کوروناوائرس (19-CovID) سے وفات پانے والے مریض کی تجہیز و تد فین سے متعلق معیاری طریقہ کار اور احتیاطی تدابیر
مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی انڈس ہسپتال کے ڈاکٹروں نے اس شعبہ کے دیگر ماہرین کی مشاورت سے وبائی مرض کو رونا کے حوالے سے موجودہ سائنسی معلومات کی بنیاد پر یہ دستاویز تیار کیا ہے۔ شرعی نقطہ نگاہ سے جسے شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثامانی صاحب مدظلہ کی […]