شاہراہِ علم جنوری- 2023

اصلاح وانقلاب امت کے لیے لائحہ عمل

            حذیفہ وستانوی#             تعلیم،تربیت،قرآن،نماز،دعا،اذکارِ مسنونہ،اخلاق،تزکیہٴ نفس،ورزش،امر بالمعروف نہی عن المنکر،اتحاد ِامت، لغویات سے اجتناب، معصیت سے دوری،فیشن سے نفرت،بری عادات سے پرہیز۔             بیسویں صدی اور اکیسویں صدی کا ربعِ اول امت ِمحمدیہ علی صاحبہا الف الف تحیة و سلام کے لیے آزمائش سے عبارت ہے،اپنی کوتاہی دشمنوں کی سازشوں اور اپنی صفوں کے […]

اصلاح وانقلاب امت کے لیے لائحہ عمل Read More »

مدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا کے دینی ،اصلاحی ،فکری ،علمی اسفار

جامعہ کے شب و روز:         رئیس جامعہ کی علالت کے بعد آپ کے تعلیمی ،تربیتی سفر کی ذمے داری آپ کے صاحبزادے مدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا حضرت مولانا حذیفہ صاحب کے ذمے آگئی ہے،جس کا حق اپنے والد محترم کی دعاؤں اور حکم سے آپ بخوبی ادا کر رہے ہیں ۔جس

مدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا کے دینی ،اصلاحی ،فکری ،علمی اسفار Read More »

پہلی مجلس تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم

جامعہ کے شب و روز: پہلی مجلس تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم             جامعہ اکل کوا کے شعبہٴ تحفیظ القرآن سے ۵۵/ خوش نصیب طلبہ نے حفظ ِقرآن مکمل کیا۔             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر میں حسبِ روایتِ سابقہ جامعہ کے فعال ترین شعبہ، شعبہٴ تحفیظ القرآن سے امسال قرآنِ کریم حفظ مکمل

پہلی مجلس تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم Read More »

سرزمین ِمنی پورپر اکابرین ِجامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی آمد

از قلم: مولانا عرفان اشاعتی منی پوری سرزمین ِمنی پورپر اکابرین ِجامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی آمد             ”منی پور“ ہندوستان کی آخری سرحد،سمت ِمشرق حدود ِبرما(میانمار) سے متصل، اونچے اونچے پہاڑوں سے محیط چھوٹے چھوٹے سولہ اضلاع پر مشتمل ایک صوبہ ہے۔۲۷یا ۲۸ لاکھ کی آبادی ہے، جن میں تقریباً دولاکھ مسلمان

سرزمین ِمنی پورپر اکابرین ِجامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی آمد Read More »

بغیر محرم کے محض عورتوں کے ساتھ سفرِ حج و عمرہ کرنا

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا بغیر محرم کے محض عورتوں کے ساتھ سفرِ حج و عمرہ کرنا مسئلہ:    حج اور عمر ہ کا سفر طویل ہوتاہے، اور کئی دنوں کا ہوتاہے، اس پوری مدت میں عورت کو کسی مرد کی ضرورت پڑتی رہتی ہے،

بغیر محرم کے محض عورتوں کے ساتھ سفرِ حج و عمرہ کرنا Read More »

منگیترکی جانب سے حج وعمرہ ادا کرنا

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا منگیترکی جانب سے حج وعمرہ ادا کرنا مسئلہ:    منگیتر یعنی ہو نے والی بیوی دیگرغیرمحرم عورتوں ہی کی طرح ہے، جس سے سلام وبلا ضرورت کلام کرنے کی اجازت نہیں ہے، البتہ اگر کوئی شخص اپنی منگیتر کے ایصال

منگیترکی جانب سے حج وعمرہ ادا کرنا Read More »

سفرِحج بغیر محرم

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سفرِحج بغیر محرم مسئلہ:    اگر کسی عورت کا شوہر یامحرم موجود نہیں ہے، یا محرم توہے، مگر عورت محرم کے سفرِحج کے اخراجات کی استطاعت نہیں رکھتی، تو ایسی صورت میں عورت کے لئے حج کمیٹی یا حج ٹور

سفرِحج بغیر محرم Read More »

قربانی کی بجائے قیمت صدقہ کرنا

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا قربانی کی بجائے قیمت صدقہ کرنا مسئلہ: جس مرد یا عورت پر قربانی واجب ہے اس پر ضروری ہے کہ قربانی کے تین دنوں میں سے کسی دن جانور ذبح کرکے قربانی کرے، اگر مقام پرممکن نہ ہو تو

قربانی کی بجائے قیمت صدقہ کرنا Read More »

ایصالِ ثواب والی قربانی کے گوشت کا حکم

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ایصالِ ثواب والی قربانی کے گوشت کا حکم مسئلہ:    اگر کسی شخص پر قربانی واجب نہیں ہے، اور وہ صرف ایصال ِ ثواب کے لئے قربانی کرے تو شرعاً ایسا کرنا درست ہے(۱)، اور اس کے گوشت کاحکم عام

ایصالِ ثواب والی قربانی کے گوشت کا حکم Read More »

ائمہٴ ثلاثہ کے نزدیک متفق علیہ ایامِ قربانی

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ائمہٴ ثلاثہ کے نزدیک متفق علیہ ایامِ قربانی مسئلہ:    اکثرعلماء اور ائمہ کے نزدیک قربانی کے ایام صرف ۳/دن یعنی ذی الحجہ کی ۱۰/تاریخ سے ۱۲/ذی الحجہ کے سورج غروب ہونے تک ہیں، اس کے بعد قربانی جائز اور

ائمہٴ ثلاثہ کے نزدیک متفق علیہ ایامِ قربانی Read More »

سنہرے بول

(سنہرے بول)تیسری قسط: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی نیکیاں برباد نہ کریں! امام غزالی فرماتے ہیں:  غیبت ایسی آگ ہے،جو طاعات کو جلاکر خاکستر کردیتی ہے اور غیبت کرنے والا شخص ایسا ہے؛ جیسے اس نے (منجنیق) ایک توپ نصب کیا ہے اور اس کے ذریعہ اپنی نیکیوں کو مغرب ، مشرق ،

سنہرے بول Read More »

اک ترے جانے سے کیا بتلاوٴں کیا کیا ہوگیا

مولانا عبد الرحمن ملی ندوی مدیر مجلہ ”النور“ جامعہ اکل کوا اک ترے جانے سے کیا بتلاوٴں کیا کیا ہوگیا             عالمِ اسلام کی عظیم ترین اور ہندوستان کی باصفا و باکردار، منفرد مقام کی حامل شخصیت، ممتاز عالم ِربانی، فکر وعمل کے جامع، تدبر وتفکر کے شہسوار ، راہ ِسلوک کے شناور، شریعت و

اک ترے جانے سے کیا بتلاوٴں کیا کیا ہوگیا Read More »

رسالہ حکیم الامت ”التقصیر فی التفسیر“کی وجہِ تالیف ایک مطالعہ

از: حکیم فخر الاسلام الہ آبادی رسالہ حکیم الامت ”التقصیر فی التفسیر“کی وجہِ تالیف ایک مطالعہ             حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی(۱۸۶۳تا۱۹۴۳ء) کی تالیف ”التقصیر فی التفسیر“ ، مولانا احمد علی لاہوری(۱۸۵۸تا۱۹۶۳ء) کے تفسیری استنباطات کے رد میں تصنیف کردہ وہ شہرہٴ آفاق ؛لیکن نایاب و نا مستفاد(یعنی اہلِ علم کی نظرِ رغبت

رسالہ حکیم الامت ”التقصیر فی التفسیر“کی وجہِ تالیف ایک مطالعہ Read More »

شروع کرواللہ کے نام سے

نگارش:شفیع احمد قاسمی اِجرا، مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا شروع کرواللہ کے نام سے انسان کے بس میں نہیں:             اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی قدرت سے افضل الکائنات اوراشرف المخلوقات بنایا۔اورپھریوں ہی آزاد ہندستان الی القبرستان نہیں چھوڑدیاکہ اب ہماراکام ختم ہوگیا۔بلکہ اُس نے اپنی حکمتِ بالغہ سے زندگی کے ہر شعبے،ہرگوشے میں اورہرموڑپراچھے برے اورہدایت

شروع کرواللہ کے نام سے Read More »

وابستہ رہ شجرسے امیدِبہاررکھ

مفتی عبدالقیوم مالیگانوی/استاذجامعہ اکل کوا وابستہ رہ شجرسے امیدِبہاررکھ  فتنوں کی پیش گوئی:                      دورِ فتن کی پیش گوئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمائی تھی کہ تم پرفتنے ایسی تیزی سے آئیں گے، جیسے تاریک رات کے تُکڑے ایک کے بعدایک لگاتارآتے رہتے ہیں۔چناں چہ ارشادنبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے

وابستہ رہ شجرسے امیدِبہاررکھ Read More »

امت مسلمہ کو درپیش تعلیمی چیلنجز اور ان کاحل

محمد مجاہد اشاعتی پھلمبری امت مسلمہ کو درپیش تعلیمی چیلنجز اور ان کاحل             حامداومصلیًا ومسلماً!امابعد             روز اول سے یہ بات سب پر عیاں ہے کہ تعلیم انسانیت کا امتیاز ہے اور قرآن کریم کے مطالعہ کی بنیاد پر یقین کے ساتھ یہ بات ہم کہہ سکتے ہیں کہ تعلیم ہی فرشتوں پر حضرت

امت مسلمہ کو درپیش تعلیمی چیلنجز اور ان کاحل Read More »

امت مسلمہ کو در پیش اخلاقی چیلنجز اور اس کا حل

مفتی یحیٰ آسام استاذ جامعہ اکل کوا امت مسلمہ کو در پیش اخلاقی چیلنجز اور اس کا حل               معزز قارئین! جب ہم امت اسلامیہ کے موجودہ منظر نامے پر نظر ڈالتے ہیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ اس وقت یہ امت نوع بنوع کے فکری، اعتقادی، تعلیمی، ثقافتی اور اخلاقی مسائل کی بیڑیوں

امت مسلمہ کو در پیش اخلاقی چیلنجز اور اس کا حل Read More »

تدریس عربی زبان کے اصول

بسم اللہ الرحمن الرحیم تدریس عربی زبان کے اصول مفتی ابو بکر جابر قاسمی    (ناظم کہف الایمان ٹرسٹ ،بورا بنڈہ ،حیدآباد) کتاب اور نصاب بدلنے سے پہلے:             جب بھی عربی ادب اور عربی زبان پر (ابتدائی جماعتوں میں بھی) محنت کرنے کی بات آتی ہے تو بے چاری کتاب اور مظلوم نصاب کے

تدریس عربی زبان کے اصول Read More »

قصرِ جاناں تک رسائی ہو، کسی تدبیر سے

مولانا افتخار صاحب قاسمی بستوی استاذ جامعہ اکل کوا قصرِ جاناں تک رسائی ہو، کسی تدبیر سے             اللہ رب العزت اپنی ذات وصفات میں یکتا ہے، اس کی ذات وصفات میں کوئی شرکت نہیں۔ اس کا ارشادِ گرامی ہے: ﴿ لَیْسَ کَمِثْلِہ شَئْ ٌ﴾ اس کے مانند کوئی چیز نہیں ، وہ ازل سے

قصرِ جاناں تک رسائی ہو، کسی تدبیر سے Read More »

چٹھی( Chit Fund ) کی ایک اسکیم کا شرعی حکم

چٹھی( Chit Fund ) کی ایک اسکیم کا شرعی حکم سائل : جو ّاد زبیر(بنگلور)مجیب: مفتی محمد سلمان مظاہری  السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ!   مفتی صاحب ہمارے یہاں ایک ادارہ ہے جو چٹھی(Chit Fund) چلاتا ہے، اس کا طریقہٴ کار یہ ہے کہ مثلاً اگر ایک لاکھ کی چٹھی ہے اور اس میں حصہ

چٹھی( Chit Fund ) کی ایک اسکیم کا شرعی حکم Read More »

مکاتیبِ یوسفی

(حضرت اقدس مولانا شاہ یوسف متالا صاحبمہتمم دارالعلوم بری انگلینڈ) مکتوب نمبر :(۱۰) ایک مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں: آپ سے پہلے بھی عرض کیا گیا تھا کہ آپ امراض قلبیہ کی فکر میں زیادہ نہ رہیں، اس سے مایوسی پیدا ہوتی ہے، بل کہ قلب کو محبت کی طرف لائیں اور خوف پر محبت

مکاتیبِ یوسفی Read More »

علما کو دین کے تمام شعبوں کا جامع ہونا چاہیے

 معارفِ تھانوی علما کو دین کے تمام شعبوں کا جامع ہونا چاہیے:             آپ لوگ مقتدا بننے والے ہیں، اس لیے آپ کے اندر سب شعبے دین کے ہونا چاہئے، عالم وہ ہے جو علوم کے تمام شعبوں کا عالم ہو، حسین وہ ہے جس کی ناک، کان، آنکھ سب ہی حسین ہوں۔ سب چیزیں

علما کو دین کے تمام شعبوں کا جامع ہونا چاہیے Read More »

اخوت وہمدردی اور اتحاد واتفاق سے متعلق چند احادیث نبویہ کا ترجمہ

معارفِ با ند وی اخوت وہمدردی اور اتحاد واتفاق سے متعلق چند احادیث نبویہ کا ترجمہ:             ۱- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کہ” مسلمانوں کو آپس میں اس طرح رہنا چاہیے جیسے جسم کے اعضا کہ ایک کو اگر کسی قسم کا دکھ اور تکلیف ہوتی ہے تو دوسرا

اخوت وہمدردی اور اتحاد واتفاق سے متعلق چند احادیث نبویہ کا ترجمہ Read More »

مقامی علما سے بے رخی

معار ف کا پو د روی             حضرت مولانا صدیق صاحب باندوی (اللہ پاک ان کی قبر کو نور سے منور فرمائیں) بڑے عجیب آدمی تھے، جب آپ سب سے پہلے گجرات تشریف لائے تو اس وقت انہوں نے تقریر میں فرمایا کہ بھائی! یہ عجیب بات ہے کہ ایک مدرس سال بھر بخاری شریف

مقامی علما سے بے رخی Read More »