شاہراہِ علم اگست- 2019

رمضان پروجیکٹ (تقسیم غذائی کٹ)ایک نظر میں

تعداد صوبہ جات تعداد اضلاع تعداد گائوں تعداد کٹ تعداد مستفیدین ۱۱ ۴۰ ۱۳۱ ۱۲۹۱۰ ۸۸۳۱۳             ہر ایک بیو ہ کو ۲؍یک کیلو دال،۲؍کیلو شکر،۱۰؍کیلو چاول،۵؍کیلو آٹا،اپائو کیلو چائے پتی،۱؍کیلو نمک ، ۱؍کیلو کھجور اور سو سو گرام ہلدی ، مرچی، دھنیا کا پیکیج تیار کر کے پہنچایا گیا۔ جامعہ آئی ٹی آئی کالج […]

رمضان پروجیکٹ (تقسیم غذائی کٹ)ایک نظر میں Read More »

 جامعہ کے شب وروز

سالانہ جلسہ :صوبۂ مہاراشٹر کی عظیم دینی ، عصری وتربیتی دانش گاہ             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندور بار مہاراشٹر کا۳۱؍ واں عظیم الشان سالانہ جلسۂ تقسیم اسناد ودستارِ فضیلت ۹؍ شعبان المعظم ۱۴۴۰ھ-۱۵؍ اپریل ۲۰۱۹ء بروز پیر جامعہ کی عالیشان مسجد ’’ مسجد میمنی ‘‘ کے نورانی ماحول میں نہایت تزک واحتشام

 جامعہ کے شب وروز Read More »

مکہ ومنیٰ بلد واحد کے حکم میں ہیں یا نہیں؟

اثبات ونفی کی صورت میں قربانی کا کیا حکم ہوگا؟  سوال:    منیٰ ، مزدلفہ و عرفات کو شہر مکہ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے یا نہیں ؟ اثبات کی صورت میں حاجی پر مالی قربانی بھی لازم ہوگی ، اور نماز میں اتمام لازم ہوگا۔ الا ماشاء اللہ !جب کہ بعض حجاج کا

مکہ ومنیٰ بلد واحد کے حکم میں ہیں یا نہیں؟ Read More »

حاجی کے لیے قربانی کی شرطیں

مسئلہ():  بقرعید کی عام قربانی حاجی پر دو شرطوں کے ساتھ واجب ہے، ایک یہ کہ وہ مقیم ہو، مسافر نہ ہو۔دوم یہ کہ حج کے ضروری اخراجات ادا کرنے کے بعد نصاب کے برابر فاضل اور زائد رقم موجود ہو، اگر مقیم نہیں تو قربانی واجب نہیں، اور اگر حج کے ضروری اخراجات کے

حاجی کے لیے قربانی کی شرطیں Read More »

بواسیر کے مریض کا احرام

مسئلہ:    اگر محرم کو بواسیر کے خون یا ہرنیہ وغیرہ کے مرض کی شکایت ہو، اور خون سے بچنے کے لیے احرام کی حالت میں انڈر ویئر پہننے کی ضرورت پڑے، تو پہن سکتا ہے، گناہ نہیں ہوگا(۱)،البتہ ایک دن یا رات، یا اس سے زائد تک پہننے کی وجہ سے صرف ایک دم دینا

بواسیر کے مریض کا احرام Read More »

احرام میں انجکشن

مسئلہ:    بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ احرام کی حالت میں انجکشن نہیں لگاسکتے ، اُن کا یہ خیال غلط ہے، صحیح بات یہ ہے کہ احرام کی حالت میں انجکشن خود بھی لگاسکتے ہیں، اور دوسرے کو بھی لگاسکتے ہیں۔(۱) الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ إرشاد الساري ‘‘ : والاکتحال

احرام میں انجکشن Read More »

اَن پڑھ شخص کا تلبیہ

مسئلہ:    احرام باندھتے وقت حج یا عمرہ کی نیت کرنے کے بعد تلبیہ پڑھنا یا اس کے قائم مقام ذکر کرنا فرض ہے، اس کے بغیر احرام باندھنا صحیح نہیں ہوگا، جس آدمی کو تلبیہ یاد نہ ہو، اس کو تلبیہ سکھا دیا جائے، اس کا حج ہوجائے گا، اور اگر اس کو تلبیہ کے

اَن پڑھ شخص کا تلبیہ Read More »

اذان شروع ہونے پر طواف

مسئلہ:    اگر اذان اور جماعت کی نماز کے درمیان اتنا وقفہ ہو کہ جماعت شروع ہونے سے پہلے طواف سے فارغ ہوسکتا ہے، تو اذان کے وقت یا اذان کے بعد طواف شروع کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔(۱) الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ إرشاد الساري ‘‘ : والطواف عند الخطبۃ

اذان شروع ہونے پر طواف Read More »

مکہ والوں کے لیے پیدل حج

مسئلہ:    مکہ مکرمہ والے یا جولوگ مکہ مکرمہ کے قریب رہتے ہیں، اور پیدل حج کرسکتے ہیں، ان کے لیے سواری شرط نہیںہے، ہاں! اگر چل نہیں سکتے، تو ان کے لیے بھی مکہ سے باہر رہنے والوں کی مانندسواری شرط ہوگی، اس کے بغیر حج فرض نہ ہوگا، اور ضروری سفر خرچ مکہ والوں

مکہ والوں کے لیے پیدل حج Read More »

پیدل حج کیا جاسکتا ہے

مسئلہ:    اگر کوئی شخص پیدل حج کے لیے جانا چاہے، تو منع نہیں ہے، مگر اس کے لیے یہ شرط ہے کہ وہ پیدل چلنے کی طاقت بھی رکھتا ہو، تاکہ راستہ کی تکلیف سے دل کو تنگی اور دُشواری پیش نہ آئے(۱)، اور یہ پیدل جانا صرف ثواب اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے

پیدل حج کیا جاسکتا ہے Read More »

حج کے لیے سواری شرط ہے

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملیؔ رحمانیؔ      صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مسئلہ:    حج فرض ہونے کے لیے یہ شرط ہے کہ سواری پر سوار ہوکر مکہ معظمہ تک پہنچنے کے لیے پیسے ہوں، اور سفر کے ضروری اخراجات اور واپسی تک اہل وعیال کے خرچے کی رقم بھی رکھتا ہو(۱)،

حج کے لیے سواری شرط ہے Read More »

قرآن کریم سے مسلمانوں میں بیداری کیسے آئے؟

۱۸؍ ویںقسط: مفتی محمد مجاہد صاحب اشاعتیؔ پھلمبری ؔ/استاذ جامعہ اکل کوا آیات متشابہات کے پیرو کار :             قرآن کریم میں دو قسم کی آیات پائی جاتی ہیں ۔ ایک قسم کو محکمات اور دوسری کو متشابہات کہتے ہیں ۔ محکمات ان آیات کو کہتے ہیں ،جن کی مراد ایسے شخص پر بالکل ظاہر

قرآن کریم سے مسلمانوں میں بیداری کیسے آئے؟ Read More »

ہمارے اخلاق اور آداب

ہذہ أخلاقنا                                                                                   ۱۵؍ ویں قسط: ترجمانی : مولانا الطاف حسین اشاعتیؔ /استاذ جامعہ اکل کوا             ادب کااسلامی اخلاق میں وہی مقام ومرتبہ ہے، جو جسمِ انسانی میں دل ودماغ کا ہے،اگر اسلامی قدروں سے ادب کو نکال دیا جائے تو باقی تمام چیزیں رسمی اوربے معنی رہ جائیں گی۔ لفظِ ادب کی گیرائیت:            

ہمارے اخلاق اور آداب Read More »

جشنِ آزادی ہے کیا؟

شفیع احمدقاسمیؔ،اِجرا،مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا آزادی کے معنی :               آج ہم بہت خوش ہورہے ہیںکہ ہم آزادہیںاورآزادی کی فضامیںسانس لیتے ہوئے اِس دنیاسے اُس دنیا کی طرف سفرکر رہے ہیں۔ہمیںوطنِ عزیزہندستان میں آزادی کی یہ دولت ۱۵؍اگست ۱۹۴۷ء مطابق ۲۸؍ رمضان المبارک ۱۳۶۶ھ ، بروز:جمعہ کوملی ہے ۔لیکن آگے چلنے سے پہلے اِس بات

جشنِ آزادی ہے کیا؟ Read More »

ایک حیات بخش نعمت ؛پانی کی قدر دانی

مفتی عبد القیوم صاحب مالیگانوی بے رونقی اور اجڑے پن کا مرثیہ:             اس پوری کائنات کے نظام میں کچھ بنیادیں بہت اٹوٹ اور مستحکم ہیں، جن پر مکمل نظام ہستی گردش کررہا ہے ۔جن میں سورج سے گرمی اور چاند سے خنکی موجود ہے، تو اسی طرح ہوا اور پانی ان سے کہیں زیادہ

ایک حیات بخش نعمت ؛پانی کی قدر دانی Read More »

خودی پیدا کر… نہ کہ خود پسندی !

مولانا عبد الرحمن ملیؔ ندوی ؔایڈیٹر مجلہ ’’ النور ‘‘ جامعہ اکل کوا             آج ہر آدمی زندگی کے مختلف میدانوں میں کام یابی کا متمنی اور آرزومند ہوتا ہے ، اس کے لیے خوب جتن بھی کرتااور ہزارہا خواب بھی دیکھتا ہے ، لیکن حقیقت اور خواب کی دنیا میں زمین آسمان کا فرق

خودی پیدا کر… نہ کہ خود پسندی ! Read More »

حج اور عمرہ

مولانا افتخار احمد قاسمیؔ بستویؔ/استاذ جامعہ اکل کوا             اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر نماز ، روزہ اور زکوٰۃ کے ساتھ حجِ بیت اللہ بھی فرض فرمایا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے : {وللّٰہ علی الناس حج البیت من استطاع الیہ سبیلا}(پ:۴/۹۷) جوشخص بیت اللہ تک پہنچنے کی

حج اور عمرہ Read More »

  بیان القرآن کا مطالعہ

دوسری قسط:۱۸ جون ۲۰۱۹ء=۱۴شوال۱۴۴۰ھ           (حکیم الا مت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی تفسیر)                                                                                      مولانا حکیم فخرالاسلام بعد والوں کے لیے حضرت ؒکی نصیحت:             ’’حضرت عمرؓ کے زمانے میں ایک عورت مجذومہ(جذام کے مرض میں مبتلا )طواف کر رہی تھی۔حضرت عمر نے اُس سے فرمایا:اُقعدِیْ فی بَیْتِک(اپنے گھر میں بیٹھی رہ)کچھ  مدت کے بعد

  بیان القرآن کا مطالعہ Read More »

دورِحاضرکی شش جہات شخصیت

یعنی  خادم القرآن حضرت وستانوی دامت برکاتہم کے فرزند اکبرحضرت مولانا محمدسعید صاحب وستانویؒ کی زندگی کے لمحاتِ سعیدہ کی چندجھلکیاں از:غم گسارعبدالرحیم فلاحیؔ خادم جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا             ٭…ارتباط وتعلقات مع الاکابرین۔      ٭…ارتباط وتعلقات مع الاصاغرین۔             ٭…ارتباط وتعلقات مع المعاصرین۔   ٭…ارتباط وتعلقات مع المدارس۔                   ٭…ارتباط وتعلقات مع الاقرباء۔            ٭…ارتباط وتعلقات

دورِحاضرکی شش جہات شخصیت Read More »

 معارفِ تھانویؒ

شرعی وضع قطع کی ضرورت علما اور طلبہ سے اہم خطاب:             آپ لوگ اہل علم ہیں جاہل و عوام نہیں ، ’’العاقل تکفیہ الاشارۃ‘‘  اگرہم لوگ فکر صحیح سے کام لیں تو دیکھیں گے کہ ہم لوگوں کے ضمیر میں ضرور تفاخر ہے الا ما شاء اللہ کوئی فردایسا ہو گا جو اس وبائے

 معارفِ تھانویؒ Read More »

معارفِ با ند ویؒ

مولانا مظفر حسین اور مولانا رشید احمد صاحبؒ کی سادگی وبے تکلفی :             فرمایا : حضرت مولانا مظفرحسین صاحب رحمۃ اللہ علیہ بالکل سادہ مزاج تھے، پیدل سفر کیا کرتے تھے۔ اور جب سفر کرنا ہوتا تھا، تو تہجد کے بعد فجر سے قبل ہی سفر شروع کردیتے تھے۔ ایک مرتبہ سفر کر کے

معارفِ با ند ویؒ Read More »

معار ف کا پو د رویؒ

کتاب کس طرح پڑھیں:حضرت مولانا علی میاں صاحبؒ کی خدمت میں ہم لوگ حاضر تھے۔ابھی دو چار سال پہلے کی بات کررہاہوں طلبہ کی مختصر سی مجلس تھی، اس میں حضرت نے ایک جملہ فرمایا تھا کہ بھائی! کسی کتاب کو آپ اس طرح پڑھیں جیسا کہ آپ نے اس کتاب کو چاٹ لیا ہو۔

معار ف کا پو د رویؒ Read More »

ملفوظا تِ وستا نوی

حضرت وستانوی کے ملفوظات؛ نافع للطلاب: علم پر عمل ضروری ہے:   حضرت نے فرمایا : عصر کی نماز کے بعدجو اکابرین کے ملفوظات آپ کو سنائے جاتے ہیں اس کا مقصد یہی ہے کہ ہمارا طالب علم کچھ باتیں دھیان اور توجہ کے ساتھ سنے اور اس پر عمل کرے ، کیوں کہ کہا گیاہے:

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

مسلمانو!!! ’’یہ زمانۂ صبر ہے‘‘کمر بستہ ہوجائو!!

انوار نبوی ا                                                                                  دسویں قسط: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمیؔ             عَنْ سَعْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : قُلْتُ : یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ، اَیُّ النَّاسِ أَشَدُّ بَلَائً ؟ قَالَ : ((اَلْأَنْبِیَائُ، ثُمَّ الْأَمْثَلُ فَالْأَمْثَلُ،فَیُبْتَلَی الرَّجُلُ عَلَی حَسَبِ دِیْنِہِ،فَإِنْ کَانَ دِیْنُہُ صُلْبًا إشْتَدَّ بَلَاؤُہُ، وَإِنْ کَانَ فِيْ دِیْنِہِ رِقَّۃٌ ابْتُلِیَ عَلَی حَسَبِ دِیْنِہِ،

مسلمانو!!! ’’یہ زمانۂ صبر ہے‘‘کمر بستہ ہوجائو!! Read More »