شاہراہِ علم فروری- 2018

فلسطین کے پانچویں صدی ہجری میں مسلمانوں کے ہاتھ سے جانے کے اسباب :

                جیسا کہ اس سے پہلے بیان کیا گیا کہ سیاسی زوال سے پہلے فکری و اعتقادی کمزوری آپسی اختلاف کا باعث ہوتی ہے اور آپسی اختلاف تعلیمی اور علمی کمزوری کا سبب بن جاتا ہے اور تعلیمی اور علمی پسماندگی کا فائدہ دشمن اٹھاتا ہے اورپھر امت سیاسی زوال سے دوچار ہوجاتی ہے ۔ […]

فلسطین کے پانچویں صدی ہجری میں مسلمانوں کے ہاتھ سے جانے کے اسباب : Read More »

مسلمانوں کے ایمان کو کمزور کرنے کی دشمنوں کی سازشیں:

                دشمنان ِاسلام نے اس کا ادراک کیاکہ مسلمانوں کی ترقی وکامیابی،سرخروئی وسربلندی کاسرچشمہ ان کا ایمان ہے اور اسی لیے انہوں نے اس انداز میں ان کے خلاف سازشیں رچی ۔ چند اعدائے اسلام کے مقولے اس سلسلہ میں پیش خدمت ہیں۔                 فرانس کا مشہور بادشاہ جس نے صلیبی جنگوں میں مسلمانوں کے

مسلمانوں کے ایمان کو کمزور کرنے کی دشمنوں کی سازشیں: Read More »

مسلمانوں کے سیاسی زوال کا آغاز :

                 مؤرخین اور تجزیہ نگاروں کا بیان ہے کہ مسلمانوں کے سیاسی زوال کا آغاز در اصل ۱۶۹۹ء سے شروع ہوا،اور اس کے چند تاریخی عوامل مندرجہ ذیل ہے: :1699     معاہدۂ کارلووٹز(Treaty of Marlowitz)خلافت عثمانیہ کے زوال کا آغاز۔ :1707     اورنگ زیب عالمگیر کی وفات۔ ترکش مارا خدنگ آخریں کا خاتمہ۔ :1716     پیٹرو ورادن (Petrovaradin)یوگو

مسلمانوں کے سیاسی زوال کا آغاز : Read More »

قضیۂ فلسطین اور مسلمانانِ عالم کی ذمہ داریاں

اداریہ: مولانا حذیفہ ابن مولانا غلام محمد صاحب وستانوی ؔ                 انسان جو بھی نیکی یا کار خیر کرتا ہے، وہ محض توفیق ایزدی سے کرتا ہے۔وماتوفیقی الا باللّٰہ ؛جامعہ اکل کوا کا ترجمان ’’ شاہراہ علم ‘‘ کی ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ وہ امت کو سلگتے ہوئے مسائل سے واقف کرائے ،

قضیۂ فلسطین اور مسلمانانِ عالم کی ذمہ داریاں Read More »