شہ سوارِ تعبیرات کے تعبیری جواہر پارے
یعنی:…مفکر ملت حضرت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی رحمۃ اللہ علیہ کی ادیبانہ شان مولاناعبدالرحیم فلاحی ؔ استاذِتفسیروحدیث جامعہ اکل کوا اللہ تعالیٰ نے اپنے مضبوط ومستحکم نظام کے تحت ہرفردِ بشرخواہ نبی ہویاغیرنبی،اہل علم ہویاغیراہل علم،شاہ ہویاگدا،تاجرہویاغیرتاجر،معالج ہویامریض،شہری ہویادیہاتی ہرایک کواس کے معیارپرایک خاص صلاحیت بخشی ہے ،جسے ناطقانہ صلاحیت،تکلم وتعبیراورنطق وگفتارکی صلاحیت سے […]
شہ سوارِ تعبیرات کے تعبیری جواہر پارے Read More »
