جامعہ کے شب وروز
حضرت رئیس الجامعہ ایم پی میں : یکم؍ جولائی ۲۰۱۸ء بروز: اتوارکو حضرت رئیس الجامعہ نندوربار سے بہ ذریعہ ٹرین کھنڈوہ کے لیے روانہ ہوئے۔ صبح ۱۵: ۶ کھنڈوہ اسٹیشن پہنچ گئے ۔ حضرت کے استقبال کے لیے ایم پی کے بڑے بڑے حضرات اور آپ کے متعلقین و متوسلین پہلے ہی سے اسٹیشن […]
