دولمحے -دوصحبتیں
ڈاکٹر فخر الاسلام مظاہری پہلا لمحہ-پہلی صحبت: بات ۱۹۹۹ء کی ہے۔ یہی کوئی نومبر کا مہینہ رہا ہو گا۔ اور مجھے اکل کوا آئے ہوے ڈیڑھ مہینے سے زیادہ نہیں ہوا تھا کہ وہ لمحہ پیش آیا جو عمر بھر کے لیے دل و دماغ پر نقش ہو گیا۔جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا […]