ڈیجیٹل قرآنی ایپلی کیشنز اور ان سے استفادہ
عبد المتین اشاعتی کانڑگاؤں ہمیں وہ وقت اچھی طرح یاد ہے جب ہم عصر کی نماز پڑھ کر مطبخ کا رخ کرتے، اور کھانے سے فراغت کے بعد مدرسہ کی مرکزی عمارت کے تحتانی حصہ (جہاں فی الحال دار المطالعہ ہے) کے پاس جمع ہوجاتے، وہاں ایک استاذ دیوار پر بیٹھ کر بذریعہ ڈاک […]
ڈیجیٹل قرآنی ایپلی کیشنز اور ان سے استفادہ Read More »