مجلس ِرئیس ِجامعہ
جامعہ کے شب و روز: مجلس ِرئیس ِجامعہ عزیز طلبہ کرام! سالِ گزشتہ کچھ طلبہ نے ہمت کی تھی اور جامعہ نے ترغیب دلائی تھی کہ جو طلبہ کم سے کم مدت میں حفظ مکمل کرلیں گے جامعہ ان کو عمرہ کے لیے بھیجے گا،تو جامعہ اپنے وعدہ میں ثابت قدم ہے،اس پر […]