شاہراہِ علم اپریل- 2021

تحریکِ دارالعلوم کے مسلمانانِ ہند پر شاندار اثرات:

            معلوم ہوا دارالعلوم دیوبند کا قیام ہندستان میں مسلمانوں کے دینی واسلامی تشخص کے بقا کے لیے اور جنگ ِآزادی کے مجاہدین تیار کرنے کے لیے عمل میں آیا۔ اور الحمدللہ! دارالعلوم دیوبند نے اپنے دونوں ہدف کو حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ ایک طرف شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی، حضرت مدنی […]

تحریکِ دارالعلوم کے مسلمانانِ ہند پر شاندار اثرات: Read More »

انگریز کی تعلیمی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لیے علما کی جد و جہد:

            حضرت شاہ ولی اللہ اوران کے ہمنوا علمائے کرام نے ایک انقلابی جماعت کی بنیاد ڈالی، جس کے دوسرے امام شاہ عبد العزیز، اور تیسرے امام حضرت شاہ عبدالغنی،سید احمد شہید اور سید اسماعیل شہیدرہے اورآپ کی وفات کے بعد چوتھے امام حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی(وفات۱۳۱۷ ھ ۱۸۹۹)مقرر ہوئے۔ نیز آپ کے

انگریز کی تعلیمی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لیے علما کی جد و جہد: Read More »

انگریز نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟؟

برِصغیر پر مغرب کا اثر:             عرصہٴ دراز سے ہندستان میں ہند ومسلمان دونوں نے کئی بیرونی فاتح اور ان کے آوردہ اثرات دیکھے اور انہیں نمایاں حد تک اپنے حالات اور تہذیب وتمدن میں سمویا۔یہ اثرات زیادہ تر مسلمان بادشاہوں اور فرمان رواؤں کے ہمراہ ،ترکی، مشرقِ وسطیٰ اور مرکزی ایشاسے آئے ؛حالاں کہ

انگریز نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟؟ Read More »

لارڈمیکالے کا نظامِ تعلیم اور اس کے اثرات ونتائج:

             برِصغیر میں انگریزوں کی آمد نے جہاں نظامِ سیاست کے ساتھ ساتھ کم وبیش زندگی کا ہر شعبہ تہہ وبالا کردیا تھا، تعلیمی شعبے کو خاص طور پر انھوں نے فوکس کیا تھا،تاہم یہ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ نئی روشنی کے علم بردار اس موضوع پر بھی اپنی رعایا سے، وہ بدترین

لارڈمیکالے کا نظامِ تعلیم اور اس کے اثرات ونتائج: Read More »

سیکولرزم کے چار بنیادی ستون

غیب کا انکار اور مقصدِ حیات صرف مشاہداتی دنیا:             ۱:- دیگرنظاموں اور متعدد ازموں کی طرح وہ بھی عقلِ انسانی کو معیار قرار دے کر محض اس مادی دنیا پر نگاہ رکھتا ہے، اور اجتماعی طور پر ایسا ماحول بنانے پر زور دیتا ہے، جو انسانوں کی توجہ غیبی دنیا سے پھیر کر اس

سیکولرزم کے چار بنیادی ستون Read More »

نئی حکومتی تعلیمی پالیسی اورمسلمانوں کے لیے لائحہٴ عمل؟

اداریہ:                                                                            مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی              ہندستان کے مسلمانوں کے لیے اس وقت ایک بڑا چیلنج حکومتِ ہند کی نئی تعلیمی پالیسی ہے؛جسے یوں سمجھیں کہ ”لارڈ میکالے کے بعد نئی تعلیمی پالیسی ہم ہندستانی مسلمانوں کے لیے ایک نئی آزمائش“ ہے۔              تو آییے ہم جانتے ہیں کہ لارڈ میکالے

نئی حکومتی تعلیمی پالیسی اورمسلمانوں کے لیے لائحہٴ عمل؟ Read More »

جامعہ کے شب و روز:

محدث عصر مولانا لطیف الرحمن صاحب بہرائچی کو خدمت حدیث پر جامعہ اکل کوا کی جانب سے ایوارڈ مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی              حضرت مولانا لطیف الرحمن صاحب بہرائچی دامت برکاتہم جو” جامع شریعت وطریقت“ علم دین اور بزرگ ہیں؛ آپ ایک جانب فن حدیث کے ماہر تو دوسری جانب تزکیہٴ نفس

جامعہ کے شب و روز: Read More »

فقہ وفتاویٰ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نماز میں انگلیوں کا چٹخانہ مسئلہ:    نماز میں انگلیوں کا چٹخانہ مکروہ تحریمی ہے۔ اسی طرح نماز کے لیے جاتے ہوئے اور مسجد میں نماز کے انتظار کے وقت بھی یہ عمل مکروہ تحریمی ہے۔ البتہ نماز سے باہر اور مسجد

فقہ وفتاویٰ Read More »

بدلتے منظر نامے، اور تعلیمی تقاضے

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد: خطاب: سعادت اللہ حسنی صاحب ضبط وکمپوژ: مولانا عبد المتین تمہید: محترم علمائے کرام!اور دیگر ماہرین ِتعلیم!             یہ میرے لیے بہت خوشی کا موقع ہے،کہ اس انتہائی اہم اور باوقار محفل میں،مجھے شرکت کا موقع مل رہا ہے۔ آپ سب علمائے کرام کا میں مرکز میں استقبال

بدلتے منظر نامے، اور تعلیمی تقاضے Read More »

جامعہ اکل کوا کا آغاز و ارتقابزبا نِ بانی ورئیس الجامعہ

خطاب وتأثرات=از خادم القرآن حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی بعنوان-تأثرات ِانجمن اصلاح الکلام و تاسیس ِ جامعہ اکل کوا کا بیان بموقع- اختتامی نشست ا نجمن اصلاح الکلام MARCH 2021 ضبط وترتیب محمد صادق اشاعتی              سالِ گذشتہ رمضان المبارک سے پہلے جو تالا بندی یعنی Lockdown کا زمانہ بیتا اسی دوران سال کے

جامعہ اکل کوا کا آغاز و ارتقابزبا نِ بانی ورئیس الجامعہ Read More »

دستور اور قانونی راستہ مسلمانوں کو اختیار کرنا ہوگا:

            ۱- مسلمان ماہرین تعلیم جو حکومت کی پالیسی کے موافق اور چاپلوس نہیں ، بل کہ دین دار اور امت کا درد رکھتے ہوں، انھیں تعلیم کے ماہر وکیلوں اور علما اور ملی وتعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر، جو چیزیں دستور کے خلاف ہوں، اس کو تیار کرکے سپرم کورٹ ، اسی طرح

دستور اور قانونی راستہ مسلمانوں کو اختیار کرنا ہوگا: Read More »

انقلابی تبدیلی کی ضرورت:

            ان حالات میں اس بات کی شدّت سے ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ جزوقتی مکاتب کے اس پورے نظام کا حقیقت پسندانہ جائزہ لیاجائے؛ یہاں دی جانے والی تعلیم کے اثرات کاجائزہ لیاجائے اور اصلاح ِحال کا ایک جامع اور وسیع منصوبہ بنایاجائے۔ اس سلسلے کی سب سے پہلی کڑی، جزوقتی مکاتب کے اساتذہ

انقلابی تبدیلی کی ضرورت: Read More »

مکاتب کے نظام پر خاص توجہ دیں:

            ۲- دوسرے نمبر پر مکاتب کے نظام کو موٴثر بنایا جائے ، اس کے لیے فکر مندی کی سخت ضرورت ہے، اس لیے کہ اگر گھر میں تربیت سے کچھ کمی رہ گئی ،توعمدہ اور موٴثر نظام ِمکاتب کے ذریعے اس کی بھر پائی ممکن ہے۔ مکاتب کا نظام کیسے موٴثر کیا جائے؟ جزوقتی

مکاتب کے نظام پر خاص توجہ دیں: Read More »

ماوٴں کی ذمے داری ہے کہ بچوں کو اردو سکھائیں:

            ماؤں کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو گھر میں اردو پڑھنا لکھنا سکھائیں،ان دنوں بچوں کے اندر سے اردو لکھنے پڑھنے کا شوق یکسر ختم ہو گیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ بچے اپنے نام کا تلفظ تک ٹھیک ڈھنگ سے نہیں کرپاتے ہیں۔اردو میں اپنا نام تک درست لکھنا

ماوٴں کی ذمے داری ہے کہ بچوں کو اردو سکھائیں: Read More »

اسلامی تشخص کی حفاظت کے خاطر تدابیر اورلائحہ عمل:

            ۱- بچے کی اصل تربیت وہ ہوتی ہے جو بچپن میں گھر میں کی جاتی ہے۔             اس لیے اسلام تربیت کے بارے میں کیا کہتا ہے ؟ اسے جانتے ہیں:             بچے مستقبل میں قوم کے معمار ہوتے ہیں؛ اگر اْنھیں صحیح تربیت دی جائے تو اس کا مطلب ہے ایک اچھے اور

اسلامی تشخص کی حفاظت کے خاطر تدابیر اورلائحہ عمل: Read More »

مسلمانانِ ہند کی ذمے داریاں!!

            آییے! اپنی ذمے داری کا ادراک کرتے ہیں۔             اب ان تفصیلات کی روشنی میں ہمیں بنیادی طور پر دوکام کرنے ہیں: دعا کا اہتمام:             ۱- علما، صلحا، طلبا اور عامة المسلمین سب اللہ کی جانب متوجہ ہوں، خاص طور پر صلحا اور اتقیا رات کی تاریکی میں رو رو کر اللہ سے

مسلمانانِ ہند کی ذمے داریاں!! Read More »

دینی و سائنسی تعلیم یکجا ہوتی تھی:

            مسلمان حاکموں نے یہاں کے تمام مدارس یا درسگاہوں میں دینی تعلیم اور سائنس کی تعلیم کو یکجا طور پر پڑھانے کا نظام وضع کیا تھا۔ مجدد الفِ ثانی اور تاج محل کے چیف انجینئر کی مثال ثبوت کے لیے کافی ہے۔             یہ تعلیمی ڈھانچہ ہی تھا کہ جب ہم جماعت مستقبل میں

دینی و سائنسی تعلیم یکجا ہوتی تھی: Read More »

لارڈ میکالے کی خطرناک تعلیمی پالیسی کا مقابلہ مسلمانوں نے کیسے کیا اور اس کی روشنی میں اب ہم کیا کریں؟

            ہندستان میں نظامِ تعلیم کی تاریخ کو تین ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔              ۱- لارڈ میکالے اور انگریزوں سے پہلے کا نظام تعلیم۔             ۲- انگریزوں کی آمد کے بعد کا نظام ِتعلیم۔             ۳- اور آزادی کے بعد کا نظام۔             آزادی کے بعد نظام ِتعلیم پر اس سے قبل بات

لارڈ میکالے کی خطرناک تعلیمی پالیسی کا مقابلہ مسلمانوں نے کیسے کیا اور اس کی روشنی میں اب ہم کیا کریں؟ Read More »

قومی تعلیمی پالیسی کے مزید منفی پہلو:

۱- غیر جمہوری اور آئینِ ہند کے برخلاف نئی تعلیمی پالیسی کو نافذ کیا جارہا ہے:             ملک کے مختلف دانشوروں نے نئی تعلیمی پالیسی کے متعدد منفی پہلووٴں کی بھی نشاندہی کی ہے، جماعتِ ِِاسلامی کے مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین جناب نصرت علی صاحب نے نئی تعلیمی پالیسی کے تمام پہلووٴں پر تبصرہ

قومی تعلیمی پالیسی کے مزید منفی پہلو: Read More »

ہندستان کی ۶۰۰/ زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں:

            گنیش دیوی (Ganesh Devi) ملک کی ممتاز ماہرِ لسانیات ہیں۔ انہوں نے۲۰۱۰ء میں (People, s Linguistic Survey of India) کرتے وقت ۷۸۰/ زبانوں کی فہرست تیار کی اور یہ انکشاف کیا کہ ملک کی تقریباً ۶۰۰/ زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ گزشتہ۶۰/ سالوں میں (۲۰۱۰ء کے سروے کے مطابق) ۲۵۰ زبانیں پوری طرح

ہندستان کی ۶۰۰/ زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں: Read More »