شاہراہِ علم جون- 2021

جامعہ کے شب و روز:

فضلائے جامعہ اکل کوا         ۲۰۰۲ء کی خوش گوار ملاقات ، مشاہدات،مناظرات ، جھلکیاں از قلم :۔محمد بلال اشا عتی ساتونوی 9405060763 :             اللہ رب العزت نے تخلیق کائنات کے بعد مختلف اور گوناگوں نعمتوں سے حضرت انسان کو نوازا ، جن کا احاطہ وشمار ناممکن ہے ۔انہی نعمتوں میں سے ایک […]

جامعہ کے شب و روز: Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا زبان کا دانتوں کے درمیان دب جانا مسئلہ(۱۶):          بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ بولتے وقت یا کچھ کھاتے وقت اگر زبان ہونٹ یا گال دانتوں میں دب جاتا یا کٹ جاتا ہے، تو اس وقت کوئی اس شخص کی

فقہ وفتاویٰ Read More »

الانتباہات المفیدہ عن الاشتباہات الجدیدہ: ایک تعارف

شمس الہدی قاسمی، جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا             ایک صدی سے زائد کا عرصہ ہوا، حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ (۳۶۸۱ ۳۴۹۱) نے اردو زبان میں ایک نہایت ہی جامع کتاب تصنیف فرمائی تھی، جس کا نام الانتباہات المفیدہ عن الاشتباہات الجدیدہ تھا۔ حضرت حکیم الامت رحمة اللہ

الانتباہات المفیدہ عن الاشتباہات الجدیدہ: ایک تعارف Read More »

جامعہ اکل کوا کے فضلا کا خصوصی اجتماع

باسمہ تعالیٰ مولانا مفتی رضوان صاحب اشاعتی(ہردہ ،ایم۔ پی)             انسان کا مطلب ہوتا ہے انس و محبت کرنے والی شخصیت۔ انسان کے اندر یہ صفت اتنی نمایاں ہے کہ جس شئ کے ساتھ بھی انسان وقت گذارتا ہے، اسے اس کے ساتھ ایک انس اور محبت ہو جاتی ہے، ایک قلبی تعلق قائم ہو

جامعہ اکل کوا کے فضلا کا خصوصی اجتماع Read More »

سننِ الٰہیہ کو سمجھیں

دوسری قسط:                                            مولانا الطاف حسین اشاعتی کشمیری/ استاذ جامعہ اکل کوا سنن ِالٰہیہ سنت ِمصطفویہ میں:             نبی ٴکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو سب سے بڑے اور عظیم ترین مفسرِ قرآن اور آئین ِخداوندی کے سب سے بڑے شارح تھے۔ آپ نے بھی زندگی بھر اپنے قول وفعل اورعمل و کردار سے

سننِ الٰہیہ کو سمجھیں Read More »

(۲)اردوکاجنازہ ہے،ذرادھوم سے نکلے

تحریر:شفیع احمدقاسمی اِجرا،مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا فیصلہ؛ آپ کے ہاتھ میں:                 قارئینِ گرامی!مذکورہ عنوان کی پہلی قسط کامطالعہ کرچکے ہیں۔اُس میں کہاں تک حقیقت کاآئینہ آپ حضرات کی خدمت میں پیش کیا گیاہے،اِس کادرست فیصلہ بھی آپ ہی کرسکتے ہیں۔کیوں کہ اپنافیصلہ سچائی کی تصویرلیے، اتنااہم اوراٹل نہیں ہوتا؛جتناکہ عوام کا ہوتا ہے ۔اگرمیں شاہ

(۲)اردوکاجنازہ ہے،ذرادھوم سے نکلے Read More »

سنہرے بول

  محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی             عرب وعجم کے اکابرین علمائے کرام اور حکمائے عظام کے تجربات ،فراست ،اور شریعت کی روشنی میں جامع وملخص کلام کا مجموعہ دورانِ مطالعہ نظر سے گذرتا،جس سے بڑی قیمتی اور گر کی باتیں معلوم ہوتیں کہ ان بزرگان دین نے مختصر کلمات میں کیسی کیسی

سنہرے بول Read More »

ضرورتِ تعلیم اورتنخواہ کی بدحالی

مفتی عبد القیوم اشاعتی مالیگانوی اِس وقت کاحال یہ ہے:             دنیا بڑی تیز رفتاری کے ساتھ فنا کے مراحل طے کررہی ہے، قرب قیامت کا دور جھانک رہا ہے، امانتیں زوال پذیر ہیں، فحاشی وعریانیت کا راج ہے اورہرسوجہالت کاڈنکابج رہاہے۔مطلق العنانی،مطلب پرستی اور اقربا پروری کی بیماری روزافزوں ترقی کررہی ہے۔ایسے پُرخطرحالات میں

ضرورتِ تعلیم اورتنخواہ کی بدحالی Read More »

اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موجِ تند وجولاں بھی

مولانا افتخار احمد قاسمی# بستوی             اللہ رب العزت نے اس عالمِ رنگ و بو میں دوام کسی کے لیے نہیں رکھا ہے۔ ساری دنیا اوردنیا کی ہر ہر شئ حادث و فانی ہے۔دوام وبقا صرف اسی ذات ستودہ صفات کے لیے ثابت ہے، جو برہم زنِ عالم ہے۔ ﴿کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَانٍo وَیَبْقٰی وَجْہُ

اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موجِ تند وجولاں بھی Read More »

دار ۱لقضاء کی اہمیت، ضرورت اورافادیت

مفتی محمدجعفرملی رحمانی صدرمفتی دارالافتا،جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ،ضلع نندربار،مہاراشٹر             الحمد للہ رب العالمین۔ والصلوة والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ اجمعین الی یوم الدین! اما بعد: محترم ومعزز میرے مربی ومشفق ،اس عظیم دینی وعصری دانش گاہ کے بانی، روح ِرواں اورصدرِ اجلاس : حضرت مولانا غلام محمد صاحب

دار ۱لقضاء کی اہمیت، ضرورت اورافادیت Read More »

مکاتیبِ یوسفی

(حضرت اقدس مولانا شاہ یوسف متالا صاحبمہتمم دارالعلوم بری انگلینڈ) مکتوب نمبر :(۶)             ۳- ویسے تو ہر وقت قرآن پاک پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے، لیکن رمضان المبارک میں بہت زیادہ اہتمام ہونا چاہیے کہ یہی وہ مہینہ ہے، جس میں لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر قرآن کا نزول ہوا۔             حضرت شیخ

مکاتیبِ یوسفی Read More »

 معارفِ تھانوی

کام کا آدمی ہمیشہ سادہ دیکھا جا تا ہے:              حسی اعتبار سے لیجیے تو ہم دیکھتے ہیں کہ حساً بھی یہی حالت ہوتی ہے کہ جوآ دمی کسی بڑے کام میں مشغول ہو تا ہے اس کو چھوٹے کا موں کی طرف توجہ نہیں ہوتی۔مثلاً شادی کے موقع پر جن لوگوں کے سپر دشادی

 معارفِ تھانوی Read More »

معارفِ با ند وی

جتنا بس میں ہو اتنا کرو آگے اللہ مدد کرتا ہے:             ایک مرتبہ زلیخا نے یوسف علیہ السلام کو بہکانے کی پوری کوشش کر ڈالی۔ خوب بن سنور کر سامنے آئی اور محل کے سارے دروازے مقفل کر دیئے۔ اس کے بعد یوسف علیہ السلام کو اپنے مقصد کے لیے بلایا، یوسف علیہ السلام

معارفِ با ند وی Read More »

معار ف کا پو د روی

قرآن ِکریم کی صداقت:             ابھی امریکہ میں کچھ سال قبل زلزلہ آیا تھا۔ سان فرانسسکو جاتے ہوئے ،جب اس جگہ سے گزر ہوا تو مجھے میرے ساتھیوں نے بتایا کہ یہ وہ پل ہے ،جس پر سے زلزلہ آتے ہی ۴۵/ گاڑیاں فوراً نیچے گرگئی تھیں اور بی بی سی پر انٹرویو دینے والے

معار ف کا پو د روی Read More »

ملفوظا تِ وستا نوی

سبق میں غیر حاضری کا نقصان:             اللہ کا شکر ہے تعلیمی نظام بحسن وخوبی شروع ہو چکا ہے۔ اور طلباء کی بڑی تعداد حاضر ہو چکی ہے۔ آپ سے درخواست کی جارہی ہے کہ سبق کی حاضری پابندی سے دیں،کیوں کہ غیر حاضری سے طالب علم کو ایسا نقصان ہوتاہے کہ جس کا تدارک

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

دعا اور حسن ِسلوک کی اہمیت

انوار نبوی                                                 ماخوذ از: ہدیة المتسابقین فی کلام سید المرسلین سالار نظامت وبلبل ہند: حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی             عن سلمانَ الفارسی-رضی اللہ تعالیٰ عنہ-قال،قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ

دعا اور حسن ِسلوک کی اہمیت Read More »

عصری تقاضے اورتفسیری جواہر پارے

۱۲/ہویں قسط:                      انوار قرآنی:                                                                                  مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد وستانوی ﴿مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ﴾ ”جزا اور سزا کے دن کا مالک“             امام بیضاوی نے ”مٰلک“ کا معنی بیان کرتے ہوئے

عصری تقاضے اورتفسیری جواہر پارے Read More »

بہ کثرت علما کی رحلت اور ہماری ذمہ داریاں

            اداریہ     مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی #             اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کرونا کا اثر آہستہ آہستہ کم ہورہا ہے۔ کورونا سے متعلق اس سے قبل شاہراہ علم میں تفصیل سے متعدد تحریریں آچکی ہیں۔ (مارچ،۲۰۲۰۔اپریل-جولائی۲۰۲۰۔مارچ،۲۰۲۱)سرِدست جوموضوع زیر تحریرہے ،وہ کبار علمائے کرام کا کورونا کے عرصہ میں بہ

بہ کثرت علما کی رحلت اور ہماری ذمہ داریاں Read More »