معارفِ با ند ویؒ
اپنے بڑوں اور بزرگوں سے رابط رکھنے کی اہمیت: فرمایا: آدمی اپنے بڑوں سے تعلق نہیں رکھتا اور خود کو ان سے بڑا سمجھتا ہے۔ ہر کام اپنی مرضی سے کرتا ہے، نہ بڑوں سے رہنمائی حاصل کرتا ہے نہ کسی سے مشورہ لیتا ہے نہ بزرگوں اور اللہ والوں سے ملاقات کرتا ہے، […]