ڈیبٹ کارڈ (Debit Card) کے ذریعہ ادائیگی پر رعایت (Discount)
مسئلہ: ڈیبٹ کارڈ (Debit Card) بنوانا اور اس کا استعمال فی نفسہٖ جائز ہے(۱)، کیوں کہ اس کے حاصل کرنے کے لیے سودی معاہدہ نہیں کرنا پڑتا، لیکن اگر اس کارڈ کے ذریعے خریداری پر پیمنٹ کی ادائیگی کی صورت میں کچھ پیسوں کی رعایت (Discount) ملے، تو معلوم کرنا چاہیے کہ وہ رعایت بینک […]
ڈیبٹ کارڈ (Debit Card) کے ذریعہ ادائیگی پر رعایت (Discount) Read More »