صلیبی کمزور ہونے کے باوجودبیت المقدس پر قابض کیسے ہوئے؟:
القدس الشریف کے مصنف الد کتور یوسف حسن غوانمہ نے مسلمان مؤرخین کے حوالہ سے ایک عجیب امر کا انکشاف کیا ہے۔ خاص طور پر مشہور اور معتبر مؤرخ تغری بردی کے حوالہ سے کہ: ’’ تعجب خیز بات تو یہ ہے کہ مغربی اقوام جب قدس پر قبضہ کرنے کے لیے نکلی […]
صلیبی کمزور ہونے کے باوجودبیت المقدس پر قابض کیسے ہوئے؟: Read More »