اردواملااورہم
نگارش:ابوعالیہ نازقاسمیؔ،مدہوبنی/استاذجامعہ اکل کوا محترم قارئین : آپ عنوان دیکھ کرسوچ رہے ہوںگے کہ یہ آج ’’شاہراہ علم ‘‘کے صفحہ پرکون ساآٹھواںعجوبہ لے کرآگیاہے ؟موجودہ وقت میںاس کی کیاضرورت ہے ؟بھلایہ بھی کوئی کہنے سننے اورلکھنے پڑھنے کی بات ہے ؟ یہ محترمہ اردو؛ توہماری مادری زبان […]