شاہراہِ علم اپریل- 2019

مسابقات درشعبہ کتب :

            عا  لمیت کے طلبہ کے درمیان جو مسابقات ہوتے ہیں، اس کی کئی فروعات ہوتی ہیں، کچھ مسابقات درسی ونصابی کتابوں کی پختگی اور اس فن میں مہارت کے لیے ہوتے ہیں ، اور کچھ مسابقات دیگر نشاطات ضروریہ کے نکھار کے لیے ہوتے ہیں ۔ فروعات: مسابقۂ نحو ، صرف، حفظِ حدیث، حفظِ […]

مسابقات درشعبہ کتب : Read More »

 جامعہ کے شب وروز

جامعہ آئی ٹی آئی میں آئی ٹی (انفارمیشن ٹیکنالوجی )سے متعلق پروگرام کا انعقاد :             ۱۶؍ جنوری ۲۰۱۹ء بروز بدھ جامعہ آئی ٹی آئی کالج اکل کوا میں آئی ٹی (Information Technology ) سے متعلق یہ پروگرام رئیس الجامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم کی صدارت اور مہمانِ خصوصی حضرت حافظ

 جامعہ کے شب وروز Read More »

کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری پر سود اور عقد پر اُس کا اثر

مسئلہ:    بعض لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ کریڈٹ کارڈ (Credit Card) سے خریداری کی صورت میں اگر بلوں کی قیمت مقرر ہ مدت میں ادا نہ کرنے پر سود لاگو ہوتاہے، تو کیا سود کی شرط سے عقد فاسد ہوگا یا نہیں؟ تو واضح ہو کہ کریڈٹ کارڈ ہولڈر کے ساتھ بینک کا عقد

کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری پر سود اور عقد پر اُس کا اثر Read More »

اے ٹی ایم کارڈ (ATM Card) کا استعمال

فقہ وفتاویٰ مفتی محمد جعفر صاحب ملیؔ رحمانیؔ      صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مسئلہ:    آج کل بینکوں کی طرف سے ایک اور کارڈ جاری ہوتا ہے، جسے اے ٹی ایم کارڈ (Automated Transfer Machine) کہتے ہیں،یعنی مشین کے ذریعے رقم وصول کرنایامنتقل کرنا، یہ مشینیں بذاتِ خود بہت قیمتی ہوتی ہیں، پھر

اے ٹی ایم کارڈ (ATM Card) کا استعمال Read More »

مستند اسلامی تاریخ

۱۹؍ ویں قسط : مفتی نجم الحسین / استاذ جامعہ اکل کوا عذاب :             {حَتّیٰٓ اِذَا جَآئَ اَمْرُنَا وَفَارَ التَّنُّوْرُلا قُلْنَا احْمِلْ فِیْھَا مِنْ کُلٍّ زَوْجَیْنِ اثْنَیْنِ وَاَھْلَکَ اِلَّا مَنْ  سَبَقَ  عَلَیْہِ  الْقَوْلُ  وَمَنْ اٰمَنَ ط وَمَآ اٰمَنَ مَعَہٗٓ اِلَّا قَلِیْل’‘o وَقَالَ  ارْکَبُوْا  فِیْھَا  بِسْمِ  اللّٰہِ مَجْرٖؔئھَا  وَمُرْسٰھَا ط اِنَّ  رَبِّیْ لَغَفُوْر’‘  رَّحِیْم’‘ o

مستند اسلامی تاریخ Read More »

فتویٰ ہے شیخ کایہ زمانہ قلم کاہے!

آخری قسط: شیخ محمدناظم ملی تونڈاپوری/استاذجامعہ اکل کوا حصول علم میںقلم کاکردار:             دنیاترقی کاراگ الاپ ضروررہی ہے،مگراس میں شک نہیںکہ اس کی ترقی میںقلم ہی کاکرداررواں دواںہے ۔زمانۂ قدیم کے علوم وفنون قلم ہی کی برکت سے انسان کے درمیان موجودہیں ۔انتقالِ علوم اورترسیلِ علوم وفنون کامؤثرترین ذریعہ قلم ہی ہے۔{علم بالقلم علم الانسان

فتویٰ ہے شیخ کایہ زمانہ قلم کاہے! Read More »

شبِ برأت یاشبِ خرافات؟

 ابوعالیہ نازقاسمیؔ،اِجرا، مدہوبنی/استاذجامعہ اکل کوا  شب برأت کے معنی:             لغت میں’’شب ‘‘کے معنی رات کے ہیں۔اور’’برأت ‘‘کے معنی نجات،چھٹکارا،بچاؤ،صفائی،بیزاری اور گلوخلاصی کے ہیں۔اب اس کے معنی ہوںگے ایسی رات؛جس میںبندے کو نجات ،چھٹکارہ یاپروانۂ آزادی ملے ۔ شعبان المعظم کی پندرہویں رات’’شبِ برأت‘‘ کہلاتی ہے ۔چوں کہ ایک روایت کے مطابق اس رات میںاللہ

شبِ برأت یاشبِ خرافات؟ Read More »

مبارک! اے آمد رمضان مبارک

مفتی عبد القیوم مالیگاؤں/استاذ جامعہ اکل کوا سعادت مندی کی بات :             ماہِ رجب کا آغاز ہوچکا ہے ،بل کہ نصف اول پورا ہورہا ہے ۔ رمضان کے روزہ ونماز کے شوقین (عشاق) نے ہلالِ رجب دیکھتے ہی دعائے مسنون ’’اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ‘‘بڑے وجد و یقین کے

مبارک! اے آمد رمضان مبارک Read More »

کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی

مولانا افتخار احمد قاسمیؔ بستویؔ/ استاذ جامعہ اکل کوا             اﷲ اپنی ذات و صفات میں لامحدود، لامتناہی، کا مل و مکمل اور حیرت انگیز ہے۔ اس کا ہر فیصلہ عقل کی کسوٹی پر کھرا اترتاہے، یہ اور بات ہے کہ کبھی بل کہ اکثر عقل ناقص اور نا مکمل ہوتی ہے۔ اس ذات ستودہ

کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی Read More »

(حکیم الا مت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی تفسیر)   بیان القرآن کا مطالعہ

پہلی قسط:                                                                                     مولانا حکیم فخر الاسلام             بات۱۴۰۴ھ؍ ۱۹۸۴ء کی ہے ،جب اُستاذِ محترم حضرت مولانا سعادت علی قاسمی مدظلہ نے تفسیر کے پرچۂ امتحان میںایک سوال یہ کیا تھا کہ ا پنی پسندیدہ پانچ تفسیروں کے نام لکھیے اور وجہِ ترجیح بھی ذکر کیجیے؟اب اِس وقت اگر اِس سوال کو حل کرنے کی

(حکیم الا مت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی تفسیر)   بیان القرآن کا مطالعہ Read More »

کائنات کی تخلیق کے سلسلے میں فلسفۂ قدیم اور سائنسی نظریات کی تردید اور اسلامی نظریۂ تخلیق کا اثبات واحقاق

۳۲؍ ویں قسط : مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانویؔ تعددی مکتب فکر کا نظریہ:             ماقبل سقراطی دور کے چوتھے گروہ تعددی مکتب ِخیال (The Pluralists ) میں ایمپی ڈوکلس (Empedocles ) نے پرمینائڈس (Permanides ) کی طرح وجود (Being ) کو دوامی اور پیداواری مانا ،لیکن اس نے اشیا کے تعامل کو

کائنات کی تخلیق کے سلسلے میں فلسفۂ قدیم اور سائنسی نظریات کی تردید اور اسلامی نظریۂ تخلیق کا اثبات واحقاق Read More »

 معارفِ تھانویؒ

تقویٰ کی حقیقت :             تقویٰ سے یہ مراد نہیں کہ ذکر و شغل اور مراقبات کیا کرو ، یہ تو تقویٰ کی زینت ہیں ۔ اللہ نے تقویٰ کی حقیقت بھی بیان فرمائی ہے ۔ {الذین یومنون بالغیب -یوقنون}اس جگہ حق تعالیٰ نے عقائد اورعباداتِ بدنیہ ومالیہ کے اصول بیان فرمائے ہیں۔ پس حاصل

 معارفِ تھانویؒ Read More »

معارفِ با ند ویؒ

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر دینی پروگرام بھی بنا لینا چاہیے :             ایک جگہ نکاح تھا ،وقت کی قلت تھی ۔ حضرت اقدس نے اس موقع پر تقریر تو نہیں فرمائی لیکن خطبۂ نکاح سے قبل ارشاد فرمایا :کہ یہ اتنا بڑا مجمع ہے ، آپ حضرات کیسے ضروری ضروری کام چھوڑ کر

معارفِ با ند ویؒ Read More »

معار ف کا پو د رویؒ

ایک مفید مشورہ :             آج ایک غریب آدمی ڈاکٹر کے یہاں جاتا ہے ، تو وہ ایک مرتبہ کے ساڑھے تین سوروپے لے لیتا ہے ، حالاں کہ اس بے چارے کے پاس ساڑھے تین سو تو کیا تیس روپے بھی نہیں ہوتے ۔ وہ رکشے میں بیٹھ کر بھروچ تک نہیں جاسکتا ،

معار ف کا پو د رویؒ Read More »

ملفوظا تِ وستا نوی

عربی ،انگریزی اور دیگر مقامی زبانوں کی اہمیت:              حضرت مولانا وستانوی صاحب دامت برکاتہم نے حسب ِمعمول عصر کی نماز کے بعد طلبہ سے عربی و انگریزی اور دیگر مقامی زبان کی اہمیت و افادیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا: کہ جب تک تم عربی زبان کو اس کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے

ملفوظا تِ وستا نوی Read More »

ہندستانی اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے موجودہ  اور گذشتہ ہندستان کا جائزہ لیں !!!

اداریــہ:     مولانا حذیفہ ابن مولانا غلام محمد صاحب وستانویؔ             انتخابات کا طبل بچ چکا ہے اور اس کی گہماگہمی کا آغاز ہوچکا ہے ۔’’ ماضی کا ہندستان کیا تھا اور اب ہمارے ان سیاست دانوں نے ہمیں کس پستی میں لاکھڑا کیا ہے ،ذرا اپنا قیمتی ووٹ ڈالنے سے پہلے اس کا جائزہ

ہندستانی اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے موجودہ  اور گذشتہ ہندستان کا جائزہ لیں !!! Read More »