یادیں! ایک بے لوث ہمدم اور ہم سفرکی…
قاری سید محمدعارف الدین /استادتفسیروحدیث جامعہ اکل کوا ہمدم مکرم رفیق محترم مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی کا سانحہ وفات ہم سب وابستگان جامعہ کے لیے خصوصاً اور تمام ہی علما و طلبہ و دیگر علم دوست حضرات کے لیے عموماً انتہائی رنجم وغم اور حزن والم کاباعث بنا ۔ ویسے تو اس […]
یادیں! ایک بے لوث ہمدم اور ہم سفرکی… Read More »