ملفوظا تِ وستا نوی
نماز اور تلاوتِ قرآن کریم کا اہتمام: حضرت طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ سے بارہا یہ بات کہی گئی ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کا معمول بنائیں،تو آپ میں سے کون کون طالب علم اقل قلیل ایک پارہ کی تلاوت کرتے ہیں وہ ہاتھ اونچاکرو! جو لوگ نہیں […]
ملفوظا تِ وستا نوی Read More »