شاہراہِ علم مارچ- 2018

شہر القدس میں مسلمانوں کے داخلے کا دلفریب منظر:

                مسلمانوں نے جنت اور شہادت کے شوق و جذبہ سے قابضین سے شدید جنگ کی ،پھر وہ تکبیراور کلمۂ طیبہ پڑھتے ہوئے ۵۸۳ھ مطابق ۱۱۸۷ء شہر میں داخل ہوئے ۔تمام مجاہدین نے مسجدِ اقصیٰ کا رخ کیا اور اسے قابضین کی جمع کردہ گندگی سے پاک کیا ۔پہلے جمعہ کے دن’’ مسجد نمازیوں سے […]

شہر القدس میں مسلمانوں کے داخلے کا دلفریب منظر: Read More »

مسلمانوں کی نئی نسل میں صلاح الدین کا ظہور:

                اس نئی نسل کے افرادمیں سے ایک کم سن نوجوان صلاح الدین بن یوسف بھی تھا،جوبعدمیں نورالدین کا جانشین بنا ۔شایدصلاح الدین کی ابتدا ئی زندگی کے بارے میں سب سے ثقہ ماخذسیرتِ ابن شداد ہے جوصلاح الدین کے لشکر کے قاضی تھے اور جنہیں وہ اـپنی زندگی کے آخری حصہ میں ہمیشہ اپنے

مسلمانوں کی نئی نسل میں صلاح الدین کا ظہور: Read More »

مملکتِ زنگیہ کی تاریخ:

                اس مملکت کا سنگِ بنیاد ،وزیرِ مصلح نظام الملک کی زندگی میں رکھا گیا، جب کہ نظام الملک نے سلطان ملک شاہ کو شہر حلب اور اس کے مضافات حماۃ ،منبج ،لاذقیہ وغیرہ کی ولایت پر ’’آق سنقر قسیم الدولہ ‘‘ کے تقرر کا مشورہ دیا۔ مملکت زنگیہ کا بانی:                 آق سنقر نے

مملکتِ زنگیہ کی تاریخ: Read More »

عالمِ اسلامی میںفکری و اعتقادی اصلاح کا آغاز:

                عالمِ اسلامی میں اس اعتقادی اصلاح کی تحریک کا آغاز بھی سلاجقہ ہی کے دور میں شروع ہوا، بغداد پر ان کے قبضہ کے بعد سلاجقہ نے ہر دومیدان میں یعنی فکری وعسکری اصلاحات کی کوششیں تیز کردیں۔ ایک طرف نظام الملک نے مدارسِ اسلامیہ کا جال سلاجقہ کے مقبوضہ پورے خطے میں پھیلا

عالمِ اسلامی میںفکری و اعتقادی اصلاح کا آغاز: Read More »

صلاح الدین ایوبی کے قدس فتح کرنے سے پہلے کا مرحلہ:

                جیسا کہ احقر باربار اس بات کو دہراتا رہتا ہے کہ مسلمانوں کی کامیابی اور کامرانی دین کی طرف رجوع ہونے میں منحصر ہے۔ سلطان صلاح الدین ایوبیؒ جنہوں نے تقریباً ۹۰؍سال کے بعد بیت المقدس کوبازیاب کیا، تو یہ اچانک نہیں ہوا تھا؛ بل کہ اس سے پہلے مسلمانوں میں جو کمزوریاں تھا،

صلاح الدین ایوبی کے قدس فتح کرنے سے پہلے کا مرحلہ: Read More »

صلیبی کمزور ہونے کے باوجودبیت المقدس پر قابض کیسے ہوئے؟:

                القدس الشریف کے مصنف الد کتور یوسف حسن غوانمہ نے مسلمان مؤرخین کے حوالہ سے ایک عجیب امر کا انکشاف کیا ہے۔ خاص طور پر مشہور اور معتبر مؤرخ تغری بردی کے حوالہ سے کہ:                 ’’ تعجب خیز بات تو یہ ہے کہ مغربی اقوام جب قدس پر قبضہ کرنے کے لیے نکلی

صلیبی کمزور ہونے کے باوجودبیت المقدس پر قابض کیسے ہوئے؟: Read More »

فلسطین کے پانچویں صدی ہجری میں مسلمانوں کے ہاتھ سے جانے کے اسباب :

                جیسا کہ اس سے پہلے بیان کیا گیا کہ سیاسی زوال سے پہلے فکری و اعتقادی کمزوری آپسی اختلاف کا باعث ہوتی ہے اور آپسی اختلاف تعلیمی اور علمی کمزوری کا سبب بن جاتا ہے اور تعلیمی اور علمی پسماندگی کا فائدہ دشمن اٹھاتا ہے اورپھر امت سیاسی زوال سے دوچار ہوجاتی ہے ۔

فلسطین کے پانچویں صدی ہجری میں مسلمانوں کے ہاتھ سے جانے کے اسباب : Read More »

مسلمانوں کے ایمان کو کمزور کرنے کی دشمنوں کی سازشیں:

                دشمنان ِاسلام نے اس کا ادراک کیاکہ مسلمانوں کی ترقی وکامیابی،سرخروئی وسربلندی کاسرچشمہ ان کا ایمان ہے اور اسی لیے انہوں نے اس انداز میں ان کے خلاف سازشیں رچی ۔ چند اعدائے اسلام کے مقولے اس سلسلہ میں پیش خدمت ہیں۔                 فرانس کا مشہور بادشاہ جس نے صلیبی جنگوں میں مسلمانوں کے

مسلمانوں کے ایمان کو کمزور کرنے کی دشمنوں کی سازشیں: Read More »

مسلمانوں کے سیاسی زوال کا آغاز :

                 مؤرخین اور تجزیہ نگاروں کا بیان ہے کہ مسلمانوں کے سیاسی زوال کا آغاز در اصل ۱۶۹۹ء سے شروع ہوا،اور اس کے چند تاریخی عوامل مندرجہ ذیل ہے: :1699     معاہدۂ کارلووٹز(Treaty of Marlowitz)خلافت عثمانیہ کے زوال کا آغاز۔ :1707     اورنگ زیب عالمگیر کی وفات۔ ترکش مارا خدنگ آخریں کا خاتمہ۔ :1716     پیٹرو ورادن (Petrovaradin)یوگو

مسلمانوں کے سیاسی زوال کا آغاز : Read More »

قضیۂ فلسطین اور مسلمانانِ عالم کی ذمہ داریاں

اداریہ: مولانا حذیفہ ابن مولانا غلام محمد صاحب وستانوی ؔ                 انسان جو بھی نیکی یا کار خیر کرتا ہے، وہ محض توفیق ایزدی سے کرتا ہے۔وماتوفیقی الا باللّٰہ ؛جامعہ اکل کوا کا ترجمان ’’ شاہراہ علم ‘‘ کی ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ وہ امت کو سلگتے ہوئے مسائل سے واقف کرائے ،

قضیۂ فلسطین اور مسلمانانِ عالم کی ذمہ داریاں Read More »

 جامعہ کے شب وروز

ایم، بی،بی،ایس۔ کالج بد ناپور سے فارغ طلبہ کو سفیر کویت برائے ہندشیخ جاسم ابراہیم ناجم کے ہاتھوں سرٹیفکٹ :             قابلِ صد تکریم قبلہ رئیس جامعہ خادم کتاب و سنت حضرت مولانا غلام محمد صاحب و ستانوی دامت برکاتہم کی انتھک کاوشوں اور قابلِ قدر کوششوں کے صدقہ اللہ تعالیٰ نے جہاں طالبان علومِ

 جامعہ کے شب وروز Read More »

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی     

فقہ وفتاویٰ صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کریڈٹ کارڈ (Credit Card) کا استعمال مسئلہ:    بینک ( Bank)اپنے اکاؤنٹ ہولڈروں (Account Holders) کے لیے مختلف کارڈ جاری کرتے ہیں، ان میں سے ایک کریڈٹ کارڈ (Credit Card) بھی ہے، اس کارڈ کے حامل(Holder) کا کوئی اکاؤنٹ ادارے (بینک) میں نہیں ہوتا، بلکہ وہ

مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی      Read More »

مستند اسلامی تاریخ

۱۸؍ ویں قسط: مفتی نجم الحسین اشاعتی آسامیؔ             حضرت نوح علیہ السلام نے تقریباً ایک ہزار سال دعوت دینے کے بعد اپنی قوم کے خلاف بد دعا کی اور نبی کی بددعا کب رائیگا جاتی ؟ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام کو حکم دیا کہ آپ ایک کشتی بنائیے ، یہ کشتی

مستند اسلامی تاریخ Read More »

تعمیر شخصیت

ساتویں قسط: (Personality Development) دکتور علی الحمادی                                                                                                  

تعمیر شخصیت Read More »

فتویٰ ہے شیخ کایہ زمانہ قلم کاہے!

پہلی قسط: شیخ محمدناظم ملی تونڈاپوری/استاذجامعہ اکل کوا زمانہ ہمیشہ یکساں نہیں رہتا:               عزیزطلبہ!آج میںآپ کاذہن ایک ایسے موضوع کی طرف مُنعطِف کروںگا،جووقت کاتقاضا اورایک اہم پکارہے ۔یہ محقق ہے کہ آج کادور؛دورِ فتن ہے ۔آزمائش وابتلاکادورہے ۔اوریہ بات بھی روزروشن کی طرح عیاںہے کہ یہ دورابتلاسداقائم ودائم اورہمیشہ نہیںرہے گا۔اورایساہوناممکن بھی نہیں۔کہ بجلیاںکوندتی

فتویٰ ہے شیخ کایہ زمانہ قلم کاہے! Read More »

رجب کے کونڈے

 ابوعریسہ نازقاسمیؔ ،اِجرا، مدہوبنی/استاذجامعہ اکل کوا             سوال:سیدالسادات حضرت جعفرصادق علیہ الرحمۃ کے کونڈے جوآج کل عوام میں مروج ہیں ،ان کی شرعی حیثیت کیاہے ؟             جواب:سیدالسادات حضرت جعفرصادق علیہ الرحمۃ(و: ۱۳؍ ربیع الاول ۸۰ھ بروز پیر۔م:۱۵؍ شوال المکرم ۱۴۸ھ ،مطابق اگست ۷۶۵ء بروز پیر)خانوادۂ نبوت کے چشم وچراغ ہیں اوراکابرین اسلام میں آپ

رجب کے کونڈے Read More »

احترام انسانیت، اسلام کی اولین ترجیح

مفتی عبد القیوم صاحب مالیگانویؔ سب سے بڑا پروجیکٹ :             اللہ رب العزت کی مخلوقات اورقدرت کی انمول بیش اور بہا تخلیقات میں سب سے عظیم ، سب سے عجیب مخلوق اور سب سے بڑا پروجیکٹ حضرت انسان ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ خود پروجیکٹ کے صانع وخالق حق جل مجدہ نے مخلوقات

احترام انسانیت، اسلام کی اولین ترجیح Read More »

’’داعیٔ اسلام ‘‘غیر منقوط کے مصنف

 مولانا صادق علی قاسمی بستوی ؒ مولانا افتخار احمد قاسمی ؔ بستویؔ             اللہ کا حکم اٹل ہے ، موت سب کو آنی ہے اور آتی ہے ، لیکن کچھ شخصیات اورافراد ایسے ہیں جن کی موت بساط عالم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے اور فضا ئے کائنات یک لخت سونی ہوجاتی ہے ۔

’’داعیٔ اسلام ‘‘غیر منقوط کے مصنف Read More »

 جدیدعقلیت ( Reason)

فخر الاسلام مظاہری علیگ             جس دور کو مغربی فکرمیں عہدِ عقلیت سے تعبیر کیا جاتا ہے،وہ وہ دور ہے جس میں سائنس اورجدید فلسفہ دونوں کی ایک ساتھ آب یاری ہوئی اوردونوں نے انسانی سوچ کومابعدالطبیعیات سے بے زار کرنے میں یکساں رول ادا کیا۔’’جدید عقلیت‘‘ سے مراد قوانین فطرت کے سائنسی طریقۂ کار

 جدیدعقلیت ( Reason) Read More »

اسکول کے نصاب میں زیر تدریس کتابیں  سائنسی اور مذہبی نقطۂ نظر سے قابلِ اصلاح

مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانویؔ اسلامی سائنس کا مستقبل :             مسلم معاشرے کی گوناگوں ضر وریات پورا ہونے کی واحد صورت صرف یہ ہے کہ ایسی سائنس کو فروغ دیا جائے جو اسلامی تصورِکائنات سے ماخوذ ثقافتی اورروحانی اقدار وروایات پراستوار ہو۔ میں نے زیر نظر مضمون میں ان نکات کو ثابت

اسکول کے نصاب میں زیر تدریس کتابیں  سائنسی اور مذہبی نقطۂ نظر سے قابلِ اصلاح Read More »

 معارفِ تھانویؒ

عمل وتقویٰ کے بارے میں طلبہ کی کوتاہی:تقویٰ زیادتِ علم کا سبب ہے، طلبہ کو اس کا بالکل اہتمام نہیں ۔اس میں وہ بے حد کوتاہیاں کرتے ہیں ،ان کو تا ہیوں کی تفصیل میں کہاں تک کروں اور کس کس بات کو بتاؤں؟ ذرا کوئی شخص دوہفتہ کسی محقق کے پاس رہے اور اس

 معارفِ تھانویؒ Read More »

معارفِ با ند ویؒ

مسجد میں نکاح کی مشروعیت ،خرافات اور رسم و رواج سے حفاظت :             حضرت اقدس کا کا ن پور میںنکاح کا پروگرام تھا۔حضرت نے فرمایا: کہ میں نے عرض کیا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’أعلنوا النکاح واجعلوہ في المساجد‘‘۔ (مشکوۃ شریف)یعنی نکاح اعلان کے ساتھ کیا کرو(خفیہ

معارفِ با ند ویؒ Read More »