شاہراہِ علم جون- 2019

جامعہ کے شب وروز :

جامعہ دار القرآن میں تعزیتی دعائیہ مجلس کا انعقاد             بروز پیر بعد نماز مغرب دار القرآن کی عظیم الشان مسجد میں حضرت الحاج حافظ محمد اسحق صاحب وستانوی کی صدارت میں تعزیتی دعائیہ مجلس منعقد کی گئی جس کی ابتداء شعبۂ تحفیظ القرآن کے ایک طالب کی تلاوت سے ہوئی، اس کے بعد محمد […]

جامعہ کے شب وروز : Read More »

توصیفی و تعزیتی نظم

شاہد ٹانڈوی ہرطرف ہے آج لوگو بس یہاں چرچا یہی رحمتیں رب کی ہو ان پر سب دعا کرنا یہی وقف کردی زندگی دیں کے لئے دیکھایہی دین کی نصرت ہوکیسے ہر گھڑی سوچا یہی حضرتِ وستانوی کو صبر دے ربِ کریم تھے بڑے فرزند حضرت کے تو مولانا یہی حافظ اسحاق کے تھے یہ

توصیفی و تعزیتی نظم Read More »

علم و اخلاق کے پیکرحضرت مولانا سعید احمد وستانوی واصل بحق

 مقصوداحمدضیائی           خادم التدریس جامعہ ضیاء العلوم پونچھ ،جموں و کشمیر (الہند)               ۲۷ مارچ۱۹ ۲۰ ء بروز بدھ نماز عشا سے قبل بذریعہ سوشل میڈیا یہ دکھ بھری خبر موصول ہوئی کہ خادم القرآن و عامرالمساجد حضرت اقدس مولانا غلام محمد صاحب وستانوی حفظہ اللہ کہ بڑے صاحبزادے حضرت مولانا سعید احمد صاحب وستانوی

علم و اخلاق کے پیکرحضرت مولانا سعید احمد وستانوی واصل بحق Read More »

بچھڑا کچھ اس اداسے کہ رُت ہی بدل گئی

ابو جویریہ اشاعتیؔ خادمِ تدریس: مدرسہ مرکزِ اسلامی سلیمیہ سلوڑ ضلع اورنگ آباد             علامہ شبلی نعمانیؒ نے برسوں پہلے کہا تھایہ دنیاسرائے فانی ہے۔اس حقیقت پر میرا ایمان ایک بار پھرپختہ ہوگیا،جب۲۷؍مارچ ۲۰۱۹ء بروز بدھ کو بعد نمازِمغرب میں نے یہ خبر سنی کہ استاذِ محتر م اورخانوادۂ وستانوی کے چشم وچراغ حضرت مولانا

بچھڑا کچھ اس اداسے کہ رُت ہی بدل گئی Read More »

ستارہ جو ٹوٹ گیا

مولانا عبد الوہاب ندوی ،مدنی /استاذعربی ادب جامعہ اکل کوا             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا میں اجلاس کا منعقد ہونا ، بزم کا سنور نا، اسٹیج کا سجنا اور بینر کا لگنا کوئی نئی بات نہیں ۔ آئے دن یہاں مہمانوں کے استقبال یا فائز وممتاز طلبہ کے اعزاز یا مسابقہ ومنافسہ کی

ستارہ جو ٹوٹ گیا Read More »

تأثرات رفیق؛ بروفات سعید ؒ

مفتی عبد القیوم مالیگانوی ؔ/استاذ جامعہ اکل کوا             موت اس کائنات کی سب سے ٹھوس اور مضبوط حقیقت ہے ۔ارشاد قرآنی ہے : {یُدْ رِکْکُّمُ الْمَوْتُ وَلَوْکُنْتُمْ فِیْ بُرُوْجٍ مُشَیَّدَۃٍ} آ ہنی سلاخیں ، فولادی قلعے اور مستحکم دیواروں کا حصار اس کے لیے کوئی مانع نہیں، کب آئے گی پتا نہیں ؟کہاں اورکیسے

تأثرات رفیق؛ بروفات سعید ؒ Read More »

سنہری یادوںکی کرنیں؛تم اپنے دل میںرہنے دو!

نگارش: ابوعالیہ نازقاسمیؔ، مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا اجالے اپنی یادوں کے تم اپنے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے کوئی دورائے نہیںکہ:                     ’’آمدورفت‘‘  اِ س فانی دنیاکی کہانی میںازل ہی سے رچی بسی ہوئی ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہاں جوآتا ہے جانے ہی کے لیے آتاہے ۔گویاکہ یہاںکسی

سنہری یادوںکی کرنیں؛تم اپنے دل میںرہنے دو! Read More »

انتخابات اور ووٹ سے متعلق چند اہم مسائل

 دورِ حاضر کی سیاست اور ووٹ:  موجودہ دور کی سیاست نے الیکشن اور ووٹ کے لفظوں کو اتنا بدنام کردیا ہے کہ ان کے ساتھ مکر وفریب ، جھوٹ، رشوت اور دَغا بازی و وعدہ خلافی کا تصور لازمِ ذات ہوکر رہ گیا ہے، اس لیے اکثر شریف لوگ اس جھنجھٹ میں پڑنے کو مناسب

انتخابات اور ووٹ سے متعلق چند اہم مسائل Read More »

ووٹ قومی ومذہبی بنیاد پر نہیں!

از قلم:  مفتی محمد جعفر ملی رحمانی     دار الافتاء: جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا             ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، یہاں ووٹ اسلام اور کفر کی بنیاد پر نہیں دیئے جاتے ہیں، نہ ہی اس بنیاد پر الیکشن لڑائے جاتے ہیں، جو لوگ مذہب ودھرم کو بنیاد بناکر مذہبی جذبات کو اشتعال دے کر،

ووٹ قومی ومذہبی بنیاد پر نہیں! Read More »

انسان اپنے دین کو فتنوں سے کیسے بچائے؟

            یہ تحریر اسلامی سوال وجواب ویب سائٹ سے لی گئی ہے ،جس کے نگران اعلی:شیخ محمد صالح المنجد ہیں ۔ذیل کا مضمون جواب ہے اس سوال کا کہ انسان اپنے دین کو فتنوں سے کیسے بچائے ،جو نہایب عمدہ تدابیر ہیں اسی طرح احقر(محمد ہلال الدین ابراہیمی)شاہراہ ِ علم کا خصوصی شمارہ بعنوان ’’عصر

انسان اپنے دین کو فتنوں سے کیسے بچائے؟ Read More »

عصر حاضر کافتنۂ الحاد

  محمد فاروق، کراچی              اسلام کا نام لے کر اسلام کو ڈَسنا، اسے تحریفی نشتر لگانا، اس پر جرح وتنقیدکی مشق کرنااور محض مفروضات سے اُس کے قطعی مسائل کو پامال کرناہر دور کے ملاحدہ وزنادقہ کا طرئہ امتیاز رہا ہے۔ پہلی صدی کے خوارج ہوں یا مابعد کے باطنیہ، تیسری صدی کے اصحاب

عصر حاضر کافتنۂ الحاد Read More »

میڈیا کے نفسیاتی فتنے

تحریر: محمد اجمل خان             آج سوشل و الیکٹرانک میڈیا،اخبارات اور رسائل وغیرہ دین اسلام یعنی اللہ تعالیٰ؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، قرآن و سنت اور اسلافِ امت وغیرہ کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار بنا ہوا ہے۔             ابھی چند دن پہلے ہی ایک ویڈیو

میڈیا کے نفسیاتی فتنے Read More »

ٹک ٹاک کا خطرناک فتنہ

کس طرح یہ مسلمانوں کو برباد کررہا ہے؟ (ماخوذ از: دینی مضامین ویب سائیٹ) ہم آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کی روشنی میں اس ایپ کے فتنے کے بارے میں آگاہ کریں گے۔               معزز قارئین  ! ٹک ٹاک دنیا کا بہت مشہور ایپ بن گیا ہے اور دن بہ

ٹک ٹاک کا خطرناک فتنہ Read More »

نمازو تلاوت ِتراویح کی فضیلت اور عجلت پر فضیحت

مولانا صادق صاحب تونڈا پوری /استاذ جامعہ اکل کوا             رمضان المبارک نزول قرآن کامہینہ ہے ۔اس مہینہ کاتعارف کراتے ہوئے اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا:’’ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی

نمازو تلاوت ِتراویح کی فضیلت اور عجلت پر فضیحت Read More »

نعمتِ خداوندی کی بربادی فتنۂ اسراف اور فضول خرچی

مفتی عبد القیوم مالیگانوی ؔ/استاذ جامعہ اکل کوا ایک ہی راستے نہیں ہیں :             کہتے ہیں کہ مال کمانا تو آسان ہے ، لیکن اسے سنبھالنا اور بچانا مشکل ۔ واقعتا آج کے ترقی یافتہ اور دور ِٹیکنا لوجی میں، جس طرح سے مال و اسباب کو حاصل کرنے کے نت نئے طریقے اور

نعمتِ خداوندی کی بربادی فتنۂ اسراف اور فضول خرچی Read More »

آج جوکفرسے مصروف ہیں سرگوشی میں

 نگارش:ابوعالیہ نازقاسمی،اِجرا،مدھوبنی/جامعہ اکل کوا فتنہ کے معنی:             (۱) جھگڑا،فساد،ہنگامہ،بلوہ،بغاوت،سرکشی (۲)آزمائش،گمراہی، مال،اولاد (۳) ایک عطر کانام (۴)دیوانگی(۵)نہایت شریر،شوخ،آفت کاپرکالا۔(فیروزاللغات :ص۹۲۴)              مصائب اورنقصانات کوبھی فتنہ کہتے ہیں۔اوراللہ تعالیٰ بداعمالیوںکی جوسزادیتاہے، اُس کوبھی فتنہ کہتے ہیں۔اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کو فتنہ فرمایاہے (تبیان القرآن:ج۳/ص۲۵۷)   اربوںسال پہلے:             ایک آواز اٹھی تھی!کہ اے پروردگار

آج جوکفرسے مصروف ہیں سرگوشی میں Read More »

قرب قیامت اور سوشل میڈیا کا کردار

مفتی ابوصفوان نعمان گوگانوی/ استاذ جامعہ اکل کوا             إِذَا اتُّخِذَ الفَيْئُ دُوَلاً، والأَمَانَۃُ مَغْنَمًا، والزَّکَاۃُ مَغْرَمًا، وتُعُلِّمَ لِغَیْرِ الدّینِ، و أطاعَ الرَّجُلُ امْرأتَہ، و عُقَّ أُمّہُ، و أدْنَی صدِیقَہ، و أقْصی أباہ، و ظَہَرَتْ الأصْواتُ في المساجِدِ، و سادَ القَبِیلۃَ فاسِقُہُم، وکان زَعِیمَ القومِ أرْذَلہَم، و أُکْرِمَ الرَّجُلُ مخافۃَ شَرِّہ، و ظَہَرَتْ القِینَاتُ و

قرب قیامت اور سوشل میڈیا کا کردار Read More »

مستقبل کے معمار وں کے لیے ویڈیو گیم ایک فتنہ

عبد المتینؔ اشاعتی کانڑگاؤں             (بچپن میں چوں کہ انسان کو کھیل سے فطری طور پر دل چسپی ہوتی ہے، اس لیے بچے زیادہ تر موبائل وانٹرنیٹ پر ویڈیو گیموں کا شکار ہوتے ہیں،اس لیے نوعمر بچوں کی ذہنیت کو سامنے رکھ کر ہی یہ مضمون لکھا گیا، ورنہ اگر کوئی عمر دراز شخص اس

مستقبل کے معمار وں کے لیے ویڈیو گیم ایک فتنہ Read More »

نماز جمعہ واجب نہیں رہی!!

یاسر ندیم الواجدی              آجکل غامدی صاحب کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ یہ کہتے ہوئے سنے جا سکتے ہیں کہ ”جمعہ کی نماز ریاست کا حق ہے، ریاست کے نمائندے ہی جمعہ کی نماز کی امامت کرا سکتے ہیں اور خطبہ دے سکتے ہیں۔ علماء کا یہ حق نہیں

نماز جمعہ واجب نہیں رہی!! Read More »

علما سے نفرت کافتنہ

                                                محمد مجاہد بن حافظ محمدصادق صاحب اشاعتی پھلمبری             اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں اورجنابِ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیثِ مبارکہ میں حضراتِ علما کی فضیلت بیان فرمائی ہے اوراِنھیں دین کے محافظ ،انبیا کے وارث ،اللہ سے خشیت رکھنے والے اورطرح طرح کے اوصاف والقاب سے بھی

علما سے نفرت کافتنہ Read More »

موجودہ سیاست؛ علامت قیامت

مفتی حمید الرحمن اشاعتی ؔ سمستی پوری /استاذ جامعہ اکل کوا             اس بات سے انکار نہیں کہ ہم ایک ایسے پرفتن دور سے گزر رہے ہیں ، جس میں فتنے مختلف شکلوں اور خوش نما لباسوں میں آئے دن سامنے آرہے ہیں ،ہر پل ایک نیا فتنہ ہمارے سامنے ابھرتا ہے ، جس کے

موجودہ سیاست؛ علامت قیامت Read More »

فتنۂ علم ودانش

مولانا الطاف حسین کشمیری / استاذ جامعہ اکل کوا             ’’ شاہراہِ علم‘‘ کے اس خصوصی شمارے میں مجھے جو موضوع دیا گیا ہے؛ وہ ہے ’’فتنۂ علم ودانش ‘‘۔ آپ کے ذہن میں فورًا یہ خیال گردش کرنے لگے گا کہ کیا علم ودانش بھی کوئی فتنہ ہو سکتا ہے؟! علم ودانش تو سراپا

فتنۂ علم ودانش Read More »

فتنۂ ملبوسات

مفتی عبد الغفور گوگانوی(استاذ جامعہ اکل کوا)             عصر حاضر کے بڑے بڑے فتنوں میں سے ایک فتنہ فحاشی وعریانی کابھی ہے ۔ اہل مغرب نے صنف نازک؛ یعنی عورتوں کو ان کے گھروں سے باہر نکال کر اپنے افکار ونظریات کی ترویج کے لیے بڑی خوش اسلوبی سے استعمال کیا ہے؛ آج معاشرہ میں

فتنۂ ملبوسات Read More »

شکیلیت کا شیوع اس کے اسباب مسلمانوں کی غربت

مولانا محمد ناظم ملی ؔ تونڈا پوری /استاذ جامعہ اکل کوا چھپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہے گردوں نے عنادل باغ کے غافل نہ بیٹھے آشیانوں میں             دنیا کہہ لیں یا ابلیسی نظام اور شیطان ڈپلومیسی ؛دینِ اسلام اور اس کے ماننے والوں کو اس صفحۂ گیتی پر پھلتا پھولتا اور بار آور

شکیلیت کا شیوع اس کے اسباب مسلمانوں کی غربت Read More »