جامعہ کے شب وروز
فروعاتِ جامعہ اکل کوا میں ششماہی امتحانات اور اس کی کیفیات: الحمدللہ جامعہ اکل کوا کے تحت چلنے والے مراکز کی تعداد ۹۶؍ ہیں، جس میں ۶۹؍بنین ہیں اور۲۷؍ بنات ہیں۔ جس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کی کل تعداد:۲۶۷۵۵ہے۱۸۱۳۵؍بنین اور۸۶۲۰؍ بنات ہیں۔ امسال فروعاتِ جامعہ سے ناظرہ قرآن کریم مکمل […]