جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کو ا کی شاخ اور صوبہ مہاراشٹر کا مشہور و معروف ادارہ جامعہ محمدیہ بارہ بابھلی میں قرآنی معجزہ۔
جامعہ کے شب و روز: اللہ رب العزت کا ارشاد ہے:﴿اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَاِنَّا لَهُ لَحَافِظُوْنَ ﴾ ” ہم نے ہی قران کریم کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔“ یہ پہلی وہ آسمانی کتاب ہے،جس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالی نے لیا ہے۔ گویا یہ […]
