شاہراہِ علم ستمبر- 2022

اداریہ:جدت پسندی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟؟!!

حذیفہ بن غلام محمد وستانوی             امت ِمسلمہ عصر حاضر میں بے شمار مسائل سے دوچار ہے،جامعہ اپنے مختلف پلیٹ فارم سے امت کی صحیح رہبری کے لیے کوشاں رہتاہے،اس میں سے ایک میدان عصر ِحاضر میں فکری واعتقادی (اصلاح)ہے؛حتی المقدور جامعہ کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ حدود ِشرع اور اہل سنت والجماعت کے […]

اداریہ:جدت پسندی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟؟!! Read More »

اسلام اوراعتزال ِ نو -اسلام کی تشکیل نو

حکیم فخرالاسلام مظاہری             دین کی حفاظت کے لیے جن علوم کی ضرورت ہے،اُن میں سے ایک ”علم کلام “ہے۔ حسبِ بیان حکیم الامت: چوں کہ ہر وہ چیز جس کا باقی رکھنا مقصود ہو،اُس” کے لیے اندرونی انتظام کے ساتھ بیرونی حفاظت کی بھی ضرورت ہوتی ہے ،(اور)دینِ اسلام بھی اِس قاعدہ سے مستثنیٰ

اسلام اوراعتزال ِ نو -اسلام کی تشکیل نو Read More »

معرکہٴ تجدِیدْ و تجدُّدْ

حذیفہ بن مولانا غلام محمد صاحب وستانوی#             اللہ رب العزت نے نبی کریم صلی ا للہ علیہ وسلم کے ذریعہ سید الخلائق اور اشرف المخلوقات حضرت انسان تک اپنا مکمل پیغام جس کو انسانی زندگی کا ”دستور ِحیات“ کہا جانا ہی مناسب ہوگا پہنچا دیا، جس میں صرف احکامات ہی پر اکتفا نہیں کیا،

معرکہٴ تجدِیدْ و تجدُّدْ Read More »

محال کا بیان

  الامام محمد قاسم نانوتوی  تحقیق تشریح:حکیم فخرالاسلام مظاہری                         گزشتہ روز علمی سطح پر تبادلہٴ خیالات کے دورانیہ میں ایک عقلی اصطلاح”محال “کی حقیقت سے متعلق کچھ گفتگو سامنے آئی۔ اِس باب میں خود راقم سطور کے ذہن میں ابتدا ہی سے ، یعنی دورانِ تعلیم درسیات اساتذہ کے

محال کا بیان Read More »

تعلیم اور سما جی خرا بیا ں

  مقالہ نگار: مولانا محمد حذیفہ غلام محمد وستانوی برموقع دہ روزہ سیمینار (۱۲/جنوری تا ۲۱/ جنوری۲۰۱۰ء) جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا، ضلع نندوربار، مہاراشٹر زیرنگرانی: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد             الحمد للہ رب العا لمین و الصلوة و السلام علی سید المرسلین و معلّم الجن و الانس أجمعین و علی اٰلہ

تعلیم اور سما جی خرا بیا ں Read More »

زکوٰة کی فرضیت، اہمیت ،فضائل اورجدید مسائل

              مفتی محمد سلمان صاحب مظاہری ناظم: دار الافتاء برائے تجارتی و مالیاتی امور  زکوٰة کا حکم اور اس کی حکمت:  زکوٰة ایک ایسا مالی فریضہ اورعبادت ہے، جو پچھلے تمام انبیاء اور ان کی شریعتوں میں ایک اہم دینی فریضہ کی حیثیت سے جاری رہا ہے؛ اگرچہ نصابِ زکوٰة، مقدارِ زکوٰة اور مصرفِ

زکوٰة کی فرضیت، اہمیت ،فضائل اورجدید مسائل Read More »

سائنسی اعتقاد اور غیرتِ اسلام ایک ساتھ

حکیم فخرالاسلام مظاہری             مگر جنہیں یہ اصول مستحضر ہے کہ:              ”جب حقیقی معنی لینے ممکن ہیں،تو یہاں(وزنِ اعمال میں)بھی اُنہیں ترک نہ کیا جا ئے گا۔“( محقق و مفسر عبد الماجد دریا بادی: تفسیر ماجدی ،جلد ۲ص ۲۴،۲۰۰۸ ء ادارہ تحقیقات و نشریات اسلام لکھنوٴ ۲۰۱۳)اُنہوں نے ایک ترکیب نکالی کہ زمانہ کی

سائنسی اعتقاد اور غیرتِ اسلام ایک ساتھ Read More »

تفسیر ”جواہر القرآن “پر تبصرہ

  محدث العصر حضرت مولاناسید محمد یوسف بنوری              تقریبا ًانتیس ۲۹/ سال پہلے ۱۳۵۷ھ۱۹۳۸ ء کے اوائل میں مصر جانے کا اتفاق ہوا تھا اور قاہرہ کے ایک دینی ہفتہ وار مجلہ ”الا سلام“ کے دفتر میں اپنے رفیق مولانا سید احمد رضا صاحب بجنوری کی معیت میں بسلسلہ اشاعت ِمضامین جانا ہوا تھا؛

تفسیر ”جواہر القرآن “پر تبصرہ Read More »

۱-عقلی علوم اور اُن کی تعلیم

  (از افادات امام نانوتوی)  حکیم فخرالاسلام مظاہری             ”فتوی متعلق دینی تعلیم پر اجرت“کے نام سے الامام محمد قاسم نانوتوی کا ایک مضمون ہے،جس میں دینی تعلیم گاہوں میں معقولات کی تعلیم کے مختلف پہلوٴو ں پر بحث کی گئی ہے۔اِس تحریرکو مولانا نورالحسن راشد نے ۷۷۵ صفحات کے مجموعہ ”قاسم العلوم حضرت مولانا

۱-عقلی علوم اور اُن کی تعلیم Read More »

(فکری تیاری کے لیے رسائل ومضامین )

  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی ازحکیم فخرالاسلام مظاہری             حکیم الامت حضرت تھانویکی فکری کتابوں کے مطالعہ کے ساتھ مناسب یہ ہے کہ پہلے ایک مرتبہ تجدد پسندی کے حوالے سے اِن چار کتابوں کا مطا لعہ کر لیا جائے:۱-”سیکو لزم“:از ڈاکٹر سفر الحوالی(عربی):مترجم:  ڈاکٹر زکریا رفیق۔ کتاب و سنت kitabosunnatgmail.com            

(فکری تیاری کے لیے رسائل ومضامین ) Read More »

 قوانین فطرت اعتقادی غلطی

     اور اس کے اثرات حکیم فخرالاسلام مظاہری             کتاب ”الانتباہات المفیدة عن الاشتباہات الجدیدة“کے ”انتباہِ دوم متعلق تعمیم قدرتِ حق “ میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نے صفتِ خداوندی سے متعلق اُس ایک اہم غلطی(قانونِ فطرت کے خلاف محال ہونے کا اعتقاد ) کی نشاندہی کر دی ہے جس کے

 قوانین فطرت اعتقادی غلطی Read More »

اسلام میں عدل کاتصور

   Concept of Justice In Islam ( الامام محمدقاسم نانوتویکے اِفادات کی روشنی میں)             (نوٹ :یہ مضمون اُس مقالہ کی تلخیص ہے جو۷ ۲۰۱ء میں شعبہ پالیٹیکل سائنس علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے سیمینار میں پیش کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا؛مگریوپی الیکشن کی وجہ سے وہ سیمنیار ملتوی ہوگیا اور بعد

اسلام میں عدل کاتصور Read More »

عقل و نقل کی باہمی نسبت اور مسلمان مفکرین

  حکیم فخر الاسلام مظاہری              مناسب یہ ہے کہ تجدد پسندانہ افکار کے منابع یعنی مغربی افکار کے اصولوں پر بھی نظر ہو۔مطلب یہ کہ مغربی اصول کی وضع و تدوین میں عقلیات کے اِستعمال کوسمجھنے کے لیے فلسفہ جدیدہ کے بانیین اور واضعین اصول مثلاً ڈیکارٹ، اِسپینوزا،لائبنز،لاک،برکلے،ہیوم،روسو،والڑیئر،کانٹ،ہیگل،کارل مارکس وغیرہ کے اُن افکار و

عقل و نقل کی باہمی نسبت اور مسلمان مفکرین Read More »

 خطبہ علی گڑھدینی شبہات اور اُنہیں دور کرنے کا دستور العمل

 ازافادات:حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی ( مسلم یونیورسٹی کا وہ خطاب جو ’الانتباہات المفیدة‘ کی تصنیف کا محرک بنا) حکیم فخرالاسلام مظاہری              ۱۱۰سال سے زائد عرصہ گزر گیا اورضرورت دیکھیے، تو آج ہی کی سی معلوم ہوتی ہے۔ ذی قعدہ ۱۳۲۷ھ /نومبر ۱۹۰۹ء کا زمانہ ہے جب حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی

 خطبہ علی گڑھدینی شبہات اور اُنہیں دور کرنے کا دستور العمل Read More »

”الانتباہات المفید ة عن الاشتباہات الجدیدہ“

متن اور شرح کا تعارف             (یہ تحریر کسی سائل کی تشفی اور اِزالہٴ تشنگی کے لیے لکھی گئی تھی، جس سے ”الانتباہات“اور شرح الا نتباہات کا تعارف مطلوب تھا،افادہٴ عام کی غرض سے نظر ثانی کے بعدوہ تحریر یہاں پیش کی جا رہی ہے)             ”الانتباہات المفیدة عن الاشتباہات الجدیدہ“علمِ کلام جدید کے موضوع

”الانتباہات المفید ة عن الاشتباہات الجدیدہ“ Read More »

جامعہ کے شب وروز:

  مسابقہٴ مذکرات کی اجمالی رپورٹ۲۰۲۳ء:             مسابقات طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان میں محنت کی روح پھونکنے کا ایک موٴثر ذریعہ ہے، جس میں قلیل وقت میں کثیر ذخائرِ فنون ومتون پر عبور حاصل ہوجاتا ہے؛ اسی لیے رئیسِ جامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی کی ہمیشہ سے یہ فکر

جامعہ کے شب وروز: Read More »

ناظم جامعہ اکل کوا مولانا حذیفہ صاحب وستانوی کا صوبہٴ مہاراشٹر کے ۱۳/ مدارس دینیہ کا دویومیہ

  تعلیمی، تربیتی دورہ اوردینی اجلاس میں شرکت             بروزہفتہ بتاریخ ۴/فروری ۲۰۲۳ بعد نماز ظہر ۳/ بجے ناظم ِجامعہ اکل کوا حضرت مولاناحذیفہ بن مولانا غلام محمد صاحب وستانوی تقریبا ۱۳/مدارس کے تعلیمی وتربیتی جائزہ اور معائنہ نیز دینی، اصلاحی، قومی وملی جلسوں میں شرکت کی غرض سے عازم ِسفر ہوئے۔             جامعہ اکل

ناظم جامعہ اکل کوا مولانا حذیفہ صاحب وستانوی کا صوبہٴ مہاراشٹر کے ۱۳/ مدارس دینیہ کا دویومیہ Read More »