نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں سے قرب حاصل کریں !
مولانا افتخار احمد قاسمی بستوی اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے : {مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنَّ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ وَکاَنَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَئْ ٍعَلِیْمًا} ’’ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے بھی باپ نہیں ، لیکن وہ اللہ کے رسول اور […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں سے قرب حاصل کریں ! Read More »