئے کہ شریعت ِ مطہرہ میں

ایک سال سے کم عمرکے جانور کی قربانی Read More »

قربانی کے وکیل اپنے موٴکل سے معاملہ صاف کرلیں!

مسئلہ: وہ تنظیمیں، ادارے اور افراد ؛ جو دوسروں کی طرف سے وکیل بن کر قربانی کرتے ہیں، اُنہیں چاہیے کہ وہ اپنے موٴکلین سے پہلے سے ہی اپنا معاملہ صاف کرلیں، کہ وہ ان کی یہ قربانی اُجرت لے کر کریں گے، یا بلا اُجرت، اگر اُجرت لے کر کریں گے، تو اُجرت کتنی

قربانی کے وکیل اپنے موٴکل سے معاملہ صاف کرلیں! Read More »

ائمہٴ ثلاثہ کے نزدیک متفق علیہ ایامِ قربانی

مسئلہ: اکثرعلماء اور ائمہ کے نزدیک قربانی کے ایام صرف ۳/دن یعنی ذی الحجہ کی ۱۰/تاریخ سے ۱۲/ذی الحجہ کے سورج غروب ہونے تک ہیں، اس کے بعد قربانی جائز اور معتبر نہیں ہے، حضرت امام ابو حنیفہ حضرت امام مالک اور حضرت امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ کامسلک یہی ہے، قربانی کے آخری

ائمہٴ ثلاثہ کے نزدیک متفق علیہ ایامِ قربانی Read More »

 تعلیم و تعلّم کی اہمیت

معارف تھانوی              أَعُوْذُ بِاللّہ مِنَ الشَّیْطَنِ الرَّجِیمِ، بِسْمِ اللّہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ               وَمَا کَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِیَنْفِرُوْا کَافَّةً فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ کُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْہُمْ طَائِفَةٌ لِیَتَفَقَّہُوْا فِی الدِّینِ وَلِیُنْذِرُوْا قَوْمَہُمْ إِذَا رَجَعُوْا إِلَیْہِمْ لَعَلَّہُمْ یَحْذَرُونَ(سورہ تو بہ پ: 1)             ترجمہ: اور ہمیشہ کے لیے مسلمانوں کو یہ بھی نہ

 تعلیم و تعلّم کی اہمیت Read More »

کامیابی کی پہلی شرط رجوع الی اللہ

معارفِ کاپودروی      اس وقت حالات کے پیش نظر دو چیزوں کی سخت ضرورت ہے:              سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ اللہ کی طرف صحیح معنی میں رجوع کیا جائے۔ جنابِ رسول اللہ ا کی سیرت سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے، چناں چہ جب کبھی پریشانی اور مصیبت پیش آتی، تو

کامیابی کی پہلی شرط رجوع الی اللہ Read More »

خلوص ہو تو اللہ تعالیٰ غیب سے مدد فرماتا ہے

معارفِ باندوی             مہاراشٹر سے ایک صاحب تشریف لائے اور حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی کا ذکر کیا کہ: اللہ تعالیٰ ان سے بہت کام لے رہاہے۔ تقریباً پانچ سو مکاتب( فی الحال۲۲۲۱)) قائم کردیے ہیں اور خود ان کے مدرسہ میں تین ہزار طلبا تعلیم پار ہے ہیں(فی الحال علوم دینیہ میں الحمد

خلوص ہو تو اللہ تعالیٰ غیب سے مدد فرماتا ہے Read More »

قرآنِ کریم روزِ اول سے جامعہ کا مشن ہے

ملفوظاتِ وستانوی             عزیز طلبہ کرام!اللہ تعالیٰ کا بڑا کرم ہے کہ جامعہ” قرآنِ کریم “کو روزِ اول سے اپنا مشن بنائے ہوئے ہے۔ سالِ اول سے ہی نورانی قاعدہ، احسن القواعد میں حروفِ تہجی کو مخارج کی ادائیگی کے ساتھ اور پارہٴ عم کو قواعد کی رعایت کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے۔ اسی کے

قرآنِ کریم روزِ اول سے جامعہ کا مشن ہے Read More »

یونانی سوفسطائیت سر چشمہ ٴجدیدیت کی روداد

اللہ کا وعدہ حفاظت دین اسلام             اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں وعدہ کیا ہے کہ ہم ہی قرآن (اور اُس کے توسط سے اسلام) کے محافظ ہیں۔ پہلے یہ کام ،انبیاء کے بعد متبعین ِانبیاء سے لیا جاتا تھا، جیساکہ سورہ مائدہ میں اِس کی جانب اشارہ ہے:﴿ بِمَا اسْتُحْفِظُوْا مِنْ کِتَابِ

یونانی سوفسطائیت سر چشمہ ٴجدیدیت کی روداد Read More »

قصۂ اصحابِ کہف کے ایجابی پہلو

انوار قرآنی:  تیسری قسط   (استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا)مفتی عبد المتین صاحب اشاعتیؔ کانڑ گانویؔ (گذشتہ قسط میں آٹھ آیتوں کا خلاصہ، عملیات، علمیات اور پیغام واحکام کا ذکر کیا گیا، اب یہاں سے آگے واقعہئ اصحابِ کہف اور اس سلسلے میں کچھ تنبیہات مذکور ہیں!اول تنبیہات ملاحظہ فرمائیں!) قابلِ توجہ تنبیہات         تنبیہ (۱):قرآن

قصۂ اصحابِ کہف کے ایجابی پہلو Read More »

عصر جدیدمیں مسلمانوں کو درپیش چیلنجز اور اس کے مقابلے کا طریقۂ کار

(مدیر شاہراہ علم ومدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا) حذیفہ غلام محمد صاحب وستانویؔ     اللہ رب العزت نے اس عالمِ فانی کو حضرتِ انسان کی آزمائش کے لیے وجود بخشا، اگر انسان کو پیدا کرنے کا یہ خدائی پروگرام نہ ہوتا، تو اللہ رب العزت اس حیرت انگیز کائنات کو معرضِ وجود میں ہرگز نہ

عصر جدیدمیں مسلمانوں کو درپیش چیلنجز اور اس کے مقابلے کا طریقۂ کار Read More »