شاہراہِ علم اپریل- 2022

 قرآنی عاشقوں کی جمعرات :

              جامعہ اکل کوا میں گذشتہ ماہ رجب سے عاشقانِ قرآن کی جماعت نے ایک نہایت ہی عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے،جس میں شعبہٴ عالمیت اور دار القرآن کے حفاظ طلبہ جمعرات کی رات ایک بیٹھک میں مکمل کلام پاک کا دور سناتے ہیں۔جس کی پہلی نشست گذشتہ 22 رجب المرجب 1443ھ میں ہوئی، […]

 قرآنی عاشقوں کی جمعرات : Read More »

جامعہ کے شب وروز:

طلبہٴ جامعہ مسابقات وامتحانات کی گہما گہمی میں:             اس دور میں تعلیمی معیار کو عمدہ کرنے کے لیے خوف سے زیادہ شوق کی ضرورت ہے ، اس لیے کہ ذاتی ذوق تو اب طلبہ میں مشت از خروارے ہی رہ گیا ہے ، سیکڑوں میں دو چار ہی ہوتے ہیں ، جو خود اپنے

جامعہ کے شب وروز: Read More »

 عصری اسلوب میں ایمانیات کی تشریح

پہلی قسط: مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی#             الحمداللہ! اللہ نے ہم پر عظیم احسانات کیے۔ سب سے پہلے جمادات،نباتات میں نہ بنا کر حیوان بنایا، حیوان میں بھی( حیوان ِناطق) یعنی سب سے افضل انسان بنایا اور انسان میں بھی سب سے افضل مسلمان بنایا اور مسلمان میں بھی سب سے افضل

 عصری اسلوب میں ایمانیات کی تشریح Read More »

بزم جنوں کا دیوانہ

 افتخار احمد قاسمی بستوی اکل کوا             اللہ رب العزت کا ارشاد ہے” کل نفس ذآئقة الموت“ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے # موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندر بار مہاراشٹر کے نائب رئیس حضرت حافظ اسحاق صاحب

بزم جنوں کا دیوانہ Read More »

جامعہ اکل کوا کے معلم اول ، عظیم مربی و معمار عم محترم حافظ اسحق صاحب وستانوی کی رحلت” انا للہ وانا الیہ راجعون“

(حضرت مولانا)حذیفہ (صاحب) وستانوی#             بڑے افسوس اور انتہائی غم و الم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ میرے بڑے ابا اور خادم القرآن حضرت مولانا غلام محمد وستانوی# دامت برکاتہم کے برادرِ کبیر اور دست ِراست، جامعہ اکل کوا کے معلم ِاول، عاشق ِقرآن رجل ِبَکاء(بہت زیادہ اللہ کے حضور رونے والے) عظیم

جامعہ اکل کوا کے معلم اول ، عظیم مربی و معمار عم محترم حافظ اسحق صاحب وستانوی کی رحلت” انا للہ وانا الیہ راجعون“ Read More »

مسکان کاچٹانی ایمان

بہ قلم:شفیع احمدقاسمی#اِجرا،مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا بنتِ حواکی قربانیاں:                      تاریخ کے سمندرمیں غوطہ زنی کر نے پریہ بات بالکل صاف ہوجاتی ہے اوراِس حقیقت سے انکارکے سبھی راستے بند ہو جاتے ہیں کہ حق وباطل کی لڑائی روزِ اول سے جاری ہے اورقیامت تک یہ سلسلہ تھمنے والا نہیں ہے ۔کفرواسلام کا معرکہ روزِ اول

مسکان کاچٹانی ایمان Read More »

بنت حواکی جرأت کوسلام

از:مفتی عبدالقیوم مالیگانوی/استاذجامعہ اکل کوا اسلام کے فرزانوں کاامتیاز:             یہ ایک ناقابل انکارحقیقت؛بل کہ نصوص وتاریخ سے مزین کردارہے کہ اسلام کے دورِ ابتداوابتلاسے ہی صنف نازک اپنی بساط اورمقدرت کے مطابق ،بل کہ بسااوقات مردوں سے دوقدم آگے اسلام کی نشرواشاعت اورحفاظت وصیانت کے فریضہ کواداکرنے میں پیش پیش رہی ہیں۔تاریخ ونصوص کے

بنت حواکی جرأت کوسلام Read More »

شرعی حجاب عقل ونقل کی نظرمیں

ازقلم: مفتی صدیق احمدبن مفتی شفیق الرحمن قاسمی#              زمانہٴ جاہلیت میں ظلم وتشدد،عصیان ونافرمانی، بے حیائی اورفحاشی عروج پرتھی، بیجارسم ورواج کاخوب چلن تھا،عورتوں کی پیدائش کومعیوب سمجھاجاتاتھا،کہیں توزندہ درگورکردیاجاتااورکہیں زندہ رکھاتوجاتا،لیکن اس پرجبرواستبداد کے پہاڑتوڑے جاتے، چھوت چھات کامعاملہ حدسے بھی آگے بڑھ گیاتھا۔ایسے تاریک دورمیں لوگوں کوگھٹاتوپ تاریکی سے نکال کرروشنی کی

شرعی حجاب عقل ونقل کی نظرمیں Read More »

حجاب کیوں ضروری ہے؟پردہ کی اہمیت؛ افادیت اور ضرورت

نوائے اسلام : مقصوداحمدضیائی             جب بھی کوئی شخص مذہب ِاسلام کا منصفانہ مطالعہ کرے گا ،تو اس کا برملا اعتراف ہوگا کہ مذہب اسلام ایک ایسا معتدل مکمل اور اکمل ضابطہٴ حیات ہے، جس ضابطہ ٴحیات میں مرد و عورت کی حفاظت و تکریم کے لیے ایسے اصول مقرر کیے گئے ہیں کہ ان

حجاب کیوں ضروری ہے؟پردہ کی اہمیت؛ افادیت اور ضرورت Read More »

 حلاوت ِایمانی کا حاصل کرنا

حفاظت ِایمان کا چھٹا طریقہ مولانا شمشاد مدنی(استاذ جامعہ اکل کوا)             احادیث مبارکہ میں بعض ایسے اعمال کا بیان آیاہے، جن پر عمل پیرا ہونے کی برکت سے اللہ تعالیٰ قلب میں حلاوت ِایمانی کی دولت عطا فرماتے ہیں اور حلاوت ِایمان(ایمان کی مٹھاس) ایسی نعمت ہے کہ جس کے حاصل ہوجانے پر ایمان

 حلاوت ِایمانی کا حاصل کرنا Read More »

حزب الایمان

حفاظتِ ایمان کا پانچواں طریقہ: مولانا رفیق عالم(استاذ جامعہ اکل کوا)              حکیم الامت حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ کی تالیف مناجات مقبول سے خاتمہ بالایمان کی مناسبت سے مسنون دعاوٴں کا مجموعہ پیش خدمت ہے، جن کو حرزِ جان بنالینا ،حسن ِخاتمہ کے لیے اکسیر ہے۔             ”اللہم انی اسئلک ایمانا دائما واسئلُک قلبا

حزب الایمان Read More »

حفاظت ایمان کے چند مخصوص اعمال ووظائف

حفاظتِ ایمان کا چوتھا طریقہ:   مولانا رفیق عالم(استاذ جامعہ اکل کوا)             حسنِ خاتمے کے حصول کے لیے حضرت شفیق الامت مولانا محمد فاروق صاحب (سکھروی) اعلی اللہ مراتبہ نے بہت سے ایسے اعمال تعلیم فرمائے ہیں، جن پر عمل پیرا ہونے کی صورت میں اللہ جل شانہ کی وسیع رحمت سے کامل امید

حفاظت ایمان کے چند مخصوص اعمال ووظائف Read More »

 نفس کو رذائل سے پاک کرنا

حفاظت ایمان کا تیسرا طریقہ: مولانا رفیق عالم(استاذ جامعہ اکل کوا)              ایمان کی حفاظت کے لیے اپنے نفس کی اصلاح اور تزکیہ نہایت ضروری ہے اور تزکیہٴ نفس کا مطلب یہ ہے کہ قلب کو رذائل مثلاً: تکبر، ریاکاری، حسد، کینہ بغض، حبِ دنیا اور غصہ وغیرہ سے پاک وصاف کرکے فضائل جیسے: تواضع،

 نفس کو رذائل سے پاک کرنا Read More »

 اسلاف کا ادب واحترام

حفاظت ایمان کا دوسرا طریقہ: مولانا نظام الدین قاسمی(استاذ جامعہ اکل کوا)             ”اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :”جب مال غنیمت کو دولت قرار دیا جانے لگے اور جب امانت (کے مال )کو مال ِغنیمت شمار کیا جانے لگے،اور جب زکوٰةکو تا

 اسلاف کا ادب واحترام Read More »

  حفاظت ایمان کے طریقےنیک لوگوں کی صحبت ومعیت:

مولانا سلیمان اختر(استاذ جامعہ اکل کوا)             ”حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: نیک اور برے ہم نشین کی مثال مشک رکھنے والے اور دھونکنی(بھٹی)دھونکنے والے کی سی ہے۔ مشک رکھنے والا یا تو تمہیں مشک مفت دے دے گا،یا تم

  حفاظت ایمان کے طریقےنیک لوگوں کی صحبت ومعیت: Read More »

ہمارا ایمان اور اس کے تقاضے

مولانا سلیمان اختر(استاذ جامعہ اکل کوا)  ایمانی صفات اور خصلتیں:             حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ:             ”تم مومنین کو آپس میں رحم کا معاملہ کرنے،ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرنے اور آپس میں نرمی کے ساتھ پیش آنے میں

ہمارا ایمان اور اس کے تقاضے Read More »

ایمانِ محض اور یقینِ کامل

فضائل وفوائد تلخیص : از محمدصادق خان اشاعتی(استاذجامعہ اکل کوا)              اصل مضمون سے پیشتر‘یہ وضاحت مناسب ہے کہ جامعہ اکل کوا کے مدیرِ تعلیم وتنفیذ مولانا حذیفہ بن مولانا غلام محمد صاحب وستانوی# نے ہم چنداساتذہ ٴجامعہ سے گزارش فرمائی کہ اس وقت امت کو ایمانیات سے متعلق فکر دلانا اور ایمان کی حفاظت

ایمانِ محض اور یقینِ کامل Read More »

پرُفتن دور اور ہمارا ایمان

محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی             ہم جس دور سے گذر رہے ہیں،ہر طرف سے فتنوں اور آزمائشوں کی بارش ہے،ایمان پر حملے اور اس کی جانچ ہے،مومن ہونے کا امتحان اور اس کے تقاضے ہیں۔ ایسے دور میں اگر ہم ایمان کی حقیقت،اہمیت،فضیلت کو نہ جانیں گے،فتنوں سے واقفیت حاصل نہیں کریں

پرُفتن دور اور ہمارا ایمان Read More »

لالچ کے سمندر میں ایمان کی کشتی ہے

افتخار احمد قاسمی #بستوی#            استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر             اللہ رب العزت نے اس جہانِ رنگ و بو کی تخلیق اس لیے فرمائی ہے کہ اس کی ذات کا عرفان حاصل کیا جائے، اور اس پر ایمان لاکر دونوں جہاں کی کا مرانی کا پھول دامن میں سمیٹ کر حیات ِجاودانی

لالچ کے سمندر میں ایمان کی کشتی ہے Read More »

سزائے کفر یعنی جہنم اور اس کی ہولناکی

(تلخیص از محمد کمال الدین القاسمی)             عن أبی ہریرة أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: نارکم جزء من سبعین جزء من نار جہنم، قیل: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! إن کانت لکافیة،قال: فضلت علیہن بتسعةوستین جزء کلہن مثل حرہا۔             حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ

سزائے کفر یعنی جہنم اور اس کی ہولناکی Read More »

جزائے ایمان یعنی جنت اور اس کی نعمت

(تلخیص از محمد کمال الدین القاسمی)             عن ابی ہریرة رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: قال اللہ تعالی: أعددت لعبادی الصالحین مالا عین رأت ولا أذن سمعت ولا خطر علی قلب بشر،فاقرء وا ان شئتم فلا تعلم نفس ما أخفی لہم من قرة أعین (البخاری)             حضرت ابو ہریرہ

جزائے ایمان یعنی جنت اور اس کی نعمت Read More »

اللہ تعالی کے نزدیک مومن کا مقام و مرتبہ

عبد المتین اشاعتی کانڑگانوی             حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قربانی والے دن، یعنی منیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں بتلاؤ یہ دن کون سا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا: یہ حرمت والا دن یعنی

اللہ تعالی کے نزدیک مومن کا مقام و مرتبہ Read More »

تنگ دستی اور ہمارا ایمان

مرشد احمد قاسمی(استاذ جامعہ اکل کوا)             عن خباب بن الارت قال شکونا الی النبی صلی اللہ علیہ وسلم وھو متوسد بردة لہ فی ظل الکعبة فقلنا الا تستغفر لنا،الا تدعو اللہ لنا ؟ قال کان الرجل فیمن قبلکم یحفر لہ فی الارض فیجعل فیہاء بالمنشار فیو ضع علی راسہ فیشق باثنین وما یصدہ عن

تنگ دستی اور ہمارا ایمان Read More »

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے محبت اور امت پر اس کا تقاضہ

مرشد احمد قاسمی(استاذ جامعہ اکل کوا)             عَن اَبِی موسیٰ رَضِیَ اللہُ تَعالٰی عَنہ عَنِ النَبیِ صَلی اللہُ عَلَیہِ وَسَلم قَال: اِنمَا مِثلی وَمَثلُ مَابَعثنِی اللہُ بِہ کَمَثَلِ رَجُلٍ اَتیَ قوماًفَقالَ:یا قَوم! اِنِی رَایتُ الجَیشَ بِعَینَیی وَاِنی اَنا النَذیرالعریانُ،فالنجاء النجاء !فاطاعہ طائفة من قومہ فادلجوا،فانطلقوا علی مھلھم،فنجوا وکذبت طائفة منھم فاصبحوا مکانھم، فصبحھم الجیش فاھلکھم

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے محبت اور امت پر اس کا تقاضہ Read More »