رئیس جامعہ حضرت مولانا وستانوی صاحب امام حرم شیخ عبد الرحمن حذیفی کے ساتھ
مولانا عبد الرحمن ملی ندوی رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں اللہ تعالیٰ نے رئیس جامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم کو عمرہ کی سعادت سے سرفراز فرمایا ۔ آپ کے ساتھ جامعہ کے ناظم تعلیمات جناب مولانا حذیفہ وستانوی بھی شریک سفر تھے۔ عمرہ کی مبارک عبادت کے دوران […]
رئیس جامعہ حضرت مولانا وستانوی صاحب امام حرم شیخ عبد الرحمن حذیفی کے ساتھ Read More »