شاہراہِ علم اگست- 2024

آئیں اصول الفقہ کے ہمراہ آپ کو قرآن کریم

(تیسری قسط:) بقلم: محمد محسن گلزار معلم تدریب المعلمین فی اصول الفقہ وعلوم الحدیث عند الحنفیہ وغیرھم من المحدثین نظراوتطبیقا،  لاہور پاکستان،سر پرست مجلس ارشاد المطالعة پاکستان۔بانی لیڈر ہاؤس پاکستان۔ سوال:۱۰- استاذ محترم! اب کسی چارٹ (نقشہ) کے ذریعے اصول کے اجزاء وارکان ،اس کے مخاطبین کو واضح فرمائیں؛ تاکہ اکٹھی جامع تصویر اصو ل […]

آئیں اصول الفقہ کے ہمراہ آپ کو قرآن کریم Read More »

جوامت میں توڑ پیدا کرتا ہے وہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہٴ کرام کی محنت پر پانی پھیرتا ہے!

ماخوذ:بیان حضرت مولانا احسان الحق صاحب حفظہ اللہ محرک: حضرت مولاناحذیفہ صاحب وستانوی حفظہ اللہ جوڑ پیداکرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم اپنی زبان کو سنبھالیں!              زبان سنبھالنے کا مطلب یہ ہے کہ دل میں آنے والی ہر بات کو ہم زبان پہ نہ لائیں! پہلے سوچیں کہ اس کو زبان پہ

جوامت میں توڑ پیدا کرتا ہے وہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہٴ کرام کی محنت پر پانی پھیرتا ہے! Read More »

شیئرز( Shares)پر قبضہ کی حقیقت

از: مفتی محمد سلمان صاحب مظاہری ناظم: مرکزالاقتصاد الاسلامی،انڈیا             موجودہ دور کی تجارت میں ایک نئی چیز کااضافہ ہوا ہے جس کو( Shares)کہتے ہیں ،پہلے زمانہ میں جو شرکت ہوتی تھی وہ چند افراد کے درمیان ہواکرتی تھی، جس کوعام زبان میں(Partnership)کہتے ہیں ، لیکن سترھویں صدی کے آغاز میں جب تجارتی میدان میں

شیئرز( Shares)پر قبضہ کی حقیقت Read More »

آدابِ تجارت

مفتی محمد جعفر ملی رحمانی /صدر دار الافتاء- جامعہ اکل کوا             انسان کے رہن سہن، اور رفتار وگفتار میں وہ سلیقہ مندی و خوبصورتی جو دوسروں کو متاثر کردے اسے ”ادب “اور” تہذیب“ کہتے ہیں۔             ”ادب“، انسان کو مہذب بناتا ہے، ادب انسانی نظر وفکر کو وسعت اور اسے بالیدگی عطا کرتا ہے،

آدابِ تجارت Read More »

ملحوظات ہشت گانہ اورفیصلہ امام ربانی

( حضرت مولانا) حکیم فخر الاسلام الٰہ آبادی (حفظہ اللہ)             (” قدیم فلسفہ کو نصاب کا حصہ ہونا چاہیے یا نہیں“؟کے عنوان سے اِرسال کی گئی ایک پوسٹ،جس میں مرسل کی جانب سے طرز تواِستفہامی ہے؛مگراندازِ پیش کش سے اِستفہام مترشح نہیں ہوتا؛بلکہ گمان یہ ہوتا ہے کہ نصابِ تعلیم میں شمولیت ِفلسفہ کے

ملحوظات ہشت گانہ اورفیصلہ امام ربانی Read More »

جانور تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نثار تھے

معارف تھانوی  جانور تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نثار تھے:              ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا: کہ صحابہ تو بڑی چیز ہیں، وہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر فدا ہوں توکیا عجیب ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ ذات ہے کہ جانورتک آپ پر نثار تھے، حضور

جانور تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نثار تھے Read More »

حصولِ علم کے لیے فنائیت ضروری ہے

معارفِ کاپودروی حصولِ علم کے لیے فنائیت ضروری ہے:              میرے دوستو! علم کے لیے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ آدمی اپنے آپ کو مٹائے، اپنے اساتذہ اور بڑوں کے ساتھ انکساری سے پیش آئے، اللہ تعالیٰ ہم سے یہی چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی میں تقویٰ پیدا ہو اور تقویٰ پیدا ہونے

حصولِ علم کے لیے فنائیت ضروری ہے Read More »

مال خرچ کرنے کا صحیح طریقہ

معارفِ باندوی مال خرچ کرنے کا صحیح طریقہ:             جھانسی سے ایک صاحب اپنی گاڑی سے تشریف لائے اور طلبا کو تقسیم کرنے کے لیے معتد بہ مقدار میں لڈّو (مٹھائی) بھی ساتھ لائے۔ حضرت اقدس  نے اس کو پسند نہیں فرمایا اور ان سے دریافت فرمایا کہ: آپ نے اس میں کتنے پیسے

مال خرچ کرنے کا صحیح طریقہ Read More »

مدارس کا قیام

ملفوظاتِ وستانوی عزیز طلبائے کرام!             قرآن کریم اللہ کی مقدس کتاب ہے، اللہ نے آپ کو اور ہم کو اور ہمارے والدین کو یہ توفیق عطا فرمائی، کہ ہم اللہ کی مقدس کتاب کے پڑھنے پڑھانے سیکھنے سکھانے جیسے با برکت عمل میں اپنے آپ کو لگا ئیں۔              اس دنیا میں کتنے ہی

مدارس کا قیام Read More »

عمل اور نیکی میں نیت کا دخل

انوار نبوی: تیسری قسط: درسِ بخاری: حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی مرتب: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی عمل اور نیکی میں نیت کا دخل             الحمدللہ! مدیر شاہرا ہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب کے دروسِ بخاری، مسلم اورترمذی، کا سینکڑوں صفحات پر مشتمل درسی مسودہ تیار ہے۔جس میں عمدہ بحثیں اور مفید باتیں

عمل اور نیکی میں نیت کا دخل Read More »

 قصہٴ اصحابِ کہف کے ایجابی پہلو!

انوار قرآنی: چوتھی قسط: مفتی عبد المتین صاحب اشاعتی کانڑ گانوی (استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا) ۱- فتنہٴ دین وایمان             فتنہٴ دین وایمان(ایمان ومادّیت)۔              قصہٴ اصحابِ کہف نوجوانوں کے لیے آئیڈیل۔            حقیقی ایمان واستقامت۔   شرک

 قصہٴ اصحابِ کہف کے ایجابی پہلو! Read More »

عصر جدیدمیں مسلمانوں کو درپیش چیلنجز اور اس کے مقابلے کا طریقہٴ کار

اداریہ:    دوسری قسط:  حذیفہ غلام محمد صاحب وستانوی (مدیر شاہراہ علم ومدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا) ۴-ہمہ تہذیبی معاشرہ کے چیلنج:             نئی دنیا کی ایک اہم خصوصیت اس کی ہمہ تہذیبیت ہے۔ اس وقت بھی عالمی مسلم آبادی کا تقریباً ایک تہائی حصہ ان ملکوں میں آباد ہے، جہاں مسلمان اقلیت میں ہیں۔

عصر جدیدمیں مسلمانوں کو درپیش چیلنجز اور اس کے مقابلے کا طریقہٴ کار Read More »