اب انھیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کرآل انڈیا مسابقات قرآنیہ کے سرخیل و مدیرحضرت مولانا عبدالرحیم فلاحی واصل بحق
مقصوداحمدضیائی تیری جدائی سے وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے مگرتیری مرگ ناگہاں کا اب تک یقیں نہیں ہے اس دور قحط الرجال میں علماء و صلحاء برق رفتاری کے ساتھ اس دنیائے بے مایہ کو خیر باد کہتے ہوئے کم یاب ہوتے جارہے ہیں اس وقت جب کہ ایک طرف ایک مہلک […]