شاہراہِ علم جولائی- 2022

مدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی#کے اسفار و اجلاس

  از قلم :محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی#             ماہِ دسمبر میں انتظامی وتدریسی ذمے داریوں کے باوجود مولانا حذیفہ صاحب کو ملک اور قوم و ملت کے پستہ حالات ، نوجوانوں کی غفلت ، ان کی بیداری کے پیش نظر چند اہم پروگرام میں شرکت کرنا پڑی۔ ۱۶/ دسمبر ۲۰۲۲ جامع مسجد […]

مدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی#کے اسفار و اجلاس Read More »

دوسری مجلس تکمیلِ حفظ ِقرآن کریم

”جامعہ اکل کوا“ کے شعبہٴ تحفیظ القرآن سے۲۷۵/ خوش نصیب طلبا نے حفظِ قرآن مکمل کیا             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کو امہاراشٹر میں حسب ِروایتِ سابقہ جامعہ کے فعال ترین شعبہ شعبہٴ تحفیظ القرآن سے امسال حفظ ِقرآن کریم مکمل کرنے والے۲۷۵/ خوش نصیب طلبا کی دوسری مجلس ِتکمیل حفظ قرآن کریم مورخہ

دوسری مجلس تکمیلِ حفظ ِقرآن کریم Read More »

جامعہ کے شب و روز:

روداد سفر حضرت رئیس جامعہ ‘برطانیہ وحرمین شریفین ۳ نومبر۲۰۲۲ء بروز جمعرات بعد نماز عصر بمقام مسجد میمنی کمپوزنگ: مولانا ابوسفیان دربھنگوی۔ایڈیٹنگ: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی# مشقت ِسفر اور سہولت شریعت:         عزیز طلبہ کرام!             مسلسل ایک مہینے کی جدائی کے بعد بندہ صحیح سلامت آپ کے درمیان حاضر ہے۔حدیث میں آتاہے

جامعہ کے شب و روز: Read More »

برِصغیر کے عظیم خانوادہٴ علمی و اصلاحی کی عظیم المرتبت شخصیتمفتیٴ اعظم ابن مفتی اعظم کی غمناک جدائی !

  مولانا حذیفہ مولاناغلام محمد صاحب وستانوی # خانوادہٴ مفتی اعظم کے خدمات:             امت ِمسلمہ کے دور ِزوال کی سب سے کامیاب علمی، اصلاحی و ربانی تحریک، تحریک ِدیوبند کے رکن رکین اور عظیم سپوت جن کا تعلق دیوبند کے عثمانی خاندان سے تھا، جس خاندان نے ملت ِاسلامیہ پر بے شمار احسانات کیے

برِصغیر کے عظیم خانوادہٴ علمی و اصلاحی کی عظیم المرتبت شخصیتمفتیٴ اعظم ابن مفتی اعظم کی غمناک جدائی ! Read More »

وفات؛ تکمیل زندگی ہے

قاری عبد الستار بھاگلپوری/استاذشعبہٴ تحفیظ القرآن جامعہ اکل کوا             جانے والے یوں تو جاتے ہی ہیں، بلکہ ہر کسی کو یہاں سے جانا ہی ہے۔مگراُن جانے والوں کی لائن میں کچھ رشتے یا شخصیات ایسے بھی ہوتے ہیں، جوہمارے درمیان سے گذر کر بھی دلوں میں موجود رہتے ہیں۔ ان کی یادیں اوران کی

وفات؛ تکمیل زندگی ہے Read More »

معتمدِ حضرت وستانوی الحاج مولانا رمضان صاحب اشاعتی اور انکی مختصر سوانح عمری

ازقلم مفتی رفعت علی اورنگ آبادی (مدرس دارالیتٰمٰی مدرسة الفلاح پپلہ) مقام پیدائش وتاریخ :۔             حضرت مولانا رمضان صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے والد محترم جناب چھوٹوپٹیل صاحب خاندیش کے علاقہ ضلع جلگاؤں کے ایک چھوٹے گاؤں ناچن کھیڑے سے تعلق رکھتے تھے۔ غربت و افلاس کی وجہ سے تلاشِ معاش کے سلسلے میں

معتمدِ حضرت وستانوی الحاج مولانا رمضان صاحب اشاعتی اور انکی مختصر سوانح عمری Read More »

وفات ایک پیکر عزم وہمت عالم کی یعنی(مولانامحمد رمضان صاحب اشاعتی ناظم مدرسہ دارالیتمٰیٰ پپلہ)

  مولانا عبد الرحمن ملی ندوی/استاذ جامعہ اکل کوا             ایک مخلص وفا شعار کامیاب ناظم جناب مولانا محمد رمضان اشاعتی# کا ۲۰/ نومبر ۲۰۲۲ء کو مہاراشٹر کے شہر لاتور میں اٹیک کے ظاہری سبب کے تحت ۴۸/ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون!             موت ایک ایسی حقیقت ہے،

وفات ایک پیکر عزم وہمت عالم کی یعنی(مولانامحمد رمضان صاحب اشاعتی ناظم مدرسہ دارالیتمٰیٰ پپلہ) Read More »

آسمان علم و ادب کا درخشندہ ستارہ

حضرت مولانا نسیم اختر شاہ قیصر قرطاس و قلم مقصوداحمد ضیا#ئی خادم التدریس جامعہ ضیاء العلوم پونچھ جموں و کشمیر اور اب چرچے ہیں جس کی شوخیِ گفتار کے بے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے             دنیائے علم و فضل میں ایسے ایسے بافیض لوگ پیدا ہوئے ہیں کہ جنہوں نے

آسمان علم و ادب کا درخشندہ ستارہ Read More »

ایک صالح ومحنتی رفیق ِکار کی رحلت

شریک غم: محمد ہلال الدین ابراہیمی# سانحہٴ ارتحال:             ۳/نومبر ۲۰۲۲ء کو بندہ، مولانا حذیفہ صاحب وستانوی# ،دورہٴ حدیث اور افتاء کے طلبہ واساتذہ مفتی محمد سلمان صاحب مظاہری# مدراسی# کے ورکشاپ میں تھے ،کہ ۴۵،۴ عصر سے پہلے وہ خبر پہنچتی ہے ،جس کا کافی دنوں سے ڈر تھاکہ ہمارے رفیق ِکار دفتر کے

ایک صالح ومحنتی رفیق ِکار کی رحلت Read More »

ایک صالح نوجوان رفیق کی رحلت

شریک ِغم: احمد مجتبیٰ مولانا مختار ابن حاجی یعقوب صاحب مکرانی#             آہ! ہمارے رفیق ہم پیالہ، ہم نوالہ دوست دنیا سے رخصت ہوگئے، وہ حادثہ پیش آیا جس کے تصور سے ہی جان جاتی ہے، یوں تو ہمیشہ پڑھا پڑھایا، سنا اور سنایا کہ ”موت اٹل حقیقت ہے اور ہر ایک پر آنی ہے“

ایک صالح نوجوان رفیق کی رحلت Read More »

ڈاکٹر یوسف قرضاوی عزم و ہمت کا ہمالیہ

عبدالرحمن ملی# ندوی# ( ایڈیٹر مجلہ النو وخادم تدریس جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا)             اس عالم ناپائیدار میں جن صلحا، علما اور دانشوروں نے اسلام و مسلمانوں کی سربلندی اور اعزاز کے خاطر نمایاں اور گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، ان میں ڈاکٹر یوسف قرضاوی کا نام بڑا نمایاں اور ممتاز ہے۔

ڈاکٹر یوسف قرضاوی عزم و ہمت کا ہمالیہ Read More »

آہ ! اہلیہ حضرت مولانا یعقوب صاحب خا نپوری رحمہ اللہ

محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی#             ۱۰/ اگست ۲۰۲۲ ء رات۳۰،۱۲ بجے اطلاع ملتی ہے کہ مولانا یعقوب صاحب خانپوری ،جو جامعہ کے موٴسسین ،بانیین اور رئیس ِجامعہ کے اولین رفیق ِکار میں سے تھے ،آپ کی اہلیہ محترمہ جو جامعہ اور کواٹر والوں کے لیے مولانا محترم کی یاد اور باقیات الصلحات

آہ ! اہلیہ حضرت مولانا یعقوب صاحب خا نپوری رحمہ اللہ Read More »

جامعہ کے ایک مثالی استاذ کی رحلت

مفتی محمد مجاہدپھلمبری /استاذ جامعہ اکل کوا             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کے قدیم و مقبول ترین اولین بزرگ استاذ، صاحبِ فضل وکمال، استاذ الاساتذہ،استا ذِ تفسیر وحدیث،فقہ واصول فقہ، مشفق ومربی حضرت مولانا حسن ابراہیم صاحب ستپونی# رحمہ اللہ کی رحلت ہم اہلیان جامعہ کے لیے نہایت ہی جاں گداز ہے ۔

جامعہ کے ایک مثالی استاذ کی رحلت Read More »

یاد آئے گی ہمیں اسحاق حضرت آپ کی!

نتیجہٴ فکر: شا#ہدٹانڈوی                  نیک لوگوں کی طرح ہر ایک عادت آپ کی اور ولیوں کی طرح تھی ہر عبادت آپ کی اب رلائے گی ہمیں پل پل یہ فرقت آپ کی یاد آئے گی ہمیں اسحاق حضرت آپ کی یاد رکھے گی یہ دنیا خوب عظمت آپ کی گونجتی تھی دارِ قرآں میں تلاوت آپ

یاد آئے گی ہمیں اسحاق حضرت آپ کی! Read More »

مرثیہ بر وفات حسرت آیات

 نائب رئیس الجامعہ حضرت حافظ اسحاق رحمہ اللہ نتیجہٴ فکر: مفتی رشید الدین معروفی# ہوگیا روپوش خورشید فلک پیما کہیں ٹوٹ کر بکھرے ہوئے ہیں مشتری زھرا کہیں چھاگئے ہیں غم کے بادل اور وحشت ہر طرف غم میں ڈوبے ہیں ستارے چاند بھی ڈوبا کہیں دلکشی صبح چمن کی اور شام دلربا اے چمن

مرثیہ بر وفات حسرت آیات Read More »

مرثیہ بر وفات حسرت آیات

اذاجاء اجلہم لایستأخرون ساعة ولایستقدمون عاشق ِقرآن حضرت حافظ محمد اسحاق صاحب رندیرا،گجرات نائب مہتمم جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا،نندوربار،مہاراشٹر نتیجہٴ فکر :محمدعارف معروفی# بن قاری حسین احمدصاحب معروفی# قاسمی#  متعلم عربی پنجم(ج)جامعہ اکل کوا آج وہ رخصت ہوا عاشقِ قرآن تھا جو ، آج وہ رخصت ہوا ۱ شمعِ حق کا ضوفشاں تھا

مرثیہ بر وفات حسرت آیات Read More »

کلام منظوم برانتقال پرملالحضرت حافظ محمداسحاق صاحب رندیرا رحمة اللہ علیہ

سابق نائب رئیس الجامعہ وصدرشعبہٴ تحفیظ القرآن جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا،نندوربار نتیجہٴ فکر:حسین احمد قاسمی# معروفی#استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوانندوربار حضرتِ اسحاق# کی دیکھو جدائی ہو گئی ۱ دارِقرآں دارِقرآں پر اداسی چھاگئی جامعہ کا ذرہ ذرہ کس قدر مغموم ہے ۲ جامعہ سے رابطہ جس کا ہے وہ محزون ہے

کلام منظوم برانتقال پرملالحضرت حافظ محمداسحاق صاحب رندیرا رحمة اللہ علیہ Read More »

میرے پیارے نانا جان

نائب رئیس جامعہ حضرت حافظ اسحاق صاحب رحمةاللہ علیہ (ایک ننہے دل کا اپنے پیارے نانا جان کی شخصیت پر آنکھوں دیکھا تحریری تأثر)محمد بن محمد بیامین وستانوی# اے فرشتہٴ اجل کیا خوب تیری پسند ہے           پھول تونے وہ چنا جو گلشن کو ویران کرگیا             آج میں ایک ایسی شخصیت کے بارے میں اپنے

میرے پیارے نانا جان Read More »

 ہمت و عزیمت کے پیکرجناب مرحوم حافظ محمد اسحاق صاحب وستانوی#

مخلص- عبدالرحمن ملی ندوی۔ خادم تدریس جامعہ اکل کوا             مورخہ ۱۱ / ۳ / ۲۰۲۲ء کو جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کے معلم ِاول شعبہٴ تحفیظ القرآن کے صدر جناب حافظ محمد اسحاق صاحب وستانوی# اپنے رب کریم کے جوار میں پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔             اللہ تعالی نے حافظ

 ہمت و عزیمت کے پیکرجناب مرحوم حافظ محمد اسحاق صاحب وستانوی# Read More »

آہ!میرے مشفق حافظ اسحاق صاحب وستانوی 

(نائب رئیس جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا) قاری نثار احمد کرالوی# خادم شعبہٴ تحفیظ القرآن جامعہ اکل کوا             کبھی کبھی ہماری بے بسی ہمیں ایسے موڑ پر لاکھڑا کرتی ہے ،جہاں سے واپسی کسی بھی صورت میں ہمارے لیے ممکن نہیں ہوتی۔ ایسے ہی موڑ کا سامنا مجھے اس وقت کرنا پڑا جب

آہ!میرے مشفق حافظ اسحاق صاحب وستانوی  Read More »

وفیات

            ماہنامہ ایک وقفے کے بعد شائع ہو رہا ہے ،اس دوران جامعہ کے کئی ایک اہم شخصیات واساتذہ جوارِ رحمت میں چلے گئے ہیں ۔             (۱)…نائب رئیس جامعہ حضرت حافظ اسحاق صاحب مرحوم۔             (۲)… اولین اساتذہ میں سے حضرت مولانا حسن صاحب ستپون۔  دو نوجوان سانحہ             (۳)… مولانا اقبال صاحب مکرانی

وفیات Read More »

تربیتِ اولاد کا انوکھا انداز

مولانا عبدالغفار نانیگاوٴں (شعبہ ٴ دینیات جامعہ اکل کوا)             ہم اللہ کا شکر اداکرتے ہیں کہ اللہ رب العزت نے ہمیں ایمان جیسی عظیم نعمت سے نوازا،مزید نعمت ِخداوندی یہ ہوئی کہ اس نے ہمیں دیندارانہ ماحول عطا کیا ،تعلیم و تعلم سے جوڑے رکھا۔ اور جامعہ جیسی عظیم درسگاہ میں خدمت کا موقع

تربیتِ اولاد کا انوکھا انداز Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا معذورین کہاں صف بندی کریں؟             سوال:     ۱- اقامت کے ختم یا رکعت اولیٰ کے ختم تک صف مکمل نہ ہو تو معذورین صف کے ساتھ مل کر بیٹھیں یا صف کے کنا رے پر ہی بیٹھیں؟             ۲- کیا درمیان

فقہ وفتاویٰ Read More »

دورِ حاضر میں کمپیوٹر کی ضرورت، اہمیت، افادیت اور جامعہ اکل کوا میں کمپیوٹر کی خدمات

منجانب:شعبہٴ کمپیوٹرجامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا، ضلع نندوربار (مہاراشٹر) از قلم: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی#             قارئین! جامعہ کے رئیس حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی# نبّاضِ وقت، مفکر ِقوم نے وقت کی ضرورت اور ہوا کے رخ کو بہت پہلے ہی بھانپ لیا تھا اور آپ اچھی طرح سمجھ چکے

دورِ حاضر میں کمپیوٹر کی ضرورت، اہمیت، افادیت اور جامعہ اکل کوا میں کمپیوٹر کی خدمات Read More »