مسجد غربلی
حرم جامعہ میں اللہ تعالیٰ کے ایک اور نئے گھر کا قابلِ تحسین اضافہ عبدالغفار خان ابن شبیر خان /نانیگاؤں اربابِ جامعہ اکل کوا نے روز اول سے اساتذہ ٴکرام وطلبا ئے عظام کی سہولتوں کو مقدم رکھا ہے، جس کی تازہ مثال لاک ڈاوٴن کے زمانہ کوہی لے لیا جائے۔اس لاک ڈاوٴن کے […]